Saba Chaudhary❤

5.1K posts

Saba Chaudhary❤ banner
Saba Chaudhary❤

Saba Chaudhary❤

@Ask2Saba

Alhamdullillah for Everything❤ Poetry Lover❤ My WhatsApp Channel Link👉 https://t.co/clRhSf46dU

Pakistan Katılım Eylül 2023
4.3K Takip Edilen7.5K Takipçiler
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
اردو
96
13
343
21.8K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
Assalamo Alaikum Wr Wb Beshak
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
Indonesia
21
11
60
7.1K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
✨اور تقدیر اللّٰہ کے ایک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے تم یقین رکھو وہ بہتر لے کر بہترین دے گا💖💯✨ ✨انشاء اللّٰہ🤲______Jumma Mubarak 🌹✨
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
اردو
9
7
34
4.1K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
"نعت رسول کریم ﷺ " *وَالضُّحٰىﷺ کے چہرے والا کہوں ﷺ* *یٰسینﷺ کے سہرے والا کہوں* *صدرک کے سینے والاﷺ کہوں ﷺ* *رحمتﷺ کے خزینے والا کہوں* *صندل کے پسینے والاﷺ کہوںﷺ* *مکے یا مدینے والاﷺ کہوں* *سِراجﷺ کہوں یا مُنیرﷺ کہوںﷺ* *نذیرﷺ کہوں کہ بشیرﷺ کہوں* *تیریﷺ زُلف کا سب کو اسیر کہوںﷺ* *تیرےﷺ حُسن کو حُسنِ کبیر کہوں* *حسین کہوں کہ جمیل کہوں ﷺ* *محبوبِﷺ ربِ جلیل کہوں* *سچے کی سچی دلیل کہوں ﷺ* *سوہنے کا سوہنا خلیلﷺ کہوں* *خطیبﷺ کہوں کہ طبیبﷺ کہوں ﷺ* *من موہنا سوہنا حبیبﷺ کہوں* *معراج کی شب کا منیبﷺ کہوں ﷺ* *یا رب کے عین قریب کہوں* *تجھےﷺ واقفِ کُل اِسرار کہوں* *تجھےﷺ چلتا پھرتا قرآن کہوں ﷺ* *تجھےﷺ نبیوں کا سلطان کہوں* *تجھےﷺ ساجن دلبر جان کہوںﷺ* *یا سارا دین و ایمان کہوں* *یہ چمک دھمک سب توریﷺ جھلک ﷺ* *گُل پاوت ہے توریﷺ ہی مہک* *تیرے اشکوں سے بھیگی جو پلکﷺ* *چھم چھم برسے ست رنگی دھنک* *ولیل کی زلفوں کی کالی گھٹا ﷺ* *اس کالی گھٹا کا پردہ اُٹھا* *منہ ہے چن بدر سوہنا مُکھ تو دکھاﷺ* *جس مُکھ پہ ہے کُل جہاں فدا* *اللَّهـُمَّ صـَلِّ ᷂وَسـَلِّمْ ᷂وَبَارِك ᷂علـى ᷂نَبِيِّنـَا ᷂مُحمَّــدﷺ.*.
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
اردو
12
9
54
3.7K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
شادی کا محبّت سے کیا تعلق ؟؟ کیا کسی نے دیکھا ہے نکاح نامے پر محبّت کا خانہ؟؟؟
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
اردو
30
7
114
4.1K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
راج چلتا ہے میری آنکھوں کا جس کو چاہوں میں سر پِھرا کردو😂
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
اردو
48
5
183
5K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
محبت کتنی مختصر ہے اور بھول جانا کتنا طویل ہے
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
اردو
23
7
81
2.9K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
میرے پاس معصومیت کی ڈگری ہے 🤭 تمھارے پاس کیا ہے 😆
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
اردو
119
8
300
9.5K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
بلو ٹک کتنے دن بعد آتا ہے اب ؟؟؟ چار دن ہوگئے بلو ٹک کی فیس ادا کیے
اردو
15
4
27
3.4K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
الحمد اللہ یااللہ تیرا شکر ہے
اردو
11
4
22
3.3K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
الحمد اللہ جتنا شکر ادا کروں کم ہے ۔ خاص طور پر میری باس انکی بہت شکر گزار ہوں جو مجھے گائیڈ کرتی رہیں ۔ لویو باس ۔ مرحا بہن کی شکر گزار وہ بھی مجھے گائیڈ کرتیں رہیں لویو مرحا بہن @MirhaAfridi
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
اردو
25
4
31
3.8K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
🥀اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀 🌱صبح بخیر 🌱
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
العربية
53
8
141
7K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
Assalamo Alaikum Wr Wb Aameen Summa Aameen
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
Eesti
11
9
40
2.6K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
وہ تو چائے میرے کام آگئی 🙌 ورنہ تیرے دکھ سے سر میرا پھٹا جا رہا تھا😩😵
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
اردو
29
4
58
1.8K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
کھبے پاسے درد اے رہندا رنگ چہرے دا زرد اے رہندا بس کر عشقا معافی دے دے قسمے ہن سر درد اے رہندا
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
اردو
24
9
103
2.4K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
ہاۓ۔۔۔۔ کیا دل نشین لہجہ تھا میں نے آواز چوم لی اسکی😍
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
اردو
44
6
183
4.1K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
زندگی بہت مختصر ہـے. کسی سے نفرت کر کے یا کسی کا برا سوچ کے ہم شاید اپنی جھوٹی انا کی تسکین تو کر لیں گے، مگر یقین مانئیے! آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا. اس لئے اپنے اِرد گِرد صرف اور صرف محبتیں بانٹیں
اردو
11
4
22
1.3K
Saba Chaudhary❤ retweetledi
ALTCOINS THUNDER ⚡️
ALTCOINS THUNDER ⚡️@AltcoinsThunder·
سنو___محبت کرنی نہیں آتی مجھے 😔 تم کر لینا___میں ساتھ دوں گی اور جب تک تم چاہو 🫶🙈 مخلص اس لیے ہوں کہ 🥀💯 تربیت نے دھوکہ دینا نہیں سکھایا
ALTCOINS THUNDER ⚡️ tweet media
اردو
41
9
180
5.2K