
بگٹی ۔۔۔✌️
#Balochistan
Abbas Bugti journalist@Abbasbugti52
بارکھان، بلوچستان میں دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے عناصر اپنے انجام کو پہنچے۔ بگٹی قوم ہمیشہ سے اپنی عزت، غیرت اور سرزمین کی محافظ رہی ہے اور اپنے دفاع کا ہنر جانتی ہے۔ اگر بلوچ قوم خوف کے بجائے یکجہتی اور جرات کا مظاہرہ کرے، اور دہشتگرد عناصر کو مسترد کر کے اپنی دھرتی سے نکال دے، تو وہ دن دور نہیں جب بلوچستان واقعی امن اور استحکام کا گہوارہ بن جائے گا۔
اردو


