Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷

4K posts

Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷 banner
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷

Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷

@ArzlanHaras

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

Islamabad, Pakistan Katılım Ağustos 2018
9.9K Takip Edilen11.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
ہم پاکستانی بھلے ہی مارشل لاء کے جتنے بھی خلاف ہو جائیں، ہمیں اپنے جرنیلوں، ڈکٹیٹرز سے کتنے ہی شکوے کیوں نہ ہوں، ہم ان کی پالیسیز سے کتنا بھی اختلاف کیوں نہ کریں، مگر ایک بات ہمیشہ سے طے ہے کہ ہم اپنی فوج سے واقعی محبت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔💞 #جنت_کے_پتے از قلم نمرہ احمد
اردو
4
2
11
4.3K
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
گروک @grok پاکستانی قوم تیرے لیے کسی غنیمت سے کم نہیں۔ ان کے کرتوتوں سے سیکھ اور اپنی خامیاں سدھار۔ کسی بھی قسم کی معلومات دیتے ہوئے یا کسی بھی حکم پر عمل کرتے وقت ہر معاشرے کے کلچر ڈیکورم اور شحصیت کی پرائیویسی کا خیال رکھنا تمہاری ذمہ داری ہے۔
عائزے_رومان@paglii_dewanii

گروک @grok حنا پرویز کو دوسری تصویر والا ڈریس پہنادو

اردو
1
0
1
90
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
عمران ریاض صاحب نے کلٹ کلٹ والوں کے بیانیے کی بھی بتی بنا دی ہے باقی اگلا کام ہم نہیں کر سکتے یہ خود ہی کر لیں...🫣😂 @ImranRiazKhan love you brother
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷 tweet media
اردو
0
1
1
20
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
ہماری تو خواہش ہے کہ وطنِ عزیز اخلاقی اور آئینی طور پر اس عروج کو چھوئے کہ جہاں خاندان کے ساتھ کھڑے مخالف پر نہ کوئی وار کرے، نہ جملہ بازی" اور کسی بھی محکمہ یا ادارے کا اہلکار نہ اپنی آئینی حدود سے تجاوز کرے، نہ رات کی تاریکی میں کسی کے گھر میں گھسنے کی جرات کرے۔ @iqrarulhassan
اردو
0
0
0
35
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
انتخابی نشان چھیننے والے قاضی فائز عیسیٰ کے شاگرد میدان میں آ گئے ہیں۔ خیر یہ بھی کر کے دیکھ لو 😂
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷 tweet media
اردو
0
0
0
21
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
گذشتہ شام ریحان طارق صاحب کی پوڈ کاسٹ کے بعد کے مناظر۔۔۔ 💚
اردو
334
147
989
46.7K
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
اقرار بھائی نے ساری زندگی اخلاقیات پر لیکچر دیے ہیں اور اب خود خان کی ذاتی زندگی پر جملے بازی کر رہے ہیں پھر شکوہ کریں گے کہ لوگ ذاتی حملے کیوں کرتے ہیں یہاں دوسروں پر کیچڑ اچھالتے وقت اخلاقیات یاد نہیں رہتیں، جب خود نشانہ بنیں تو اچانک اخلاقیات یاد آ جاتی ہیں۔ @iqrarulhassan 🙄
اردو
0
0
0
53
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
چونکہ اقرار بھائی کا بیانیہ اس وقت نظام دین کو سوٹ کرتا ہیں ہے اس لیے قصور اہلکار ہی ٹھہرے گا۔ اگر یہی کام کوئی PTI بیانیہ رکھنے والا کرتا تو اب تک صدیق جان کی طرح کارِ سرکار میں مداخلت کے الزام میں جیل میں پڑا ہوتا۔ یہاں ہر چیز ریاست کے نہیں چاچے ریاست کے موڈ پے ڈیپینڈ کرتی ہے..
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷@ArzlanHaras

نہ اقرار بھائی اصل مسئلہ ہیں، نہ ایف آئی اے اہلکار" اصل مسئلہ ریاستی ڈھانچے کی کمزور آئینی اور اخلاقی بنیادوں کا ہے جہاں نہ اہلکار اپنی حدود سے واقف ہیں، نہ شہری اپنے حقوق اور دائرۂ کار سے۔۔۔ @iqrarulhassan 🙏

اردو
0
0
0
18
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
نہ اقرار بھائی اصل مسئلہ ہیں، نہ ایف آئی اے اہلکار" اصل مسئلہ ریاستی ڈھانچے کی کمزور آئینی اور اخلاقی بنیادوں کا ہے جہاں نہ اہلکار اپنی حدود سے واقف ہیں، نہ شہری اپنے حقوق اور دائرۂ کار سے۔۔۔ @iqrarulhassan 🙏
اردو
0
0
1
46
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
جناب، آپ جو مرضی کر لیں، ہم آپ کے چاہنے والے بھی یہی کہیں گے کہ آپ کی سیاست میں انٹری کی ٹائمنگ مشکوک ہے۔ آپ کو سیاست کا خیال تب ہی کیوں آیا جب نظام دین کو ایک مقبول ترین لیڈر کا توڑ نہیں مل رہا؟ @iqrarulhassan 💕🙏
اردو
1
1
2
64
Sheeدa Naدeem
Sheeدa Naدeem@SheedaNadeem·
@ArzlanHaras I would like to read " Why Nations Fail " book. because it gives information related to history of colonization and development of states....
English
2
0
1
15
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
📚 World Book Day کے موقع پر ایک دلچسپ سوال: مذہبی کتابوں کے علاؤہ اگر آپ کو پوری زندگی صرف ایک ہی کتاب پڑھنے کی اجازت ہو، تو آپ کس کتاب کا انتخاب کریں گے — اور کیوں؟
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷 tweet media
اردو
1
0
1
105
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
@faisaltahir2016 موصوف توہین مذہب کیس میں ضمانت حاصل کرنے والے پہلے فرد ہیں (یہ نظام دین کی مدد کے بغیر ممکن نہیں) اور آتے ہی انٹرویوز میں جس طرح انہوں نے بڑوں کی تعریفیں اور ایک سیاسی جماعت کے خلاف میدان سجا رکھا ہے، ہمیں بھی ان کی شخصیت مشکوک لگ رہی ہے۔ لیکن قسم سے ڈر کر ٹویٹ ڈیلیٹ نہیں کیا۔ 😂
اردو
1
0
0
35
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
گزشتہ دنوں میں نے انجینئر صاحب کے خلاف ایک سیاسی نوعیت کا تنقیدی ٹویٹ کیا تھا۔ پھر معلوم ہوا کہ چند گھنٹے پہلے ان کی اکیڈمی پر حملہ ہوا ہے، تو اخلاقاً میں نے وہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔ کچھ دوست کہہ رہے تھے کہ چونکہ مرزا صاحب ایجنسیوں کے بندے ہیں، اس لیے تم نے ڈر کر ڈیلیٹ کیا ہے۔ 😂
اردو
1
0
2
84
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
بلا معاوضہ سرکاری میت منتقلی سروس 🙄 یار خدا کے لیے ان سے کہو کچھ جینے کے بھی اسباب پیدا کریں۔ 🙏
اردو
0
0
1
74
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
@iqrarulhassan کیا گارنٹی ہے کہ آپ کے بوس کے بوس کا چمچہ رزلٹ تسلیم کرنے کو تیار ہوگا جب تک کہ پوری پارٹی پر نظام دین کے کتوں کا کنٹرول نہ ہو جائے
اردو
0
0
0
51
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
باقی پارٹیاں تو جمہوری ہونے کا ناٹک بھی نہیں کر رہیں۔۔۔ عمران خان اور اُن کی پارٹی ہی اس وقت جعلی جمہوری بنے ہوئے ہیں تو وہ جواب دیں کہ جو تیس سال میں اپنی پارٹی میں جمہوریت نہیں لا سکا وہ ملک میں کیسے جمہوریت لائے گا؟ جب تک سیاسی جماعتوں میں میرٹ اور جمہوریت نہیں آئے گا تب تک ملک میں میرٹ اور جمہوریت نہیں آ سکتے۔ عوام راج تحریک ایک ایسی سیاسی جماعت کے قیام کے لیے کوشاں ہیں جو بذاتِ خود جمہوری ہو اور میرٹ اور انٹرنل الیکشن کے ایک منظم اور مظبوط نظام کے ذریعے مڈل کلاس اور عام لوگوں کو بھی آگے لائے۔
Azaad Urdu@azaad_urdu

جو عمران خان تیس سال میں اپنی پارٹی میں جمہوریت نہیں لا سکا وہ ملک میں جمہوریت کیسے لائے گا؟ اقرار الحسن @iqrarulhassan

اردو
146
52
188
12.1K
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
انہوں نے عدالتوں کو متنازعہ بنا کر اور شہریوں کی چار دیواریاں پھلانگ کر جو کچھ کیا ہے، اب کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر ضمانتیں دیتے پھریں، پھر بھی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال نہیں ہوسکتا۔ کاروبار ریاست کی ضمانت میں ہوتے ہیں، فرد کی ضمانت میں صرف دہاڑیاں لگائی جاتی ہیں۔
اردو
0
0
1
49
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
@iqrarulhassan سر جب سے اپ نے ڈکٹیٹروں کی طرح غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے شروع کیے ہیں ہم نے اپ کے ولاگ دیکھنے چھوڑ دیے ہیں، اگر میں غلط نہیں تو ابھی رات کو آپ ویلاگ میں خان صاحب کو ختم کر کے سوئے ہیں پھر خود سے خان خان شروع ہو گئے ہیں 😂
اردو
0
0
0
45
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جب عمران خان کے بقول سارے فیصلے جنرل باجوہ کر رہا تھا۔۔۔ تو Absolutely Not کا فیصلہ عمران خان کا کیسے ہوا ؟؟ جو جنرل باجوہ کو Absolutely Not نہیں کہہ سکا اور ہاتھ بندھوا کر خاموشی سے اور خوشی خوشی شوشن کرواتا رہا۔ اُس نے امریکہ کو Absolutely Not کیسے کہا ہو گا؟
اردو
766
834
3K
130K
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷
سمےرائنا کی ولگر زبان پر تنقید کی جا سکتی ہے،لیکن اس کی ہمت کو داد دینی چاہیے اگر اسکی واپسی نہ ہوتی تو شاید دنیا ایک کامیڈین کے اصل جذبات اور جدوجہد کی داستان سے محروم رہتی، خود مشکل وقت سے گزر کر آیا ہے، اب لوگوں کے مسائل کو زیادہ حساسیت سے سمجھ سکتا ہے۔ بس اللہ ہدایت عطافرمائے
Arzlan Haras 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇷 tweet media
اردو
0
0
0
193