Asim Shah 🇵🇰 🖋

32.9K posts

Asim Shah 🇵🇰 🖋 banner
Asim Shah 🇵🇰 🖋

Asim Shah 🇵🇰 🖋

@Asim65437gmail1

من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو دیگری امیر خسرو دہلویؒ #Pakistan🇵🇰 My Tweets my personal views

Sukkur, Sindh Pakistan Katılım Aralık 2016
2.3K Takip Edilen2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Asim Shah 🇵🇰 🖋
Asim Shah 🇵🇰 🖋@Asim65437gmail1·
Proud of Game Changer JF-17 Thunder Our National Hero 🇵🇰💚
Asim Shah 🇵🇰 🖋 tweet media
English
2
1
9
869
Asim Shah 🇵🇰 🖋 retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
اردو
1.1K
2.4K
9.9K
398.4K
Asim Shah 🇵🇰 🖋
Asim Shah 🇵🇰 🖋@Asim65437gmail1·
محترم قابل احترام @TararAttaullah صاحب آداب جس طرح آپ نے سندھ کے ایک بیٹے کے لئے اتنا کچھ کیا ٹھیک اسی طرح سندھ کے کئے بیٹے آپکی جانب دیکھ 5 سے 15 نوکری ٹیسٹ پاس کئے میرٹ پر خواب سجائے ایک ہمت انکے لئے بھی ہوجائے
Rohri, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
4
Asim Shah 🇵🇰 🖋
Asim Shah 🇵🇰 🖋@Asim65437gmail1·
محترم وزیراعظم @CMShehbaz اور ڈپٹی وزیراعظم @MIshaqDar50 صاحب آداب جنگ امریکہ ایران کی لگی ہے اور تباہی ملک پاکستان کی کردی ہے افسوس کےساتھ مہنگائی تو تھی ہی اب عوام بجلی گیس پانی کی وجہ سے ذہنی مریض بن چکے ہیں
Rohri, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
8
Asim Shah 🇵🇰 🖋
Asim Shah 🇵🇰 🖋@Asim65437gmail1·
سینیٹر اسلام الدین شیخ صاحب کے صاحبزادے، سنان اسلام شیخ کو بورڈ آف ڈائریکٹر سیپکو پاور ڈویژن (واپڈا) منتخب کیا گیا ہے۔ اس وقت سندھ نہیں بلکہ پورے پاکستان پر خاندانی سیاست قابض ہے عوام غربت کی لکیر کے نیچے اور حکمران عیاشیوں میں #Sukkur #SEPCO #PublicService #EnergyReforms
Asim Shah 🇵🇰 🖋 tweet media
Rohri, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
16
Asim Shah 🇵🇰 🖋
Asim Shah 🇵🇰 🖋@Asim65437gmail1·
وزارت پاور ڈویژن کا پیٹ ہی نہیں بھر رہا عوام کی اپنی کمائی پر بھی ڈاکہ زنی سے باز نا آئے تُف ہے. @NEPRA5
Asim Shah 🇵🇰 🖋 tweet media
Rohri, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
6
Asim Shah 🇵🇰 🖋
Asim Shah 🇵🇰 🖋@Asim65437gmail1·
ایک طرف امریکہ ایران مزاکرات دوسری جانب امریکہ کی ایران کے خلاف کاروائی اسکا کیا مطلب ہو سکتا ہے
اردو
0
0
0
11
Asim Shah 🇵🇰 🖋
Asim Shah 🇵🇰 🖋@Asim65437gmail1·
Pakistan will always remain and no power in the world can destroy it. Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰🕊
Asim Shah 🇵🇰 🖋 tweet media
Rohri, Pakistan 🇵🇰 English
0
0
0
6
Asim Shah 🇵🇰 🖋
Asim Shah 🇵🇰 🖋@Asim65437gmail1·
پاکستان کا نام روشن ہوچکا جنگ بندی ہوگئی اب تیل ڈیزل کی پرانی قیمتیں بحال کی جائیں نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کئے جائیں
Shehbaz Sharif@CMShehbaz

Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words. @realDonaldTrump

Rohri, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
10
Asim Shah 🇵🇰 🖋
Asim Shah 🇵🇰 🖋@Asim65437gmail1·
محترم وجہی سانی آداب مرتضیٰ بھائی خود زرداری سے ڈائریکشن لیکر چلتا ہے وہ کراچی والوں کو انکا حق کیا دے گا
Wajih Sani@wajih_sani

مرتضی وہاب۔۔ میرے چھوٹے بھائی! آئین کا آرٹیکل ۱۹آزادئ اظہار رائے دیتا ہے ۔ آپ کو ایسی آئین سے متصادم باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔ @murtazawahab1 حق دو کراچی کو! ✋🏻 کراچی کو صاف کرو

Rohri, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
1
Asim Shah 🇵🇰 🖋 retweetledi
Wajahat Kazmi
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat·
P for Pakistan P for Peace
English
9
10
202
3.3K
Asim Shah 🇵🇰 🖋 retweetledi
Naseer Awan(نصیر اعوان)
چلیں جی آج بتائیں کے ان سارے نوٹوں میں سے کوئی ایسا نوٹ جو آپ نے کبھی استعمال نہ کیا ہو؟؟🤔👇😊
Naseer Awan(نصیر اعوان) tweet media
اردو
70
10
82
3.6K