وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عوامی وژن عملی طور پر سامنے: پنجاب بھر میں بسیں اور ٹرینیں مفت، کسانوں کو ڈیزل اور بائیکرز کو پٹرول پر فی لیٹر 100 روپے سبسڈی، عام آدمی کے لیے ریلیف اور معاشی سہارا۔
جو موٹر سائیکل والے لوگ ہیں جن کے پاس موٹر سائیکل ہیں میرے خیال میں وہ اکثریت میں لوگ ہیں، ان کو بھی بتایا گیا ہے کہ 20 لیٹر ماہانہ مریم کو بتائیں پورٹل پر جاکر اپنے آپ کو رجسٹرڈ کروائیں، اپنے کسان بھائیوں کے لیے جن کے پاس 25 ایکڑ گندم کاشت کی ہوئی ہے
پورے میڈل لیسٹ میں ایران اور امریکا کی جنگ کی وجہ سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، اس پورے صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت پاکستان نے کفایت شعاری مہم کا آغاز کیا، مشکل وقت میں مریم نواز نے پنجاب کی عوام کا ساتھ دیا اور پنجاب کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ بلکل فری کردی گئی
گورنمنٹ کو چاہئے ایک یوٹیوب چینل بنائے چوبیس کروڑ عوام اسکو سبسکرائب کرکے روز ویڈیو دیکھے اسکے جو پیسے ملے وہ ہر قرض دہندہ کے منہ پہ مارے 😎
مزید مفید مشوروں کے لئے رابطہ کیجئے
پیٹرول کی قیمتوں کے بڑھنے اور مہنگائی سے سب کو تکلیف ہے-
آپ بیشک تنقید کریں, موجودہ حکومت کو برا بھلا کہیں لیکن یہ سب کرتے ہوۓ اس پونے چار سالہ پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین اور بیڈ گوورنس کے عظیم عمرانی دور کو مت بھولیں جب قیام پاکستان سے لیکر انکے اقتدار میں آنے تک جتنا ٹوٹل قرضہ پاکستان نے بیرونی ذرائع سے لیا, اسکا 76 فیصد صرف پونے چار سال میں انہوں نے لیا- جبکہ کوئی ایک قابل ذکر پراجیکٹ تک نہیں لگا اور جاتے ہوۓ خزانہ بھی خالی چھوڑ گئے, مطلب لگایا نہیں, صرف کھایا-
قرضہ تو پھر قرضہ ہوتا ہے اور واپس بھی دینا پڑتا ہے- لیکن ان حالات تک پہنچانے والوں کو کوسیں, درستگی کی طرف لیجانے اور مینیج کرنے والوں کو نہیں-
اگر حکومت کا چینل ہوا تو وہ چلنا نہیں ویوز آنے نہیں اور الٹا کوئی بلنڈر ہو جانا پھر اسے چلانے کے لیے جو لوگ رکھیں گے ان کی تنخواہ فیول لیوی اور بجلی پر ٹیکس بڑھا کے پوری کی جائے گی ان کو گاڑیاں فری پیٹرول شاندار بنگلے ملیں گے جب کہ حکومتی بیانیے کا ڈھول آپ کے اور میرے گلے میں ہی پڑا رہے گا ہم بجاتے رہیں گے
اس لیے خطرناک مشوروں سے اجتناب کریں۔🥳🤷🏻♂️
بارش کے اس خوبصورت موسم میں ڈی جی صاحب کا درد بھرا شعر پاکستانیوں کے لیے
🌿 ڈَنگَر لڑیں کہیں پر، مرتے ہیں ہم امیر
🌿 سارے جہاں کا پیٹرول ہمارے جگر میں ہے
🫏🐃🦏🐘
Pakistan and the #UAE share a long-standing, time-tested relationship built on trust, mutual respect, and consistent support.
The UAE has always stood by Pakistan in times of difficulty; extending a $2 billion deposit to Pakistani accounts to stabilise Pakistan financial position.
At the same time, hundreds of thousands of Pakistanis working across various sectors in the UAE continue to contribute significantly to both economies while supporting their families back home.
As Pakistan is now returning the 2 billions dollars (placed in safe deposits) with lots of thanks and appreciation for the UAE government and its people, whose assistance has been both timely and meaningful.
#UAE Pakistan relationship goes beyond transactions, deeply rooted in shared interests and goodwill, and it will continue to grow stronger in the years ahead.
Thank you @UAE and thank you @MohamedBinZayed
پنجاب کے عوام کیلئے وزیراعلی مریم نواز کا بڑا ریلیف پیکج
بائیکرز کیلئے 20 لیٹر پٹرول پر فی لیٹر 100 روپے کی سبسڈی
♦️اپلائی کرنے کیلئے♦️
👈 کال کریں 1000 پر
👈 مریم کو بتائیں ایپ کا استعمال کریں
👈 پورٹل وزٹ کریں
mkb.punjab.gov.pk
کھاد تیل اور گیس بند ہوچکی ہے پوری دنیا کی۔ جو مل رہی ہے وہ دگنی قیمت پر مل رہی ہے۔ جب تک جنگ بند نہیں ہوتی یہ تباہی ہوگی اور شائد مزید بڑھے گی۔ لہذا عوام کو جنگ بندی کی دعائیں کرنی چاہیں۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں عالمی حالات کے باعث کل رات ڈیزل اور پٹرول میں اضافہ کیا گیا ہے ایسے میں وزیر اعلی پنحاب نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پنجاب کی تمام ٹرسنسپورٹ کو فری کر دیا ، میٹرو بس اورنج لائن یا گرین بس کسی بھی ٹرانسپورٹ پہ فری سفر کر سکتے ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تاریخی عالمی بحران میں پنجاب کی عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان،
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا بڑا اعلان، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کاشتکاروں کو فی ایکڑ فی لیٹر ڈیزل پر 100 روپے سبسڈی کا اعلان
پی تی آئی کتنی پرامن ہے وہ ڈی چوک، 9 مئی اور 26 نومبر کو ثابت کرچکی ہے۔ اب تو افغانیوں کو واپس بھیج دیا گیا ہے بڑی تعداد میں۔ ورنہ اب بھی انکے مظاہروں کے نام پر پرتشدد حملے جاری رہتے۔
پی ٹی آئی کی غیر ملکی مہم مکمل طور پر بے اثر ثابت ہوئی! آرٹیکلز شائع ہوئے مگر اثر صفر رہا۔
انکی یہ تحریریں عالمی لیڈرز نہیں بلکہ ان کے اپنے سپورٹرز ہی پڑھتے ہیں۔ پی ٹی آئی خود ہی ڈرامہ کرتی ہے اور خود ہی تماشائی ہے۔ یہ سیاست نہیں ایک بند سرکٹ ہے۔