Irfan Samo retweetledi

"کچے کے بچے اب ڈاکو نہیں ڈاکٹر بنیں گے"
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں “کچہ پبلک انگیجمنٹ پروگرام” کا انعقاد
ڈی پی او عرفان سموں کی قیادت میں رحیم یار خان پولیس نے کچے کے عوام کے لیے بڑے ریلیف پروگرام کا اہتمام کیا
کچے کے 31 مستحق خاندانوں میں مویشی، لوڈر رکشے، مسافر رکشے اور چھوٹے کاروبار کے لیے مالی امداد تقسیم
پروگرام کے پہلے مرحلے میں تقریباً ایک کروڑ روپے مالیت کی امداد مستحق خاندانوں تک پہنچا دی گئی
کچے کے علاقوں میں پہلی بار بچوں کو تعلیم کی جانب راغب کرنے کے لیے اسکول یونیفارمز اور بیگز تقسیم
بچوں میں اسکول بیگز اور یونیفارمز تقسیم، کچے کے والدین نے اقدام کو تاریخی قرار دے دیا
بھونگ اسٹیڈیم میں اسپورٹس ایونٹ، کچے کے سینکڑوں نوجوانوں اور شہریوں کی بھرپور شرکت
کچے کے علاقے میں میڈیکل کیمپ قائم، مقامی آبادی کو گھر کی دہلیز پر علاج اور طبی سہولیات فراہم
آر پی او بہاولپور، کمشنر بہاولپور، ڈی پی او رحیم یار خان اور ڈپٹی کمشنر نے پروگرام میں شرکت کی
کچے کے عوام نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ترقیاتی اقدامات کو تاریخ میں پہلی بار حقیقی تبدیلی قرار دے دیا
اردو




















