حسن خان

69.4K posts

حسن خان banner
حسن خان

حسن خان

@Arf1O

کچھ خاص نہیں 🤣😋

Lahore, Pakistan Katılım Aralık 2021
3K Takip Edilen2.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
حسن خان
حسن خان@Arf1O·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
حسن خان tweet media
اردو
12
2
11
175
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
اہم خبر 🚨 اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر دھرنا دے دیا گیا ہے
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ tweet media
اردو
31
25
91
4.1K
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
اہم خبر 🚨 *گزشتہ دو مالی سالوں میں وفاقی حکومت کی جانب سے 49 کھرب 75 ارب روپے کا ٹیکس استثنیٰ دیے جانے کا انکشاف، مالی سال 23-2022 اور 24-2023 کے دوران وفاقی حکومت نے مختلف شعبوں کو انکم ٹیکس کی مد میں 10 کھرب 22 ارب روپے جبکہ سیلز ٹیکس کی مد میں بڑے سرمایہ داروں کو 2757 ارب روپے کا ٹیکس استثنیٰ دیا.....روزنامہ جنگ*
اردو
7
22
55
945
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
اہم خبر 🚨 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گھی اور تیل کی قیمتوں میں 100سے 150روپےفی کلو تک اضافےکا امکان ہے۔
اردو
21
14
65
974
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
چینی کنٹینرشپ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب اسلامی کو سلامی پیش کررہا ہے۔
اردو
17
28
133
2.1K
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
اہم خبر 🚨 امریکہ نے ایران میں ’دن کی روشنی‘ میں سات گھنٹے آپریشن کر کے اپنے ائیرمین کو بچایا: ٹرمپ کا دعویٰ_
اردو
23
11
74
1.8K
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر Good Morning
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ tweet media
اردو
212
51
298
5.1K
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
اے آئی کی مدد سے کراچی پر بنائی گئی ایک ویڈیو 😢 Good evening
اردو
46
109
229
3.9K
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
اہم خبر 🚨🚨 وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت کم کرنے کے لیے 80 روپے فی لیٹر لیوی کم کرنے کا فیصلہ، پٹرول کی نئی قیمت 378 روپے ہوگی۔یہ کمی ایک ماہ کے لیے ہوگی۔وزیراعظم
اردو
17
7
49
728
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
بزدل ہجوم کے لئے ایک اور بم تیار 🚨 حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروادی
اردو
33
21
86
1.7K
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
مسلسل رپورٹنگ کی وجہ سے یہ حال سب ریپوسٹ اور کمنٹ کریں شکریہ
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ tweet media
اردو
31
28
57
1.1K
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
اب عوام کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی ہو گی #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ tweet media
اردو
17
40
79
1.5K
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
بریکنگ نیوز 🚨 پیٹرول 458 روپے فی لیٹر پیٹرول 458 روپے فی لیٹر پاکستان کا غریب ، انا للہ و انا الیہ راجعون #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
8
17
39
462
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
اس بزدل ہجوم کے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے اچھا ہو رہا ہے جو لوگ اپنے حق کے لئے نہیں نکلتے وہ اسی کے جقدار ہیں
اردو
14
18
56
1.4K
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ صبح بخیر مقبوضہ پاکستان Good Morning
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ tweet media
اردو
122
34
135
1.1K
حسن خان retweetledi
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
پیٹرول 148 کا مل رہا تھا پھر اچانک ایک مولانا ایک زنانہ💃 اور ایک درمیانہ🕺 نمودار ہوا اور اب ماشاء اللہ 458 کا مل رہا ہے
اردو
28
24
82
1.3K