Sabitlenmiş Tweet
شریف لڑکا
34.2K posts

شریف لڑکا
@Arain_6
مَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنَّا۞ جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے {جامع ترمذی--- اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کے خلاف لڑنے والا صفِ اوّل کا مجاہد۔۔! 🔙 #IMRAN_KHAN
Lahore, Pakistan Katılım Eylül 2018
2.7K Takip Edilen2.7K Takipçiler
شریف لڑکا retweetledi
شریف لڑکا retweetledi
شریف لڑکا retweetledi

"عمران خان حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے لیے بہت بڑا مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔ کوئی بھی مسئلہ ہو یہ عمران خان کو نہیں بھولتے۔ حکومت کے لوگ جہاں بھی دنیا میں جاتے ہیں، عمران خان کے بغیر انکی تقریر مکمل نہیں ہوتی ۔ وجہ یہ ہے کہ عمران خان نے انہیں ایک فوبیا میں مبتلا کردیا ہے۔ ہر وقت ان کے دماغ میں گھنٹی بجتی رہتی ہے کہ یہ بچ گیا تو ہمیں نہیں چھوڑے گا اور ان سے خوف کھاتے رہتے ہیں۔میں لکھ کر دیتا ہوں اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو کبھی نہیں چھوڑے گی ، جب عمران خان کو چھڑوانے والے نا آ جائیں" ۔ عمران ریاض خان
Video : siasat.pk/threads/930491/
@ImranRiazKhan

اردو
شریف لڑکا retweetledi

ظلمے خلیل زاد نے کہا کہ رپورٹیں آ رہی ہیں کہ عمران خان کو جلدی چھوڑ دیا جائے گا، میں امید کرتا ہوں یہ رپورٹیں سچی ہوں، پاکستان کو اس سے فائدہ پہنچے گا۔ لیکن میری اسسمنٹ یہ ہے کہ ملٹری اسٹبلشمنٹ عمران خان کو رہا نہیں کرے گی، کیونکہ وہ عمران خان کی مقبولیت کو اپنے لیے خطرہ سمجھتی ہے، عمران ریاض
@ImranRiazKhan
سورس لنک siasat.pk/threads/929683

اردو

@khala_ka_beta_ @http_blud Yr mujhy to kahin ni milli hai mujhy send krdo
Eesti
شریف لڑکا retweetledi

بڑی ڈویلپمنٹ۔۔ وزیرد اخلہ محسن نقوی اور انکے ساتھیوں پر امریکہ میں ویزہ بین اور دیگر پابندیوں کی سفارش۔ کانگریس کے 59 ممبرز کے دستخط ۔۔PAK PACاور @SHABAZGIL کا ٹویٹ
siasat.pk/threads/924857/

اردو
شریف لڑکا retweetledi

ہم نام کے مسلمان ہیں،مسلمان تو وہ تھے جو نمرود اور فرعون کے سامنے کھڑے ہوئے،محمود خان اچکزئی
#MahmoodKhanAchakzai
Link : siasat.pk/threads/924719

اردو
شریف لڑکا retweetledi

Video : siasat.pk/threads/924725
"قیامت کے دن حکمرانوں اور ججوں کے ہاتھ بندھے ہوں گے، اللہ پوچھے گا، تجھے جو حکمران بنایا تھا، تم نے کیا کیا میرے بندوں کے ساتھ، اللہ قاضی سے پوچھے گا، بتا کتنے عدل اور کتنے ظلم کے فیصلے کئے تھے، اگر ظلم کے فیصلے کرتا مر گیا تو انہی بندھے ہاتھوں کے ساتھ جہنم کی آگ میں چلا جائے گا" مولانا طارق جمیل۔
#TariqJameel

اردو
شریف لڑکا retweetledi
شریف لڑکا retweetledi
شریف لڑکا retweetledi
شریف لڑکا retweetledi
شریف لڑکا retweetledi

سمبڑیال میں نوے فیصد ووٹ پی ٹی آئی کو جا رہا ہے نتائج واضح ہیں اب مریم حکومت کے لئے یہ سیٹ بچانا ممکن نہیں رہا سوائے نا معلوم مدد کے۔
#PakistanVoice #PakVoice

اردو
شریف لڑکا retweetledi

26 ویں آئینی ترمیم کےلیے ایک ووٹ کے عوض جتنے پیسے دیے گئے،ان پیسوں سے ضلع سوات کے تمام شہریوں کو تین ماہ کا راشن دیا جا سکتا ہے،محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
#ImranKhan #ShehbazSharif
Link : siasat.pk/threads/924719

اردو
شریف لڑکا retweetledi

ایک ہوتی ہے دھاندلی۔۔۔ وہ اب نہیں ہوتی۔ اب دھاندلا ہوتا ہے اور کرنے والے قوم سے یہ خیانت ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں، ہرمیت سنگھ
siasat.pk/threads/924646
@HarmeetSinghPk

اردو
شریف لڑکا retweetledi
شریف لڑکا retweetledi

Link : siasat.pk/threads/924719
70,70 کروڑ میں ایم این ایز خریدنے والے عمران خان اور اس کی بیوی پر توشہ خانہ کو چند ہزار یا چند لاکھ کے نقصان کا الزام لگاتے ہیں،عمران خان اور اس کی بیوی کو ہونے والی سزائیں،عدالتوں پر دھبہ ہیں، محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP #ImranKhan

اردو
















