Anisa Israr

13.1K posts

Anisa Israr banner
Anisa Israr

Anisa Israr

@AnisaIsrar

Ph.D scholar

Canada Katılım Kasım 2018
4.2K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Anisa Israr retweetledi
وسیـم شہزاد
وسیـم شہزاد@waseem_shahzad1·
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنکا پیار خود چل کر ان سے ملنے آ جاتا ہے ایک ہم ہیں جو ملنے جائیں بھی تو ٹائم نہیں ملتا... 💔
اردو
13
8
21
812
Anisa Israr retweetledi
وسیـم شہزاد
وسیـم شہزاد@waseem_shahzad1·
لگتا ہے مولانا صاحب جذبہ حب الوطنی کے ساتھ چاروں صوبوں میں سے ایک ایک بیوی لے آئے ہیں 🤭 😂
وسیـم شہزاد tweet media
اردو
22
12
23
1.1K
Anisa Israr retweetledi
وسیـم شہزاد
وسیـم شہزاد@waseem_shahzad1·
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💐 دنیا عارضی ٹھکانہ ہے لیکن ہم یہ بات بھول چکے ہیں اپنی آخرت کی فکر کو چھوڑ کر ہم دنیا کو پکا کرنے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں...
GIF
اردو
55
17
45
1.2K
Anisa Israr retweetledi
وسیـم شہزاد
وسیـم شہزاد@waseem_shahzad1·
لائٹ کے جانے پر تو ہم پریشان ہو جاتے ہیں لیکن جو وقت گزر رہا ہے اسکے لئے کبھی پریشان نہیں ہوئے کیونکہ اس احساس تو مرنے کے بعد ہی ہو گا..
اردو
3
4
9
197
Anisa Israr retweetledi
وسیـم شہزاد
وسیـم شہزاد@waseem_shahzad1·
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے تُو پکارے ہمیں ہم تجھ سے کنارا کر لیں...!!! 💔💔💔
وسیـم شہزاد tweet media
اردو
34
13
30
956
Anisa Israr retweetledi
SAiM
SAiM@MrSaim77·
زندگی کی الجھنوں سے فرار چاہیے مجھے بچپن کا ایک دن اُدھار چاہیے
SAiM tweet media
اردو
87
29
82
798
Anisa Israr retweetledi
ᴿᴬᴶᴬ🤍
ᴿᴬᴶᴬ🤍@wolf_Ka_RaJa·
سب سے اچھا بزنس تعویز دھاگے کا ہے بنا انویسمنٹ کے پرافٹ ہی پرافٹ. #راجا
اردو
10
10
20
639
Anisa Israr retweetledi
AJ Official
AJ Official@aljameelpk·
Khubsurat Zindagi ka Raaz ⁉️
Indonesia
1
1
6
125
Anisa Israr retweetledi
AJ Official
AJ Official@aljameelpk·
میرے نبی ﷺ کی پاک ہستی ‼️
اردو
0
1
7
124
Anisa Israr retweetledi
AJ Official
AJ Official@aljameelpk·
مولانا طارق جمیل صاحب کے سود والے بیان پر وضاحت اس مسئلے کا شرعی پہلو کیا ہے؟ #Tariqjamil #AJOfficial #YousafJamil #طاغوت
اردو
3
21
94
8.6K
Anisa Israr retweetledi
AJ Official
AJ Official@aljameelpk·
What is Feelings ⁉️
English
0
1
6
88
Anisa Israr retweetledi
AJ Official
AJ Official@aljameelpk·
Al Qura'an 🌸💙🍃
AJ Official tweet media
Indonesia
0
1
7
89
Anisa Israr retweetledi
AJ Official
AJ Official@aljameelpk·
نبی ﷺ کا پاکیزہ خاندان ‼️
اردو
0
1
4
75
Anisa Israr retweetledi
AJ Official
AJ Official@aljameelpk·
* وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ بِشَہٰدٰتِہِمۡ قَآئِمُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۳﴾* * اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں* . Surat No 70 : سورة المعارج - Ayat No 33~
اردو
0
1
4
69
Anisa Israr retweetledi
AJ Official
AJ Official@aljameelpk·
حضرت امام حسینؑ کی شہادت 😥❗
اردو
0
1
7
69
Anisa Israr retweetledi
AJ Official
AJ Official@aljameelpk·
فَاِنْ لَّمْ تَجِدُوْا فِيْـهَآ اَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوْهَا حَتّـٰى يُؤْذَنَ لَكُمْ ۖ وَاِنْ قِيْلَ لَكُمُ ارْجِعُوْا فَارْجِعُوْا ۖ هُوَ اَزْكـٰى لَكُمْ ۚ وَاللّـٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ عَلِيْـمٌ (28) پھر اگر وہاں کسی کو نہ پاؤ تو اندر نہ جاؤ جب تک کہ تمہیں اجازت نہ دی جائے، اور اگر تمہیں کہا جائے کہ لوٹ جاؤ تو واپس چلے جاؤ، یہ تمہارے حق میں بہتر ہے، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ جانتا ہے۔💐 اسلام علیکم ورحمت اللہ 🌻صبح بخیر🌹
اردو
0
2
3
69
Anisa Israr retweetledi
AJ Official
AJ Official@aljameelpk·
Jannat Ke Sardaar ‼️ . #ImamHussain #Muharrem #محرم_ #محرم1446هـ #امام_حسین
हिन्दी
1
2
4
142