🚨🌙 Eid ul-Fitr on Friday (March 20, 2026):
🇸🇦 Saudi Arabia
🇦🇪 United Arab Emirates
🇶🇦 Qatar
🇧🇭 Bahrain
🇰🇼 Kuwait
🇴🇲 Oman
🇦🇫 Afghanistan
🇵🇰 Pakistan
🇹🇷 Turkey
🇾🇪 Yemen
🇵🇸 Palestine
🇱🇧 Lebanon
🇸🇩 Sudan
🇸🇴 Somalia
🇬🇭 Ghana
🇺🇸 United States (many communities)
🇬🇧 United Kingdom (some communities)
Note: Dates can vary by local sighting; e.g., India, Bangladesh, Morocco often on Saturday, March 21. Check local announcements for confirmation.
Eid Mubarak!
عالم اسلام کے رہنما عمران خان کی صحت کے بارے خبر دینے کی اجازت نہیں لیکن ساٹھ ہزار مسلمان بچوں کے قاتل اور حکمرانوں کے روحانی والد نیتن یاہُو کی خیریت بارے پاکستانیوں کو آگاہ رکھنا بہت ضروری ہے۔
وفاقی حکومت کے قرضے79ہزار322ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، ایک سال میں قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ، ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں سات ہزار ایک سو اٹھانوےارب روپےکااضافہ ہوا،فروری2025تا جنوری2026 مقامی قرضے میں 5 ہزار734ارب ،بیرونی قرضے میں 1ہزار464 ارب روپے کا اضافہ ہواجبکہ جنوری دو ہزارچھبیس کےایک مہینے میں مرکزی حکومت کاقرضہ سات سو تریانوےارب روپےبڑھا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےجنوری دوہزار چھبیس تک کےوفاقی حکومت کےقرضوں کاڈیٹا جاری کردیا۔
سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ اب شیطان نہیں، ہمارا نفس ہے۔اور نفس ایک ایسا سرکش جانور ہے جسے گھسیٹ کر سمجھانا پڑتا ہے کہ گناہ لمحوں کی لذت ہے، مگر عذاب ہمیشہ کے لئے ہے۔
جب بھی گناہ کرنے کا دل کرے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچیں جن کی قبولیت کے انتظار میں ہیں۔!