PTI Passion

7.2K posts

PTI Passion banner
PTI Passion

PTI Passion

@Asgharusa

Pictures: Imran Khan in School for orphans in Baluchistan . Imran Khan at Washington D.C Jalsa 2019

Washington, DC Katılım Kasım 2014
58 Takip Edilen470 Takipçiler
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@siasatpk منیب فاروق دوسرے لفظوں میں یہ کہ رہا ہے کہ اب نون لیگ نے کراۓ پر بیساکھیاں لینے کی بجاۓ خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اردو
0
0
0
6
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ن لیگ کی پلاننگ ہے کہ اگلی حکومت میں بیساکھیوں (پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم) پر انحصار کم ہو۔ اس لیے چیف الیکشن کمشنر سمیت ترامیم اسی سال کرنے کی کوش ہے، جو پیپلز پارٹی کے بغیر ممکن نہیں۔ مقصد ہے کہ 2029 میں بھی شہباز شریف بطور وزیراعظم اور مریم نواز بطور وزیراعلیٰ برقرار رہیں، کہا جا رہا ہے یہی نظام چلے گا تو معاشی بہتری آئے گی، منیب فاروق سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @muneebfaruqpak
Siasat.pk tweet media
اردو
20
3
22
3.4K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
فلک کو سائفر کے سپیلنگ آتے ہیں یا نہیں مسلئہ یہ نہیں ہے وہ تو جرات اور بہادری سے اپنے اوپر ہونے والا ظلم اور جبر برداشت کر رہی ہے اور کسی سے رحم کی بھیک نہیں مانگ رہی۔اصل مسلئہ یہ ہے کہ جو مداری برسوں سے رٹ لگاۓ ہوۓ تھے کہ سائفر کا کوئ وجود نہیں آج ان کا جھوٹ پوری دنیا میں بے نقاب ہو گیا ہے اور اب وہ اپنے منہ چھپانے کے قابل بھی نہیں رہے۔ اور مزے کی بات یہ کہ ان کا نام لیتے ہوۓ آپ کی بھی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔
اردو
0
0
0
47
Suleman Shah Rashdi
Suleman Shah Rashdi@RashdiSuleman·
میں یقین سے کہتا ہوں میری بہن فلک کو سائفر کی سپیلنگ اور مطلب بھی نہیں پتا ہوگا لیکن پھر بھی بمع کانفیڈینس سائفر کے حوالے سے قوم تک اپنا مؤقف پہچا دیا۔ اسے کہتے ہیں سوشل میڈیا کے سیاست دان!!
Zaeem leghari@Zaeemlegharii

“سائفر کی حقیقت سامنے آنے پر جرنیلوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیں ۔فلک جاوید

اردو
95
32
186
20.5K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
اسی نسل نے جس کو آپ بد تمیز کہ رہے ہیں اس ملک سے منافقت کا خاتمہ کرنا ہے آپ دیکھتے جائیں۔باقی نون لیگ والوں کو آپ پہ کیا اعتراض ہو گا آپ ان کی جعلی فارم 47 والی غیر قانونی حکومت کی تعریفیں کرتے جائیں اور ساتھ میں منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے دکھاوے کی تھوڑی بہت تنقید بھی کر لیں گے تو ان کا کیا جاتا ہے۔اور جو یہ مطالبہ کریں کہ فارم47 والوں کو اسمبلیوں سے نکالو وہ آپ کے نزدیک بد تمیز ہیں۔اسی منافقت اور دوغلے پن نے ہمارے ملک کا بیڑا غرق کیا ہے۔
اردو
0
0
1
18
Suleman Shah Rashdi
Suleman Shah Rashdi@RashdiSuleman·
عمران خان کو یہ کریڈٹ تو جاتا ہے کہ اُس نے موجودہ نسل کو اتنا بدتمیز اور انتہاپسند بنادیا ہے کہ یہ ایک جملہ اپنی مرضی کیخلاف نہیں سُن سکتے۔ میں ن لیگ کی میڈیا ٹیم پر روز تنقید کرتا ہوں لیکن اُن کی اچھی بات یہ ہے کہ تنقید کے باوجود وہ اِس طرح گالیاں نہیں دیتے۔ لیکن پی ٹی آئی صرف عمران خان کی تعریف سننا پسند کرتی ہے وگرنہ آپ کے پوراے خاندان کو سڑک پر لاکر رکھ دیا جاتا ہے۔ لیکن میری پریشانی یہ نہیں! میری پریشانی یہ ہے کہ اسی نسل نے آگے چل کر مُلک کو سنبھالنا ہے اور سوچتا ہوں وہ پاکستان کیسا ہوگا جس میں یہ نسل جو اخلاق سے عاری ہوچکی ہے ُملک کو سنبھالے گی؟
اردو
285
73
284
18.9K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@AhmadFarhadReal فی الحال تو قوم آپ کے اوپر جانے کا انتظار کر رہی ہے۔
اردو
0
0
0
8
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
آپ پچھلے چار سال سے جرنیلوں کی گود میں ہیں اور کتنا لاڈ پیار چاہیے آپ کو۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
133
714
2.6K
16.5K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@panadollxtra پہلے نواز شریف سے اپنے گھر کی چابی لے لو ترقی والی بعد میں لے لینا۔
اردو
0
0
2
12
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
کونسی چابی ؟
SadiaPTI tweet media
فارسی
283
30
151
10.2K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@MaleehaHashmey شہباز شریف کو ٹوپی پہنا دیں تو کسی بھی قوال کا ہمنوا بن سکتا ہے جس کا قوالی میں رول صرف تالی بجانے کا ہوتا ہے۔
اردو
0
0
0
8
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
پچھلے چار سال سے شہباز شریف نے ٹرمپ کو سلیوٹ مارنے، لاتعداد غیر ضروری بیرون ممالک دورے کرنے، اور یہ تقریر کوئی 50 ہزار دفعہ دہرانے کے علاوہ اور کیا کیا ہے؟
اردو
45
320
1.2K
17.2K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@SaboohSyed @sabirnazar1 اس عورت نے کیا ٹویٹ کیا تھا مجھے یقین ہے آپ کسی کو بھی نہیں معلوم ہو گا صرف عمران خان کی مخالفت میں اندھے ہو گئے ہو کیونکہ اس نے جیل میں ہونے کے باوجود اس سارے فارم47 کے جعلی نظام کو ڈنڈا دیا ہو ہے۔
اردو
0
0
0
7
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@MaleehaHashmey آج کل جو کوئ بھی پاپولر ہونا چاہتا ہے عمران خان کا تذکرہ کرنے کا سہارا لیتا ہے۔
اردو
0
0
2
27
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
اندازہ کریں !! 😂😂😂😂
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
1.5K
714
3.5K
68.3K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@siasatpk یہ ازلی ٹاؤٹ اچانک چوہے کی طرح کسی بل سے نکل آیا ہے۔
اردو
0
0
0
17
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"18 ویں آئینی ترمیم پاکستان کے خلاف انٹرنیشنل سازش تھی، اسکا مقصد یہ تھا کہ صوبے مالی طور پر اتنے خودمختار ہوجائیں کہ کل کو الگ ہونا چاہیے تو وفاق کچھ نا کرسکے، یہ بہت بڑی سازش تھی۔ میں اس سارے معاملے کو جانتا ہوں اور جیسے یہ (آئینی ترمیم) ہوئی تھی اسکی سپرٹ کو بھی جانتا ہوں"۔ کنور دلشاد نے 18 ویں آئینی ترمیم کو انٹرنیشنل سازش قرار دے دیا سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
3
9
46
3.2K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@siasatpk @ameerabbas84 بلاول کے اندر تیسری دنیا کا سیاست دان نہیں بلکہ وہ خود ایک چلتی پھرتی تیسری دنیا ہے۔
اردو
0
0
0
13
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"بلاول کے اندر ایک تیسری دنیا کا Typicalسیاستدان ہے، اور ہو بھی کیوں ناں؟ بلاول کے والد نے بھی یہی پاورپالیٹکس کی ہے، کوئی اصول، نظریہ نہیں ہے، یہ بغیر وردی کے ڈکٹیٹر ہیں، یہ کوئی اختلافی آواز برداشت نہیں کرتے"۔ امیر عباس @ameerabbas84 سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
3
45
147
3.2K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@PTIofficial ایک بج کر پانچ منٹ والی کیا سائنس ہے کیا انہوں نے خبر نامہ پڑھنا ہے۔
اردو
0
0
0
27
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور دیگر مرکزی رہنما آج دوپہر ایک بج کر پانچ منٹ پر خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
اردو
12
96
343
5.8K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@SHABAZGIL عمران خان کو اللہ تعالٰی صحت اور تندرستی عطا فرماۓ۔ لیکن ان دونوں کی گفتگو سن کر ایک بات یقینی لگتی ہے کہ ان دونوں منافق صحافیوں کو منہ کی بواسیر ہو گئی ہے۔
اردو
1
1
6
117
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
یہ صحافت ہے۔ اور اس کےبعد انکی ضد ہے کہ اس بات چیت کو صحافت مانا جائے۔ اگر ان پر تنقید کریں تو فواد چوہدری کہتے ہیں صحافیوں پر زاتی حملے کئیے جا رہے ہیں۔ اور اپنی باری چوہدری صاحب سیدھی چپیڑیں چھوڑتے ہیں۔ یہ کھلا تضاد ہے۔
اردو
164
1.6K
6.2K
106.1K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@noshigilani انتہائ دھیمے مزاج والا خوش اخلاق منافق
اردو
0
0
1
10
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
اچھی کارکردگی ہو تو خود ہی سبھی کو نظر آ جاتی ہے اس کا ڈنڈھورا پیٹنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔12 صفحات پر کے پی حکومت کا کافی خرچہ آیا ہو گا جس کی قطعاٗ ضرورت نہیں تھی اور نہ ہی ایسا کرنے پر انہیں اکیڈمی ایوارڈ مل جانا ہے۔ جب اتنا خرچہ کیا تو وزیر اعلی بھی اپنی ایک تصویر کی بجاۓ دو تین صفحات پر اپنے بڑے بڑے تھوبڑے چھپوا لیتے اس سے کیا فرق پڑنا تھا۔ باقی عمران خان کی تصویر نہ لگا کر کوئ احسان نہیں کیا یہ بھی ہو سکتا ہے ڈان نے انکار کر دیا ہو۔ مسلہ یہ ہے کہ اگر عمران خان باہر ہوتے تو کسی کو اتنا خرچہ کرنے کی جرات ہی نہ ہوتی۔لگتا ہے نون لیگ اور پی پی پی کے گندے جراثیم پی ٹی آئ میں بھی بڑی بری طرح سرائیت کر گئے ہیں۔ریاض الحق صاحب بھی 12 صفحات کی اس بلا ضرورت فضول خرچی کی بات نہیں کر رہے بلکہ وزیر اعلی کی صرف ایک تصویر دینے کی تعریف کر رہے ہیں کیونکہ معاملہ ان کے اپنے ادارے ڈان کا ہے۔
اردو
0
0
1
32
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
خیبرپختونخواہ حکومت نے آج ڈان میں 12 صفحات کا گورننس کارکردگی سپلیمنٹ چھپوایا ہے جس میں وزیر اعلیٰ کی صرف ایک تصویر ہے۔ نہ عمران خان کی تصویر موجود، نہ پارٹی کا جھنڈا، نہ وزراء کی تصاویر۔ ریاض الحق @Riazhaq خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
4
5
31
2.6K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@siasatpk @noshigilani @worqas وقاص ایک نڈر اور بہادر پروفیشنل صحافی ہے اور ہماری مکمل سپورٹ وقاص کے ساتھ ہے۔ منیب فاروق نے رجیم چینج کے بعد ثابت کیا ہے کہ وہ ایک انتہائ بیغیرت اور گندی نالی کے ایک کیڑے کے علاوہ کچھ نہیں۔
اردو
0
0
1
70
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
مُنیب کے یہ کہنے کے چند ہی دن بعد میری فیملی پرحملہ ہوا۔ صحافی وقاص احمد @worqas خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
9
624
1.9K
37.2K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@HarmeetSinghPk جو جتنے بڑے جذبے سے فیلڈ مارشل کے اٹھاتا ہے وزارت بھی اسی حساب سے ملتی ہے۔
اردو
0
0
0
30
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
شہباز شریف صاحب، فیلڈ مارشل صاحب کی ٹیم کے ادنیٰ ورکر کے طور پر یقین دہانی کراتا ہوں قیمتیں جیسے بڑھی ہیں ویسے ہی عوام کو ریلیف دیں گے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
اردو
11
20
162
3.6K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@Waqarkhan123 وسیم عباس نے اپنی حرکتوں سے اپنے باپ عنائت حسین بھٹی اور اپنے چچا کیفی کا نام مٹی میں ملا کر رکھ دیا ہے۔اور ڈھیٹ اتنا ہے کہ اپنی کرپشن کی داستانیں بھی بڑے مزے اور فخریہ انداز سے سناتا ہے۔
اردو
0
0
1
88
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
وسیم عباس بڑی بے باکی سے اپنی بجلی چوری کی کہانی سنا رہا ہے کہ کیسے اس نے بجلی چوری کرنے کے لیے 7000 روپے میں ایک ٹیکنیشن کو رکھا ان لوگوں کی گُتھی میں کرپشن اور لوٹ مار ہے اسی لیے انہیں شریف خاندان سے محبت ہے کوئی بھی انسان اپنی لوٹ مار کے قصے یوں فخر سے نیشنل TVپر بیٹھ کر کیسے سُنا سکتا ہے اور پھر اس کو یوں فخریہ انداز میں سنانا جیسے یہ کوئی بالکل عام سی بات ہو وسیم عباس اور اس جیسے دوسرے شریف خاندان کے ٹاؤٹ معاشرے کا ناسور ہیں ایسے بدکردار کرداروں نے کرپشن کو نارمل اور کرپشن کے زریعے اپنے مسائل کو حل کرنے والے کو بہادر اور ایسے مسائل حل کروانے والے کو نجات دہندہ کے طور پر پیش کیا ہے عمران خان ایسے لوگوں کی چوائس کبھی ہو ہی نہیں سکتا
اردو
8
123
287
6.7K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@siasatpk منافقِ اعظم کیا دین آمریت کے تلوے چاٹنا سکھاتا ہے۔
اردو
0
0
0
18
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"میرا جتنا چاہیں مذاق اُڑا لیں میں تو اپنے رب کا لاکھ لاکھ بار شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے اسلام کی بات کرنے کی توفیق دی۔ میں نہ تو لعن طعن کا جواب لعن طعن سے دوں گا اور نہ ہی کسی سے بدتمیزی اور بدتہذیبی کروں گا کیوں کہ میرا دین مجھ سے یہی تقاضا کرتا ہے۔ " انصار عباسی @AnsarAAbbasi خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
12
4
53
5.4K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@siasatpk قمر زمان کائرہ بذات خود پی پی پی کی پنجاب کے لوگوں پر لگائ ہوئ ایک لیوی ہے۔
اردو
0
0
0
20
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
لیوی اس لئے لگائی جاتی ہے تاکہ کچھ پیسہ وفاق کے پاس بھی اکٹھا ہوجائے، لیوی ڈویژوبل پول میں نہیں جاتی، حکومتوں کے ہاتھ بہت ماڑے ہوتے ہیں، وسائل تھوڑے ہوتے ہیں، اوپر سے پریشر آئے ہوتے ہیں،ساری دنیا میں حکومتیں تیل، الکحل، ٹوبیکو پر ان ڈائریکٹ ٹیکسز لگاکر پیسے وصول کرتی ہیں،کوئی بھی گورنمنٹ ڈکیت نہیں ہوتی، وہ پٹرولیم لیوی کا پیسہ گھر نہیں لے کر جارہی ہوتی۔ قمر زمان کائرہ سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
47
6
23
4.7K
PTI Passion
PTI Passion@Asgharusa·
@noshigilani اگر سہیل آفریدی اپنی کسی بھی قسم کی مجبوریوں کی وجہ سے کوئ انقلابی کام کرنے کے قابل نہیں رہا تو کم از کم ایسے احمقانہ قسم کے اعلان بھی نہ کیا کرے جن سے پی ٹی آئ کی جگ ہنسائ ہوتی ہے۔
اردو
0
0
2
55
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
وہ دِن دُور نہیں کہ جب تحریکِ انصاف کی قیادت حکم دے گی کہ احتجاج کے طور پر ایک دوسرے کی گُدگُدیاں نکالیں ۔۔ حد ہے بےحسی کی !! 😡
Noshi Gilani tweet media
اردو
41
190
639
10.7K