asim shabir

239.4K posts

asim shabir banner
asim shabir

asim shabir

@AsimSau

ثبات وہم ہے یارو بقا کسی کی نہیں چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں

Pakistan Katılım Kasım 2012
24.2K Takip Edilen24K Takipçiler
asim shabir retweetledi
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
پیدائش سے لیکر عام معمولات زندگی میں ہیرا پھیری "تخم برکی" کے DNA میں شامل ہے، اکرام اللہ رشوت کے چکر میں نوکری سے نکلا، خواجہ آصف کیس میں نیازی کا اعترافی بیان ہے کہ SKMCH کے اکاؤنٹ سے پیسہ نکال کر بیرون ملک جوا کھیلا، فارن فنڈنگ، سوسائٹیز میں انویسٹمنٹ وغیرہ، اس دور میں کرکٹ بھی اتنی کمرشلائز نہیں ہوا کرتی تھی، بال ٹیمپرنگ، بیرونی دوروں پر ڈرگ اسمگلنگ تمام یوتھیوں کے "روحانی والد" کے کارنامے ہیں، جو اسے صادق و امین سمجھتے ہیں سوچیں وہ لوگ خود کتنے اخلاقی کرپٹ ہوں گے
Ranaa Sohail tweet mediaRanaa Sohail tweet mediaRanaa Sohail tweet mediaRanaa Sohail tweet media
عباس خٹک@a555bk

اب معلوم ہوا کہ یوتیے اچانک اماراتی کیوں بن گئے؟ ذندہ ہاتھی لاکھ کا؛ مرا تو سوا لاکھ کا شوکت خانم کے نام پر لوٹے گئے اربوں ڈالر دبئی میں پڑے ہیں۔ عمران مودی خان نیتن یاہو نیازی اور علیمہ خان سلائی مشین نیازی کی ملک لوٹنے کی کہانی دنیا دیکھنے والی ہے۔ یہ کوئی نیا اسکینڈل ہے نہیں بلکہ 2018 میں اچانک دبئی میں علیمہ خان نیازی کی اربوں روپے کی جائیداد منظر پر آئی تھی جسے اسوقت کی حکومت نے ثاقب نثار کی مدد سے کمال ہوشیاری سے صرف ٹیکس چوری میں تبدیل کردیا اور اس چوری کو صرف 2 کروڑ روپے کا جرمانہ کرکے یوتیوں کے ایمان کو دوام بخشا ان لوگوں میں کوئی شرم کوئی حیا نہیں ہے ۔

اردو
3
57
116
1.4K
asim shabir retweetledi
Ahad Farhan
Ahad Farhan@AhadFarhan7·
اماراتی بھی شیخ ہیں اور میری امی بھی شیخ ہے شہباز گل آلو پالک والا 😂
Ahad Farhan tweet media
اردو
1
3
8
92
asim shabir retweetledi
Adeel Asif Pk 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne·
حمزہ علی عباسی کی بہن ٹک ٹاکر فضیلہ عباسی 50 ہزار یہ مچلکوں کے عوض 15 اپریل تک عبوری ضمانت منظور۔ فضیلہ عباسی کے اوپر 2500 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کا کیس ہے۔
اردو
10
70
209
7.7K
asim shabir
asim shabir@AsimSau·
أپ نے لعنتی میر جعفر کو پڑھا ھو گا ہم نے دیکھا ھے
asim shabir tweet media
اردو
0
0
0
7
asim shabir retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد پہلے انٹرنیشنل دورے کے دوران کویتی وفد کے بٹوے کس نے چرائے ۔۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر @ikhtiarwali نے دو ٹوک بتا دیا ولی لالہ نے سہی تن کے رکھ دیا اور بتا دیا کہ پہلے دن سے ہی چور تھے
اردو
0
6
15
175
asim shabir retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ٹرمپ نے اپنی پریس کانفرنس میں پھر پاکستان انڈیا کی جنگ بند کرانے کا ذکر کیا اور یہ بھی کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے میرئ جو تعریف کی وہ میرے لیے بڑی اہمیت رکھتی ہے ٹرمپ کو چاچو سے سچا پیار ہو گیا ہے 😂
اردو
85
276
1.6K
21.3K
asim shabir retweetledi
M. Ali Imran
M. Ali Imran@capricorn_lhr·
تمہیں شوکت خانم ہسپتال کی کمائی سے بنا بنی گالہ محل نظر نہیں آتا؟ اور رشوت میں لی سو کالڈ القادر ٹرسٹ نظر نہیں آتی؟ یہ دونوں محلات بھی حرام کہ کمائی سے بنائے گئے تھے آج تمہارا کھوتا کرپشن ثابت ہونے پر جیل میں ہے
M. Ali Imran tweet mediaM. Ali Imran tweet media
ZEShan ⚫@zeshmohmand

جرنل پرویز مشرف کا فارم ہاؤس, اب ویران پڑا ہے! جو ذہنی مریض آج فرعون بنا ہؤا ہے, اسکے لیے جیتا جاگتا ثبوت ہے، تمھارا حال مشرف سے بدتر ہوگا!

اردو
8
92
229
2.3K
asim shabir retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کہتے ہیں کہ پشاور میں صفائی ستھرائی کا خیال نہیں رکھا جاتا ۔مگر یہ دیکھیں پشاور میں مینجمنٹ کی جانب سے صاف ستھرائی کا خیال رکھا جا رہا ہے ۔۔اسی لیے تو کہتا ہوں اب کی بار کے پی میں پھر عمران خان ۔
اردو
18
467
831
28K
asim shabir retweetledi
سید اظہر حسین
سید اظہر حسین@Azhar_SyedH·
کیا آپ نے غور کیا کہ عمران خان کے ساتھ لگا ھوا اسکی حقیقت بھی جانتا ھے مگر کسی لالچ یا مجبوری کی وجہ سے اسکا ساتھ دے رہا ھے جیسے نعیم بخاری نے اشارے سے عمران خان کو کم عقل کھوتا کہہ دیا 👇 " میری نظر میں عمران خان نہ مردم شناس ہے اور نہ ہی عورت شناس ہے۔" نعیم بخاری وکیل عمران خان
اردو
36
461
941
28.5K
asim shabir retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
میں سے .الله کو کہا کر آیا تھا 👇👇👇ویڈیو کے نیچے کمنٹس دیکھ لو😅🤣👇👇👇👇👇👇👇 غدار ذہنی مریض پاکستان پر مسلط کیا گیا پٹواریو کہاں کہاں سے ڈھونڈ لیتے ہو ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام . اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
اردو
8
29
63
971
asim shabir retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
علیمہ باجی نے آج اڈیالہ کے باہر دس ہزار بندہ بلوایا تھا اور کہا تھا اگر نہی آتے تو پارٹی چھوڑ دیں کیا صورتحال ہے مجھے کوئی تازہ معلومات دے گا ؟
اردو
48
39
314
9.3K
asim shabir retweetledi
سہیل احمد(عزیزی)
بڑی بریکنگ: ایرانی سفیر کے مطابق پاکستان کی خیرسگالی اور مصالحتی کوششیں، جنگ کو روکنے کے لیے، اب ایک نہایت اہم اور حساس مرحلے میں داخل ہو رہی ہیں… ایرانی سفیر کا یہ ٹویٹ اہم ترین ہے۔۔امن ڈیل کی امید روشن ہو گئی ہے
سہیل احمد(عزیزی) tweet media
اردو
2
41
98
660
asim shabir retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
غدار ذہنی مریضوں کا ٹولہ پاکستان پر مسلط کیا گیا 👇😅🤣👇👇👇👇👇👇👇👇👇 پٹواریو کہاں کہاں سے ڈھونڈ لیتے ہو ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام . اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
اردو
3
24
46
478
asim shabir retweetledi
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
علیمہ خان نے دس ہزار کا ٹارگٹ دیا تھا اور یوٹیوبر گھنگوروں باندھ کر ناچ رہے تھے آج دس آدمی بھی نہیں آئے 😂😂
اردو
1
8
12
152
asim shabir retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یوتھیے مکمل ذہنی مریض بن چکے ہیں حکومت کو بڑے بڑے نفسیاتی ہسپتال کھولنے کی ضرورت ہے
اردو
21
49
178
3.4K
asim shabir retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کینڈا کی وزیر خارجہ نے بھی کل اسحاق ڈار سے فون پر بات کی پھر اس خبر کو پوسٹ بھی کیا اس وقت پاکستان عالمی سیاست کا سٹار بنا بیٹھا ہے انڈین اور یوتھیے دیوار سے ٹکریں مار رہے بال نوچ رہے ہیں
Anita Anand@AnitaAnandMP

Had a productive call today with Pakistan’s Deputy Prime Minister and Foreign Minister, @MIshaqDar50, to discuss the evolving situation in the Middle East. He noted progress in ceasefire negotiations. Canada supports these efforts and encourages continued dialogue, along with the protection of civilian life and infrastructure. I thanked Pakistan for its role in advancing discussions at a critical time. Canada values its relationship with Pakistan, and we agreed to remain in close contact on shared priorities including economic cooperation and people-to-people ties.

اردو
9
292
1K
7.8K