𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭

58.5K posts

𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭 banner
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭

𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭

@AshLodhiFS

Be Soulful & Productive || Educator || Life Coach & Mentor || Founder V6Care

Islamabad, Pakistan Katılım Şubat 2019
250 Takip Edilen864 Takipçiler
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭 retweetledi
تطہیر فاطمہ
تطہیر فاطمہ@Tatheer_noori·
امام حسین علیہ السّلام نے فرمایا
تطہیر فاطمہ tweet media
اردو
0
20
133
644
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭 retweetledi
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
حق بات سچ بات😂
MaryaHaq tweet media
اردو
29
713
2.3K
18K
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭 retweetledi
V6 Care
V6 Care@V6Care·
Build a Love Bond that Lasts❤️
English
1
2
4
128
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
عمیرہ احمد کا لکھا ڈرامہ کفیل مکمل ہوا۔ تبصرے بھی ہو گئے۔ ایک ریفلیکشن میں بھی دے دیتی ہوں۔ ڈرامے کے اینڈ پر کچھ لوگوں کو کافی دھچکا لگا ہے۔ یہ کیا دکھا دیا کہ چوبیس سالہ ناکام شادی سے نکلنے کے بعد زیبا کو پہلے سے اچھا گھر اور شوہر مل گیا۔ ناں ناں بھئی ہم نے تو یہی کنڈیشننگ کی ہے کہ لڑکی تو پچیس سال کی عمر ٹاپی تو زائد المیعاد چیز بن گئی۔ اسے تو کوئی رنڈوا، طلاق یافتہ بھی مشکل سے ہی ملے گا۔ اس مارکیٹ میں تو وہ رد کیا گیا مال ہے۔ پھر ادھیڑ عمری میں چار بچوں کے ساتھ اسے اچھا رشتہ کیسے مل سکتا ہے۔ وہ کہتے ہیں دیکھو بھئی یہ ڈراموں میں ہوتا ہے۔ اصل زندگی میں بس غلط شادی میں چلے گئے تو بس چلے گئے ۔ اب وہیں رہو۔ یہی ہمارا چلن ہے۔ یہی ہماری روایات ہیں۔ تو بھئی یہ روایت شکن ڈرامہ کیسے نگلا جاتا۔ شادی کے بعد زیبا اکیلی رخصت ہوتی ہے ۔ بچوں کو ساتھ نہیں لے جاتی۔ اس پر بھی بڑا واویلا ہوا۔ دوسرے شوہر جمال کی پہلی ساس نے بتایا کہ جمال کتنا نیک دل انسان ہے۔ ہمیں خوش گمانی یہی رکھنی چاہیے کہ پہلے روز زیبا علامتی طور پر اکیلی رخصت ہوئی۔ بعد میں پوری فیملی ری یونائیٹ ہو گئی ہو گی۔ یا بیٹا تو ویسے بھی میرڈ ہونے جا ریا ہے اس کا تو الگ گھر ہی ہو گا اور بچیاں زیبا کو جوائن کر سکتی ہیں۔ زیبا کی امی کا وہی حال تھا کہ جہاں بچے کی پسند ہو بس وہاں شادی نہیں کرنی باقی کسی بھی تندور میں جھونک دو اور امن سے رہو کہ فرض ادا ہو گیا۔ پچھلے دنوں ایک پا کستانی خاتون سے ملاقات ہوئی انکی دو شادیاں ناکام ہوئیں ۔ تیسری شادی انہوں نے ایک ایسے نو مسلم سے کی جو پاکستانی نہیں تھا۔ اس نے امریکہ میں زندگی گزاری اسلام قبول کیا اور پھر ان خاتون سے ملاقات ہوئی تو انکی شادی ہو گئی۔ یہ خاتون کہتی ہیں کہ یہ تیسرا شوہر میرے لئے ایسا ہے جیسے جنت کا تحفہ ہو۔ مجھے اتنی عزت احترام دیتا یے کہ کبھی میں نے سوچا نہ تھا۔ عورت کو بھی عزت چاہیے ہوتی ہے۔ اللہ تعالی رازق ہیں ۔ انسان کو انہی پر توکل کرنا چاہیے۔ اپنی طرف سے دوسروں کو پوری عزت پورا احترام دیں اور یہی توقع رکھیں کہ آپکو بھی بطور انسان ویسی ہی عزت ملے۔ آپکا کیا خیال ہے کفیل کا اختتام ٹھیک تھا یا زیبا جیسی عورتیں بس جہاں ہیں وہیں رہیں ۔ اسے ہی اپنا نصیب سمجھیں؟
Maria Baloch tweet media
اردو
3
5
26
5.8K
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭 retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
وہ لیڈر جس کی کوئی قیمت نہ لگ سکی
AI creator شرارتی tweet media
اردو
154
1.1K
3.6K
23.4K
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭 retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
Amen! 🙏
Maleeha Hashmey tweet media
English
256
2.3K
8.1K
41.6K
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭
@sayyidspeaks Aameen🤲 Showing other the right path with deep guidance and helping them to be on it is a great deed indeed and your presence have a great invaluable role in the lives of many who seek Emaan and Haq. May you always be on top in your all efforts and hardwork. Aameen💐🌟
English
0
0
2
23
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭 retweetledi
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
اور کتنی خدمت رہ گئی ہے جناب؟؟؟ عوام سے ووٹ نہ ملنے کا غصہ اپنی جگہ، لیکن اگر عوام کو اس کی سزا دینے کے بجائے تھوڑا سا ریلیف دینے کی کوشش کی جاتی تو اگلے الیکشن میں لوگ آپ کو سر آنکھوں پر اٹھا کے مسندِ اقتدار پر بٹھاتے۔
Asad Malik tweet media
اردو
11
105
185
3K
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭 retweetledi
Hira 🇵🇸
Hira 🇵🇸@hirarafiq04·
دل سے دعا ہے کہ اللّٰہ پاک آپکی جان، مال، عزت کی حفاظت فرمائے۔اپنے بچوں کے درمیان شوکت خانم پراجیکٹ پر پھر سے کام کریں۔ قوم کا تو معلوم نہیں لیکن میں ذاتی حیثیت میں چاہتی ہوں کہ اب وزیراعظم جیسے مسند کی آپ کے سامنے کوئی حیثیت نہیں آپکو صرف اور صرف اپنے درمیان خوش،پرجوش دیکھنا ہے
Hira 🇵🇸 tweet media
اردو
1
4
6
119
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭 retweetledi
Hope17861 - Qaidi #804
Btana tha k Khan ne apny pr KAAM kiya tha jo aap k kaam aa rha hai lekin aap ne khud pr kaam nhi kiya tou Khan k kisi kaam k nhi. Rat race & go with the flow wali lot boring hoti hai..kinda designed products for others, though conscientiously ignoring this side of theirs.
Hope17861 - Qaidi #804 tweet media
English
0
1
2
55
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭 retweetledi
•
@Alquranconnect·
What is written will reach you
• tweet media
English
31
1.2K
6.3K
86.1K
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
یزیدیت سے انکار کے 1000 دن #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
PTI tweet media
اردو
59
1.2K
2.9K
21.9K
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭 retweetledi
gloom
gloom@Fiction_1m·
gloom tweet media
ZXX
1
80
434
10.3K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
میں فیلڈ مارشل کو سلام پیش کرتی ہوں، مریم اورنگزیب سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
202
6
48
14.1K
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
یہ بھی کوئی عجیب ہی منطق ہے کہ اگر کسی عام آدمی کی قبر پر سانپ ہو تو کہتے ہیں عذاب ہے، وہی سانپ کسی بابے کی قبر پر نظر آئے تو کہتے ہیں سلام کرنے آیا ہے۔
اردو
6
4
55
1.1K
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚𝘰𝘶𝘭 retweetledi
V6 Care
V6 Care@V6Care·
Build a Love bond that Lasts❤️
V6 Care tweet media
English
1
2
3
89
بندۂ ناچـــــــــــــیـز
ایک دن سردار جی اور ان کی بیوی میں خوب زبردست توں توں میں میں ہو گئی۔ بات اتنی بڑھ گئی کہ سردار جی نے عاجزی سے ہاتھ جوڑ کر کہا: "بس کر، بس کر میری ماں...!" اب بیوی کو "ماں" بول دینا کوئی معمولی بات تو تھی نہیں، معاملہ فوراً سنجیدہ ہو گیا۔ دونوں سیدھے اپنے گرو جی کے دربار پہنچے۔ گرو جی نے لمبی داڑھی سہلائی، بڑی بڑی کتابیں کھولیں، کچھ دیر غور کیا اور فرمایا: "تم دونوں کو چالیس دن تک بھوکے لوگوں کو کھانا کھلانا ہوگا، تبھی میاں بیوی کا رشتہ پھر سے درست ہو سکے گا۔" بس پھر کیا تھا! سردار جی نے گھر کی ایک ایک چیز بیچ ڈالی اور چار سو بھوکے لوگوں کو کھانا کھلا دیا اکتالیسویں دن جب سب کچھ ختم ہو چکا تھا، دونوں میاں بیوی ایک خالی گھر میں صرف ایک چارپائی پر بیٹھے ایک دوسرے کو خاموشی سے دیکھ رہے تھے۔ بیوی نے افسوس سے کہا، "یہ سب کچھ آپ کی ہی وجہ سے ہوا ہے۔" سردار جی نے غصے سے آنکھیں نکالتے ہوئے کہا، "فیر چھیڑنی پئی اے ناں اپنے پیو نوں۔۔۔ #منقول
بندۂ ناچـــــــــــــیـز tweet media
اردو
5
3
26
2.4K