𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑

22.3K posts

𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑 banner
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑

𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑

@AnwarKhan4Oct

🕋 لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله 🕌

Islamabad, Pakistan Katılım Ağustos 2013
589 Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ،وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ,وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ,وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ
العربية
12
27
62
0
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
ابھی شور سن کا گیٹ سے جھانکا تو مجمح لگا ہوا تھا اور دو گھروں میں کام کرنے والی ماسیاں لڑ رہی تھیں۔ طعنے دیے جا رہے تھے۔ نی توں فلانے نال، تو فلانے نال۔ میں نے فوراً گیٹ بند کر دیا کہیں میرے اوپر نظر نہ پڑ جاۓ😉 #ادب_کا_سفر
اردو
0
0
0
11
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
پہلے چور باری باری آتےاور کھاتے تھےتھوڑی تھوڑی مہنگائی ہوتی تھی اس دفعہ سارے اکھٹے آ گئے اب لو مزے.. 😜 #ادب_کا_سفر
اردو
0
0
0
10
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
اللہ بخشے نورجہاں نے ثاقب چھدھڑ واستے فرمایا سی “ میری لگدی کسے نہ ویکھی تے ٹوٹدی نوں جگ جاندا..! 😜 #ادب_کا_سفر
اردو
0
0
0
6
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
قربانی کا جانور خریدنے سے پہلے حج عمرہ نماز روزے صدقات ادا کرنے سے پہلے ان لوگوں کا حق ادا کرو جن پر قبضہ کئے ہوئے ہو ورنہ سب دکھاوا ہے. #ادب_کا_سفر
اردو
0
0
0
7
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
چائے کا ذائقہ سارا پتی میں ہوتا ہے اور چائے پیتے سمے سب سے پہلے اسی پتی کو باہر نکال پھینکتا ہے ٹھیک اسی طرح اپ سے کسی کو مطلب نکالنے کے بعد اپ کو زندگی سے نکال دیتا ہے. #ادب_کا_سفر
اردو
0
0
1
15
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
وہ ہاتھ جنہوں نے Prophet Yusuf کو کنویں میں پھینکا تھا، سالوں بعد اسی کے سامنے جھک گئے اور کہنے لگے “ہمیں خیرات دے دو۔” قسمت سب سے خوبصورت انصاف ہے۔ #ادب_کا_سفر
اردو
0
0
0
12
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
یومِ عرفہ کے دن لالچی بن جاؤ،ناممکن مانگو، سب کچھ مانگو،اتنا مانگو جیسے تمہیں سب مل سکتا ہے کیونکہ اس دن سے زیادہ طاقتور کوئی دن نہیں۔ #ادب_کا_سفر
اردو
0
0
0
10
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
مجھے اپنے دل پر بہت ناز ہے پتہ ہے ۔کیوں ؟؟؟۔ بہت سے لوگوں نے اسے توڑا ہے دکھایا ہے ۔ پھر بھی مست چل رہاہے ۔ اوریجنل ہے ۔چائینہ کا تھوڑی ہے ۔🤭🤭🤭🤭 #ادب_کا_سفر
اردو
0
0
0
10
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
تھانہ کچہری میں ضمانت یا ہسپتال کے بُرے وقت میں آپ کے پاس کوٸی نہ ھو ٬ تو پھر شادی وغیرہ جیسی تقریبات میں سینکڑوں لوگوں کو بُلا کر اپنا مذاق بنانا بند کریں۔ #ادب_کا_سفر
اردو
0
0
0
9
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
والد کی یاد کا کوٸی مقررہ وقت نہیں ہوتا۔ یہ اچانک دل پر دستک دے کر آجاتی ہے۔ کبھی کھانا کھاتے ہوٸے نوالہ حلق میں پھنس جاتا ہے٬ تو کبھی بے ساختہ مسکراتے ہوٸے اچانک آواز بیٹھ جاتی ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں۔ #ادب_کا_سفر
اردو
0
0
0
17
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
"جنت میں کچھ ایسے مقامات (مقام و مرتبے ) ہیں جن تک بندہ صرف آزمائشوں کے ذریعے ہی پہنچ سکتا ہے۔" - ابن القيّم رحمہ اللّٰــہ
اردو
0
0
0
10