Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan
3.6K posts

Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi

میں کلمہ پڑھ کر، اللہ کو حاضر و ناظر جان کر قسم کھا کر یہ بات کہہ رہا ہوں کہ میں اپنے دوست کے ساتھ کھڑا تھا اور میرا کیمرہ بند تھا۔ شاید خٹک میرے پاس آئے، انہوں نے مجھے گالیاں دیں اور بدتمیزی کی۔ مجھے کہا کہ تم یہاں نظر نہ آیا کرو اور نازیبا زبان استعمال کی۔
اس کے بعد میں نے اپنا کیمرہ آن کر کے کہا کہ میں آپ کی بات ریکارڈ کروں گا، تو انہوں نے کیمرہ پکڑ کر زور سے زمین پر پھینک دیا، جس سے میرا کیمرہ ٹوٹ گیا۔ میں یہ سب باتیں کلمہ پڑھ کر کہہ رہا ہوں۔ میں نے شاید خٹک سے کوئی سوال نہیں کیا تھا، میں اپنی جگہ پر آرام سے کھڑا تھا اور انہوں نے مجھ پر حملہ کیا۔
شاید خٹک آئیں اور کلمہ پڑھ کر بتائیں کہ کس نے کس پر حملہ کیا۔ میں نے جان اللہ کو دینی ہے اور اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔ وہاں موجود تمام لوگ اس بات کے گواہ ہیں کہ میں اپنی جگہ پر کھڑا تھا اور شاید خٹک نے مجھ پر حملہ کیا۔
اب میں گھر جا رہا ہوں، کیونکہ میری طبیعت خراب ہے۔۔۔۔۔
اردو
Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi
Arbaz Khan retweetledi

انڈیا کے اندر ملیں کس کی لگی ہوئی ہیں؟ وہاں کاروبار کس کے ہیں؟ مودی کس کی شادی پر بغیر ویزے پاکستان آیا تھا؟ مودی سے دوستی کس کی ہے؟ یہ بریکنگ نیوز آپ نہیں چلا سکتے؟
ہم سے کوئی میڈیا رابطہ کرے گا ہم اس کو جواب دیں گے، پاکستان کے میڈیا پر تو اتنی پابندی ہے کہ وہ کھل کے بات بھی نہیں کر سکتا۔ علیمہ خان
اردو












