Anis Kaimkhani
3.2K posts


یومِ پاکستان 🇵🇰
23 مارچ! عزم، اتحاد اور قربانیوں کی یاد کا دن۔
اللہ ہمارے وطن کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #PakistanDay #23rdMarch

اردو

ایم کیو ایم پاکستان کے سنئیر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی سے ایم کیو ایم کے ذمہ داران و مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔
#AnisKaimkhani #Hyderabad #MQMPakistan




اردو

سینئر مرکزی رہنماء ایم کیو ایم پاکستان انیس قائم خانی نے کوہسار ٹاوُن ممبر فیضان شیخ کے والد اور یوسی 115 کوہسار ٹاوُن کے یوسی جوائنٹ انچارج شاداب خان ناغڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔۔!!
#AnisKaimkhani #MQMPakistan #Hyderabad
اردو

سینئر مرکزی رہنماء ایم کیو ایم پاکستان انیس قائم خانی نے یوسی 115 کوہسار ٹاوُن کے یوسی انچارج جاوید طاہر بھائی کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔۔!!
#AnisKaimkhani #MQMPakistan #Hyderabad




اردو

ایم کیو ایم پاکستان کے 42ویں یومِ تاسیس کے موقع پر بہادرآباد مرکز میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی، جس میں چیئرمین خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما مصطفیٰ کمال، انیس قائمخانی، امین الحق، فرقان اطیب، رضوان بابر، کیف الورا سمیت اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی و ذمہ داران موجود
#YoumETasees
اردو

ایم کیو ایم پاکستان کے 42ویں یومِ تاسیس کے موقع پر تمام ذمہ داران، کارکنان اور ہمدردوں کو مبارکباد۔
یہ دن ہماری جدوجہد، قربانیوں اور عزمِ نو کی یاد دلاتا ہے۔
سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #YoumETasees

اردو

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما انیس احمد قائم خانی نے نجی ہسپتال میں زیر علاج سابق انچارج کراچی تنظیمی کمیٹی حماد صدیقی کی والدہ کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی.
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan




اردو

سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے قائم کردہ مرکزی امدادی کیمپ کا دورہ کیا اور مستحقین میں راشن کی تقسیم کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر مرکزی کمیٹی کے رکن کیف الوری، COC کے انچارج فرقان اطیب سمیت دیگر مرکزی ذمہ داران بھی موجود۔
#Karachi




اردو

سینئر مرکزی رہنما سید مصطفیٰ کمال اور انیس احمد قائمخانی سے متحدہ آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج شکیل عباسی، کمیٹی کے اراکین اور سہراب گوٹھ سے آئے ہوئے ذمہ داران نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران آنے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور دیگر تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
#Karachi




اردو

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کی ایم کیو ایم پاکستان بزنس فورم کے رکن ثاقب انور رحمانی کے چھوٹے بھائی حافظ صادق کی تکمیلِ قرآن کی پُر مسرت و بابرکت تقریب میں شرکت۔
اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی،
#AnisKaimkhani #Karachi #TakmeelEQuran #Ramadan2026




اردو

سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کا متحدہ قومی موومنٹ پاکستان رنچھوڑ لائن ٹاؤن کمیٹی ممبر و یوسی آرگنائزر محمد علی مرحوم کے سوئم شرکت۔
اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی و دیگر ذمہ داران موجود۔
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan




اردو

پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، افغانستان کی ہر جارحیت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور افواج پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔
انیس احمد قائمخانی
سینئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan
#OperationGhazabLilHaqq

اردو

سینیئر مرکزی رہنما انیس قائمخانی کی سات سال اور 15 سال بعد جیل سے رہا ہونے والے ساتھیوں سراج بھائی اور کاشف برگر بھائی سے ملاقات جس میں سی او سی انچارج فرقان طیب بھائی سی او سی جوائنٹ عبداللہ شیخ بھائی بھی موجود ۔
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan




اردو

















