عمران خان کیخلاف رجیم چینج اور پھر انکو پہلے مارنے کی کوششیں ناکام ہونے کے بعد جیل میں ڈالنے کے پیچھے غریٹر اسرائیل کا رستہ صاف کرنا تھا وقت ثابت کر رہا ہے کون کہاں کھڑا ہے خان نے کہا تھا تاریخ میں لکھا جارہا ہے کون کیا کر رہا ہے!
نگاہِ یار جسے آشنائے راز کرے
وہ اپنی خوبئ قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے
ہم پاکستان کے عوام ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، ایران کی فتح و سلامتی کے لئے دعا کرتے ہیں۔
اللہ ایران کا حامی و ناصر ہو ! آمین
یہ F-35 کی فوٹیج کی تصاویر ہیں جسے ایرانی ایئر ڈیفنس نے نشانہ بنایا ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ میزائل کے کچھ ٹکڑے انجن کے اندر داخل ہو گئے اور انجن کو نقصان پہنچا، لیکن طیارے کا ڈھانچہ زیادہ تر ٹھیک نظر آ رہا ہے۔
یہاں اصل پوائنٹ یہ نہیں کہ آیا F-35 گرایا گیا یا نہیں، اصل بات یہ ہے کہ ایران کا ایئر ڈیفنس سسٹم امریکہ کے بیسٹ Stealth طیارے کو Detect کرنے، فالو کرنے، ٹارگٹ لاک کرنے اور نشانہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے۔
یہ امریکہ کے لیے بہت بڑا دھچکا ہے۔ اب امریکہ کو دور سے نشانہ بنانے والے مہنگے میزائلوں کا سہارا لینا پڑے گا اور عام طیاروں سے کام چلانا پڑے گا، جبکہ F-35 کو بے فکر ہو کر استعمال کرنے سے ہاتھ کھینچ لے گا
یہ امریکہ کے لئے بہت بری خبر ہے
امریکہ اسکو چھپائے گا
آپ نے اس خبر کو وائرل کرنا ہے
آپکی ایک لائک ایک ری پوسٹ پوری دنیا میں امریکہ اور اسرائیل کو ایکسپوز کرسکتی ہے
ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
عمران خان، آپ کہاں ہیں؟ ہمیں اس وقت آپ کی آواز کی ضرورت ہے! تُرگے ایورن، ترک لیکچرار، مصنف , شاعر
@TurgayEvren1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
پاکستان نے گزشتہ 3 سالوں میں ہر منٹ کے حساب سے 40 ہزار ڈالرز کا قرضہ لیا ہے جو کہ حکمرانوں کی گاڑیوں، پلاٹوں، گھروں اور اُ کے بچوں پر لگتا ہے، زورین نظامی
First, the Govt Ministers sit on TV shows saying that Sulaiman and Kasim will be granted visas if they apply, claiming they have not applied for visas to visit Pakistan.
When we provided their tracking numbers for visa applications, this man (Atta Tarar) says they should travel on their NICOP.
Who is he to decide how they travel to Pakistan? Does this Govt Minister even realizes that he has made a statement which is against the law of Pakistan?
The law gives every citizen the right to travel by NICOP or on valid visas.
سب سے پہلے، حکومت کے وزراء ٹی وی پروگرامز میں بیٹھ کر کہتے ہیں کہ سلیمان اور قاسم کو ویزا دیا جائے گا اگر وہ درخواست دیں، جب ہم نے ان کے ویزا درخواست کے ٹریکنگ نمبر فراہم کیے، تو عطا تارڑ نے کہا کہ انہیں اپنے NICOP پر سفر کرنا چاہیے۔ یہ فیصلہ کرنے کا حق اسے کس نے دیا کہ وہ کس طرح پاکستان سفر کریں؟ کیا اس حکومت کے وزیر کو احساس ہے کہ اس نے ایک ایسا بیان دیا ہے جو پاکستان کے قانون کے خلاف ہے؟، علیمہ خان
انٹرپول نے چویدری مونس الہی اور ان کے قریبی دوست جبران خان کیخلاف پاکستان کی انوسٹیگٹیو ایجنسی FIA کیجانب سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد، جعلی، من گھڑت قرار دے کر دونوں افراد کو کلئیر کر دیا،، ایف آئی اے ایک بھی الزام ثابت کرنے میں ناکام رہی۔۔
مجھے سمجھ نہیں آتا کہ وہ اسلامی ممالک پر حملہ کرتے ہوئے اسلامی امور کے دفاع کا دعویٰ کیسے کر سکتے ہیں۔ وہ صرف ایک ملک پر حملہ نہیں کر رہے بلکہ دیگر اسلامی ممالک کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس جنگ سے پہلے بھی، ایران نے اسلامی دنیا میں کیا کردار ادا کیا تھا؟، سعودی وزیر خارجہ
"محمد مالک کا چلتا پروگرام رکوا کے اسے ڈیجیٹل میڈیا پر سب سے زیادہ ڈسکس ہونے والا موضوع بنا دیا، دیکھی میری میڈیا مینجمنٹ؟" —اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
لاہور میں مٹن کی سرکاری قیمت1600 روپے فی کلو اور مارکیٹ میں قیمت 3200 سے 3500 ہے
لاہور میں بیف کی سرکاری قیمت 800 روپے فی کلو جبکہ مارکیٹ میں 1300 سے 1400 روپے میں دستیاب ہے۔
یہ حال پھلوں اور سبزیوں کا ہے اور اس لسٹ کی بنیاد پر حکومت کہتی ہے چیزیں سستی کروادیں۔
سعودی سنئیر رہنما نے گھناؤنا کھیل بے نقاب کر دیا 🚨
پاکستان کا سعودیہ عرب کے ساتھ معاہدہ اسرائیل یا امریکہ کے خلاف نہیں بلکہ ایران کے خلاف تھا پاکستان امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے ۔
اب وہ پٹواری لفافے میڈیا کدھر مر گے ؟ جو میڈیا پر گھنگرو توڑ توڑ کر پاگل ہو رہے تھے ۔
حالیہ حملے کا مرکز گولے بارود کا ڈپو تھا،سویلین ہلاکتوں کا جھوٹا پراپگینڈا کیا گیا۔طالبان نشے کے عادی افراد کو خود کش حملوں کے لیے استعمال کرتے ہیں،ہماری افغان عوام سے کوئی لڑائی نہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر
رپورٹر: ایسی اطلاعات ہیں کہ امریکہ اور اسرائیل آپ کو بھی قتل کر سکتے ہیں۔
عباس عراقچی نے جواب دیا:
"انہیں مارنے دیں، ہم موت سے نہیں ڈرتے اور ہمیں اپنی جان دینے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں۔ یہ ہمارے لیے عزت اور شرف کی نشانی ہے۔"