‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ

745 posts

‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ banner
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ

‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ

@Asif_648

district Coordinater youth wing Pakistan tehrik e insaf khushab. secretary good governance tehsil Quaidabad. incharge tiger force tehsil Quaidabad.

Katılım Nisan 2022
311 Takip Edilen229 Takipçiler
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
شاباش خالد آپ نے بہترین لیڈرشپ دکھائی ہے۔
اردو
164
9.2K
32.7K
370.2K
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
Mughees Ali
Mughees Ali@mugheesali81·
عدلیہ نے سازش ختم کردی، بلے کا نشان واپس نہیں کیا عدلیہ نے 25 کروڑ عوام کا عدلیہ پر اعتماد بحال کیا، ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے لیکن بارہا کہا ہم نے کہا ہمیں عدلیہ پر اعتماد ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!!
Mughees Ali tweet media
اردو
29
1.3K
7.2K
56.7K
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
بریکنگ نیوز، بلا پی ٹی آئی کو مل گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل
اردو
406
4.5K
21.7K
228.9K
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Here I stand with Hamid Mir sb. یہ فسطائیت نہیں تو اور کیا ہے۔ پہلے ماؤں بہنوں پر حملہ کرو اور پھر شرم دلانے پر سینہ زوری۔ ریاست ہوش کرے اور اپنے لوگوں پر ظلم بند کرے۔
اردو
681
13.8K
41.4K
497K
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
آنکھوں سے جھلکتا ہوا غصہ،آواز سے محسوس ہوتی ہوئ ناامیدی،لفظوں سے برستے ہوۓ نشتر یہ ہے ، یہ ہیں ٹکر کے نوجوان یہ ہیں پاکستان کا مستقبل۰۰۰۰۰ ملک کی تعمیر انہی نوجوانوں سے ہے۔ ان شاءاللہ
اردو
125
3.1K
8.1K
115.4K
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
پبلک پول : اگر فری اینڈ فئیر انتخابات کا انعقاد ممکن ہوجائے تو آج کا نوجوان کس سیاسی شخصیت کو حکومت میں لانا پسند کرے گا ؟
اردو
423
2.7K
4.8K
184.7K
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
ملین ڈالر سوال : کون بچائے گا پاکستان !! ( نوٹ : آپ کے پاس پورا اختیار ہے آپ کمنٹس میں جس کا چاہے نام لے سکتے ہیں )
اردو
5.8K
1.3K
9.7K
558.5K
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
ماشاءاللہ.... چارسدہ میں شیر پاکستان کے ٹائیگرز نے ورکرز کنونشن کو جلسہ میں تبدیل کردیا۔ شیر پاکستان کو ختم کرنے کا سوچنے والے خود ختم ہو جائیں گے اور شیر پاکستان کی مقبولیت بڑھتی جائے گی۔
اردو
49
2.2K
7.7K
69.1K
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
پاکستان کے مقبول اور معتبر ترین قائد کی غیرقانونی قید کے 100 روز ایک قاتلانہ حملے میں گولی کا نشانہ بننے سے لیکر ان کی رہائش گاہ پر یلغار کئے جانے، اسے تہہ و بالا کر دینے، اس پر آنسو گیس برسانے اور اب انصاف سے محروم کرتے ہوئے انہیں ایک تنگ و تاریک کوٹھری میں قید کئے جانے تک سب کچھ کے باوجود عمران خان اپنے اصولوں پر پہرہ دیتے ہوئے ان پر ڈٹ کر کھڑے ہیں اور انہوں نے اپنی قوم سے کہا گیا ہر حرف، اپنے لوگوں سے کیا گیا ہر وعدہ سچ کر دکھایا ہے۔ تاریخ ضمیر کے دیگر دس ہزار سے زائد قیدیوں کے ہمراہ اِس دورِ یزیدیت میں جب حق پر ڈٹ جانا ہی اہم (اور تقاضۂ ایمان) تھا،ظلم کےمقابلےمیں تاریخ کےصحیح رُخ(راہِ حق) پر کھڑا ہونےپر جنابِ چیئرمین کو ہمیشہ یاد رکھےگی اور پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئےاپنی جانوں کےنذرانےپیش کرنے والوں کی عزیمتوں پر عقیدت و احترام کے پھول نچھاور کرتی رہے گی۔
اردو
1.5K
17.8K
40.9K
1.9M
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
تمہارا وقت آیا تھا لیکن اب 8 فروری کو شیر پاکستان اور اُسکی عوام کو دور شروع ہو گا۔ سب بولو ان شاءاللہ
Aftab Iqbal Fan tweet media
اردو
541
3.3K
14.1K
149.1K
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
اس وقت یوٹیوب سے پیسے کمانے کا طریقہ تقریباً ہر دوسرا شخص جاننا چاہتا ہے اب تو سب کو اس بارے میں علم بھی ہو چکا ہے کہ یوٹیوب چینل بنا کر اس سے ڈالرز کمائے جاتے ہیں لیکن ابھی تک ان کے ذہن میں کچھ غلط فہمیاں ہیں ان کے مطابق شاید چینل بنا کر کسی بھی دوسرے کی ویڈیوز ڈاونلوڈ کرکے اپنے چینل پر اپلوڈ کرنے سے بھی ڈالرز ملتے ہیں جبکہ ایسا بالکل بھی نہیں ہے یہ آج سے 6 سال پہلے طریقہ چلتا تھا کہ ہم کسی کی بھی ویڈیوز اُٹھا کر اپنے چینل پر اپلوڈ کرکے یوٹیوب سے ڈالرز کما لیتے تھے لیکن اب ایسا ہرگز نہیں ہے اب اگر آپ نے یوٹیوب سے ڈالرز کمانے ہیں تو آپ کو اپنی خود کی ویڈیوز بنانی ہونگی اور اپنے چینل پر اپلوڈ کرنی ہونگی پھر جاکر آپ ڈالرز کما سکتے ہیں ۔ یوٹیوب سے ڈالرز کب آتے ہیں ؟ یوٹیوب پر صرف چینل بنا لینے سے ڈالرز کی بارش نہیں ہونا شروع ہوجاتی بلکہ اس کیلئے اچھی خاصی محنت کرنی پڑتی ہے پھر جاکر یوٹیوب سے ڈالرز کماسکتے ہیں یوٹیوب سے ڈالرز کمانے کیلئے آپ کو یوٹیوب کے پارٹنر پروگرام کو جوائن کرنا پڑتا ہے جس کو ہم یوٹیوب مونیٹائزیشن بولتے ہیں اس پروگرام کو جوائن کرنے کیلئے یوٹیوب والوں نے ایک ٹارگٹ رکھا ہوا ہے کہ آپ یوٹیوب چینل بنائیں اور اس پر اپنی ویڈیوز اپلوڈ کریں اور جب آپ کی ویڈیوز پر 4000 گھنٹہ واچ ٹائم اور چینل پر 1000 سبسکرائبرز پورے ہوجائیں گے پھر آپ اپنے چینل کو یوٹیوب مونیٹائزیشن پروگرام کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں اور یوٹیوب دیکھے گا کہ کیا یہ ٹارگٹ 365 دنوں میں مکمل ہوا ہے تو یوٹیوب آپ کو مونویٹائزیشن پروگرام میں شامل کرلیتا ہے اور آپ کی ویڈیوز پر یوٹیوب اشتہار چلانا شروع کردیتا ہے اور پھر آپ کی ارننگ شروع ہوتی ہے ۔ یوٹیوب واچ ٹائم کیسے مکمل کریں ؟ اگر آپ اپنی خود کی ویڈیوز بناتے ہیں تو آپ ایسے ٹاپکس تلاش کریں جو لوگ سرچ کررہے ہیں یا دیکھنا پسند کرتے ہیں اُن ٹاپکس پر آپ اپنی ویڈیوز بنائیں اور یوٹیوب پر اپلوڈ کریں اس سے آپ کے بہت زیادہ چانس ہوتے ہیں کہ لوگ آپ کی ویڈیوز زیادہ سے زیادہ دیکھتے ہیں اور آپ کا 4000 گھنٹہ واچ ٹائم جلدی پورا ہوجاتا ہے ۔ ایسے ہی آپ کو چاہیے کہ آپ ٹرینڈنگ ٹاپک کو فالو کریں اور ٹرینڈ پر ویڈیوز بنائیں اور اس سے آپ کی ویڈیوز پر بھی ویوز آئیں گے اور آپ کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بہت زیادہ چانس ہوتے ہیں جس سے آپ کا واچ ٹائم دنوں میں مکمل ہوسکتا ہے ٹرینڈنگ ٹاپکس آپ ٹوئٹر سے بھی دیکھ سکتے ہیں یا پھر آپ گوگل ٹرینڈز سے بھی دیکھ سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ یوٹیوب کے ٹرینڈنگ والے بٹن میں جاکر دیکھیں تو وہاں سے آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ لوگ زیادہ کیا دیکھتے ہیں ۔ ویسے میرا مشورہ مانیں تو میں آپ کو مشورہ دونگا کہ آپ انٹرٹینمنٹ والی کیٹیگری میں ویڈیوز بنائیں کیونکہ انٹرٹینمنٹ ویڈیوز زیادہ وائرل بھی ہوتی ہیں اور لوگ زیادہ سے زیادہ دیکھتے ہیں ۔ آپ کی کوئی ایک بھی ویڈیو وائرل ہوگئی تو آپ کا واچ ٹائم دنوں میں مکمل ہوجائے گا بس آپ نے ایک ویڈیو کے وائرل ہونے کا انتظار کرنا ہے ۔ یہ تعارفی پوسٹ ہے مزید ہم اگلی ٹویٹ میں یوٹیوب الگورتھم پر بات کریں گے کہ کیسے یوٹیوب الگورتھم کی مدد سے چند دنوں میں یوٹیوب پر وائرل ہوکر چینل کو کامیاب بنایا جاسکتا ہے اور پہلے ماہ سے ہی آمدن آنا شروع ہوسکتی ہے جو اگلی ٹویٹ پڑھنا چاہیں وہ کمنٹ اور ریٹیویٹ ضرور کریں
Tanveer Awan tweet media
اردو
458
1.9K
6.6K
524.8K
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
RebelRuler
RebelRuler@1awaz__·
میرے پیارے بابا ہمارا دل کچھ لوگوں نے توڑ دیا ہمارا خاندان توڑ دیا پر میں آپ کے مشن کو آگے لے کر چلوں گی یہ وعدہ ہے آپ سے میرا @Alizy_Arshad
اردو
232
1.3K
4.2K
79.2K
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
48گھنٹے سے روٹی نہیں کھائی! میرا سوال ہے لنگر خانے اور پناہ گاہیں بند کرنے والوں سے کیا عمران خان نے اپنی ذات کے لیے یا اپنی پارٹی کارکنوں کے لیے لنگر خانے کھولے تھے؟ اوظالموں ایسے لوگوں کے لیے کھولے گئے تھے تاکہ ان کو کم از کم دو وقت کی روٹی تو مل سکے
اردو
523
13.7K
26.1K
487.1K
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سویڈن پولیس کی جانب سے ایک گھناؤنے فعل کی اجازت دیے جانے کے بعد سویڈن میں قرآنِ پاک کو نذرِ آتش کئے جانے جیسے (اسلام اور شعائرِاسلام کیخلاف) نہایت نفرت انگیز (اسلاموفوبک) اقدام کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ بےجا نفرت و تعصّب پر مبنی اس حرکت کا دنیا بھر میں مسلمانوں کو گہری چوٹ پہنچانے اور انہیں غصّہ و اشتعال دلوانے کے علاوہ کوئی مقصد نہیں۔ سویڈن کی حکومت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد (جو ذیل میں فراہم کی گئی ہے) پر نگاہ دوڑائے اور اس امر کا احساس کرے کہ آزادئ اظہار محض دوسروں کیلئے تکلیف و آزار کا سامان کرنے کی مطلق آزادی کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔ آرٹیکل 9 سمیت یورپی یونین ہیومن رائٹس کنونشن پوری صراحت سے یہ واضح کرتا ہے کہ ایک فرد (شہری) کیلئے کوئی آزادی بھی کامل/مطلق (Absolute) نہیں۔
Imran Khan tweet mediaImran Khan tweet media
اردو
1.3K
36.1K
77.5K
2M
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
آج پاکستان تحریک انصاف مالاکنڈ کے اراکین نے ریجنل صدر جنید اکبر اور شکیل خان کی قیادت میں حلف لیا کہ کسی قسم کے غیرقانونی ریاستی فاشزم اور ظلم کے سامنے نہیں جھکیں گے اور آئین و قانون کے دئیے گئے حقوق کے تحت اپنی پارٹی کا پرچم بلند رکھنے کے لئے دن رات محنت کریں گے۔
اردو
189
6K
16.4K
361.6K
‏آصـــــــــS҉A҉N҉W҉A҉L҉ ــــــفـــــــ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میرے اہلِ وطن، اہلِ پاکستان کو عید مبارک! میرے لئے یہ سب سے کربناک اور تکلیف دہ عید ہے۔ ہمارے تقریباً دس ہزار کارکنان اور سپورٹرز کو جیلوں میں بھر دیا گیا ہے جبکہ پرامن احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کرنے پر ان سے مجرموں کا سا سلوک کیا جارہا ہے۔ ہمارے بہادر قائدین، جن میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور عالیہ حمزہ وغیرہ جیسی خواتین رہنما بھی شامل ہیں، جیل میں قید اور تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے سے مسلسل انکاری ہیں۔ ہمارے 16 کارکنان کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا جبکہ دیگر 8 کے بارے میں بھی شبہ یہی ہے کہ انہیں بھی قتل کیا گیا تاہم اس کی تصدیق ممکن نہیں کیونکہ ان کے اعزّا و احباب پولیس کے خوف سے زیرِ زمین ہیں۔ 50 دیگر کو بھی گولیاں ماری گئیں۔ تاہم سیکورٹی اہلکاروں کیجانب سے نہتّے مظاہرین پر طاقت کے اس بے جا استعمال کا نہایت حیران کن طور پر (ریاستی و سرکاری سطح پر) ذکر تک سنائی نہیں دے رہا۔ پھر اس امر کا سراغ لگانے کیلئے کہ 9 مئی کو اصل میں ہوا کیا، کسی آزاد تحقیق کی زحمت ہی گوارا نہیں کی گئی۔ اس کے برعکس سرکاری سطح پر تحریک انصاف کیخلاف یکطرفہ پراپیگنڈے کے ذریعے ہر اس شخص کو، جس کی تحریک انصاف سے ذرا سی بھی نسبت ہے، کو محض اس یک نکاتی ہدف کے تحت کہ انتخابات سے قبل کسی بھی طرح تحریک انصاف کو کچل دیا جائے، پر جبر و دہشت کے پہاڑ توڑے گئے۔ تحریک انصاف اور (پاکستانی) قوم اس تاریک دور سے پہلے سے نہایت مضبوط ہو کر ابھریں گے، انشاءاللہ۔ اسی طرح میڈیا پر بھی کڑے پہرے بٹھائے گئے ہیں اور اس فسطائی سرکار کے ناقدین اس (ریاستی) غیض و غضب کے نشانے پر ہیں۔ عمران ریاض خان کو اغواء کیا گیا اور 40 روز سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے کہ کسی کو اس کی سلامتی و مقام کے بارے میں خبر نہیں۔ اس طرح ہمارے 5 معتبر صحافی جنہیں مجبوراً ملک چھوڑ کر کہیں اور پناہ لینا پڑی۔اس عید پر ہم انہیں بھی اپنی یادوں کا حصہ بنائے ہوئے ہیں۔
اردو
3.7K
33.5K
86.1K
1.7M