M.Aalem.

3.1K posts

M.Aalem. banner
M.Aalem.

M.Aalem.

@AsSagar6

Cheif executive Green Era. Specialist in Horticulture, floriculture. Landscaping, designer, plants provider.

Katılım Nisan 2017
526 Takip Edilen496 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
M.Aalem.
M.Aalem.@AsSagar6·
M.Aalem. tweet media
ZXX
0
0
1
0
M.Aalem. retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
تاریخ گواہ ہے کہ جب قوم کے دفاع کا سوال آیا تو محمد نواز شریف سیسہ پلائی دیوار بن گئے۔ 28 مئی 1998 کو نواز شریف نے دنیا کو للکار کر پاکستان کو دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بنایا۔ نواز شریف تیرا احسان ہے احسان۔
اردو
68
73
233
0
M.Aalem. retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
یہ ہے اصلی ابسیلوٹی ناٹ۔۔ اسحاق ڈار کا امریکہ کو ابراہم اکارڈ پر کورا جواب
اردو
65
729
2K
22.3K
M.Aalem. retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
کسی صف اول کے دبنگ صحافی کی طرف سے یہ جناب عمران ریاض صاحب کو اب تک کی تاریخ میں کوئی پہلا مدلل اور موثر جواب دیا گیا ہے، دلائل کے ساتھ۔ ورنہ عمران ریاض صاحب جس کی چاہتے دھوتی کھینچ دیتے تھے، کلاسرہ صاحب بہرحال پنجاب کے سپوت ہیں، دلیل سے بات کرنا جانتے ہیں پختونخواہ کے مطیع اللہ جان نہیں ہیں۔ آہو
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
36
345
1.6K
35.7K
M.Aalem. retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
عید الاضحیٰ مبارک
فارسی
2K
2.4K
10.2K
159.7K
M.Aalem.
M.Aalem.@AsSagar6·
@realrazidada اگر نواز شریف وزیراعظم ہوتے تو منظر مختلف ہوتا۔ کٹھ پتلی وزیراعظم کو وہ پذیرائی نہیں ملتی جو حقیقی وزیراعظم کو ملتی ہے۔
اردو
0
0
3
1.6K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
وزیر اعظم پاکستان کے وفد کی صدر زی کے لیول سے کم سے پذیرائی اور استقبال تشویش ناک ہے؟ ہم منصب کی فلاسفی اپنی جگہ لیکن پہلے صدر زی جناب وزیراعظم اور آرمی چیف کو شرف ملاقات بخشتے رہے ہیں۔ پہلے زرداری صاحب گئے ان کو بھی کسی نے منہ نہیں لگایا اور اب ؟؟؟
اردو
190
248
1.6K
176.5K
M.Aalem. retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
پنجاب کے تمام وسنیک بغیر کسی سیاسی وابستگی کے، پنجاب کی چیف منسٹر سے گذارش کرتے ہیں کہ پنجاب کی تقسیم کی قرارداد جو جناب شہباز شریف نے سیاسی ضروریات کے تحت منظور کروائی تھی اسے واپس لیا جائے۔ پنجاب کی تقسیم نا منظور
اردو
125
832
2.2K
38.4K
M.Aalem. retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
آئیے آج اپنی دھرتی ماں کے لئے ٹرینڈ بنائیں #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
اردو
191
1.7K
2.9K
35.8K
M.Aalem. retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
کام کریں گے تو پھر ووٹ ملے گا پھر فارم 45 بھی آپ کا ہو گا اور 47 بھی آپ کا ہو گا۔ (بزنس مین عارف حبیب کا کراچی میں شاہراہ بھٹو کی تقریب سے خطاب) اس بندے کی تشریف میں یوتھئیے پن کا کیڑا ہے یہ بزنس مین کم اور سیاسی کارکن زیادہ لگتا ہے۔ بنکوں کے پیسے،کنسورشیم بنا کر اور سٹاک مارکیٹ کے اندر مافیا بن کر پیسے کمانے والا "دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت" والا کردار ہے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
12
31
199
9.8K
M.Aalem. retweetledi
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
پنجاب تقسیم کر دو یہاں مسائل ہیں مگر جیسے ہی کراچی صوبے کی بات کرو پھر مرسوں مرسوں سندھ نا دیسوں کے نعروں پر مرگی پڑ جاتی ہے بلاول مردوں والا بیانیہ ںناؤ مراد سعید والا نہیں۔🤗🫣
اردو
10
68
256
2K
M.Aalem. retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایسا ظالمانہ نظام ہے کہ غریب کسان کی گدم سستی بکتی ہے مگر عام آدمی کو آٹا مہنگا ملتا ہے یعنی نا کسان کا فائدہ نا عوام کا بس مڈل مین سیٹھ کی دیہاڑی بڑی لگ جاتی ہے
اردو
31
243
688
8.2K
M.Aalem. retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
بجلی صارفین سے گزارش ہے کہ شئیر کیجئے شکریہ اپنے حصے کا فرض نبھائیں
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
81
3.3K
5K
63.1K
M.Aalem. retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ مجھے بتائیں کیا مہنگی بجلی ، پیٹرول اور عوام دشمن اقدامات پر بھی میں حکومت کو ڈیفنڈ کروں ؟ کیا کوئی بھی خوف خدا رکھنے والا موت اور قبر کے حساب پر یقین رکھنے والا اس ظلم کی تعریف کر سکتا ہے؟ راتب خوروں کی گالیاں کیا قبر کے عذاب سے زیادہ سخت کہ بندہ ڈر جائے ؟ کوئی وزیر مشیر ناراض ہو جائے بلاک کر دے مگر ہمارا رب نا ناراض ہو کیونکہ آج کے دن تک میرا رذق مجھے رب نے ہی دیا ہے
اردو
40
320
843
6.9K
M.Aalem. retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
پاکستان میں ایک ادارہ ایسا بھی ہونا چاہئے، جو ڈیجیٹل کانٹینٹ کو مانیٹر کرے..! ویسے یہ سب فیملی ویلاگنگ کے نام پر ہی ہورہا ہے جسکا ساراکریڈٹ رجب بٹ کو جاتا ہے، شروعات اُس نے ہی کی تھی..!
اردو
11
22
111
12.8K
M.Aalem. retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
میں چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بصیرت اور کمان میں پاکستان کی عسکری قیادت کو سلام پیش کرتا ہوں۔ اب، انشاء اللہ، پاکستان کے کسی دشمن کی یہ جرات نہیں ہوگی کہ وہ ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھ سکے۔ ہماری انسدادِ دہشت گردی کی مہم گزشتہ دو دہائیوں سے جاری ہے۔ جاری آپریشن 'غضب للحق' نے ہمارے دشمن کے دلوں میں خوف بٹھا دیا ہے۔ ہمارا پختہ عزم ہے کہ ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک اس ناسور کو پاکستان کی سرزمین سے مکمل طور پر ختم نہیں کر دیتے۔ *وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے دورے کے دوران خطاب*
اردو
1
17
66
507
M.Aalem.
M.Aalem.@AsSagar6·
RT @realrazidada: اس وقت تمام بھولڑو نما مخلوق کی یہ سوشل میڈیائی ڈیوٹی لگی ہوئی ہے کہ وہ یہ ثابت کریں کہ بلاول بھٹو زرداری مجوزہ آئینی ترم…
اردو
0
6
0
2
M.Aalem. retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
کچھ لوگ ہوتے ہیں جن کے حصے رب نے خیر اور بھلائی ہی رکھی ہوتی ہے۔ وہ جس شعبے سے بھی وابستہ ہو جائیں وہاں فلاح بانٹتے ہیں، آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔ وہ یقین رکھتے ہیں کہ عزت ذلت رب کے ہاتھ ہے، کسی انسان کے نہیں۔ اسحاق ڈار صاحب وہی شخص ہیں۔ سالگرہ مبارک سر۔ اللہ آپ پر فضل کرے۔ آمین
Rashid Nasrullah tweet media
اردو
57
87
358
4K
M.Aalem. retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پچھلے چار سال سے بار بار آخر عوام سے کیوں قربانی مانگی جا رہی ہے ؟ وزیروں کی تنخواہیں چھ سو فیصد سے زیادہ بڑھ چکی ہیں ججوں کی تنخواہوں میں مراعات میں لاکھوں کا اضافہ ہوا ہے الیٹ اشرافتہ کو نوازا گیا ہے جبکہ اس دوران مہنگا ترین پیٹرول بجلی فکسڈ ٹیکس اور جانے کیا کیا اب پھر کہہ رہے مشکل فیصلے کرنے ان کے سارے مشکل فیصلے غریب کے لیے کیوں ہیں ؟
اردو
36
430
908
7K
M.Aalem. retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
30 لاکھ روپے ایک بینک سے دوسرے بینک منتقل کرانا وہ بھی بغیر کسی سیکورٹی پروٹوکول کے ۔قاتلوں کے ساتھ ساتھ متلقہ MCB Branch بھی اس قتل کا ذمے دار ہے۔⁩ ⁦⁦ 7 مئی 2026 کو تونسہ شریف میں دن دہاڑے ڈاکوؤں نے عبدالستار بزدار نامی شہری کو بے دردی سے قتل کردیا۔ اس افسوسناک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے، جس نے عوام میں شدید تشویش اور خوف پیدا کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق MCB Bank کی تونسہ برانچ نے مقتول کو بغیر مناسب سیکیورٹی پروٹوکول کے کیش دوسری بینک برانچ منتقل کرنے کے لیے بھیجا، اور راستے میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر انہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ یہ واقعہ نہ صرف امن و امان کی صورتحال پر سوالیہ نشان ہے بلکہ متعلقہ اداروں کی غفلت اور نااہلی کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ پولیس قاتلوں کی جلد از جلد گرفتاری کو یقینی بنائے اور اس واقعے میں غفلت برتنے والے متعلقہ بینک اور برانچ کے خلاف بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ اگر مقتول مالی طور پر کمزور نہ ہوتا تو شاید رقم بچانے کے بجائے اپنی جان بچانے کو ترجیح دیتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب صاحب سے اپیل ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کروائی جائیں، ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا دی جائے، قاتلوں کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے، اور مقتول کے اہل خانہ کو مالی امداد فراہم کی جائے۔ ⁦##mcb⁩ ⁦#punjabpolice
Ather Salem® tweet media
اردو
0
21
79
3.6K