جس مسجد میں اذان ہوتی ہے وہاں اللہ تعالٰی کی رضا کے لیے ٹھہرنا اعتکاف ہے۔
اعتکاف کے اقسام :
منت مانی تو واجب ہے
سنت مؤکدہ جو رمضان کے آخری عشرے میں ہوتا ہے
ان میں روزہ رکھنا لازمی ہے۔
نفل اعتکاف میں روزہ شرط نہیں نہ وقت کی قید ہے۔
خواتین گھر کے کسی پاک حصے میں اعتکاف کریں گی
طريق الجنة
رجلٌ من أهل الجنة
رجلٌ بشره النبي ﷺ بالجنة ثلاثاً! شاهد السر الخفي الذي عجز كبار الصحابة عن طاقته، وكيف تبلغ منزلتهم شاهد الفيديو وطبقه في حياتك
#الشيخ_عادل_ديري
#طريق_الجنة
#قصص_الصحابة
#رمضان_2026 #رمضان_كريم #منشورات_مركز_الدعوة_الإسلامية_رمضان_١٤٤٧
بیشک تمہارے پاس یہ مہینہ آیا ہے اور اس میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے جو اس رات محروم رہ گیا وہ تمام نیکیوں سے محروم رہا اور محروم وہی رہے گا جس کی قسمت میں محرومی ہے۔ ابنِ ماجہ
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالٰی عنہ کے نزدیک 27 ویں شبِ رمضان ہی شبِ قدر ہے- مسلم
رابطہ برائے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے تحت ملتان کے مقامی ہوٹل میں افطار اجتماع کا انعقاد ہوا
رکن شوریٰ عبدالوہاب عطاری نے رمضان المبارک کی اہمیت بیان کی اورتقویٰ اختیار کرنے کا ذہن دیا
#Dawateislami#MadaniNews