Asma Azam

18K posts

Asma Azam banner
Asma Azam

Asma Azam

@AsmaAzam71

Social activist, Blogger, Proud Punjabi, Sociologist,Feminist. https://t.co/ebVaEFJwi5 Stellify Award holder from @OfficialUoM @UniofBradford

Jhelum/AJK/Manchester Katılım Ocak 2015
2.3K Takip Edilen63.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Asma Azam
Asma Azam@AsmaAzam71·
گواہی نصف ہے لیکن سزا تو پوری ہے میری مرا خاتون ہونا جرم ہے، مجبوری ہے میری (اسماءاعظم)
اردو
119
37
334
89.8K
Asma Azam
Asma Azam@AsmaAzam71·
میرا سچ بھی بے آبرو ہے یہاں تیرے تو جھوٹ کو زوال نہیں ( اسماءاعظم )
Asma Azam tweet media
اردو
0
0
4
192
Asma Azam
Asma Azam@AsmaAzam71·
پاکستان میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت! جسٹس محسن اختر کیانی نے نکاح نامہ میں ترامیم کی تجویز دی ہے تاکہ گھریلو خواتین کو شادی کے دوران بننے والے اثاثوں میں منصفانہ حصہ مل سکے۔ ساتھ ہی انہوں نے لڑکیوں کو اپنے ازدواجی حقوق کے بارے میں آگاہی دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ یہ قدم ایک زیادہ منصفانہ اور ترقی یافتہ معاشرے کی جانب اہم پیش رفت ہو سکتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں۔ #WomenRights #Pakistan #Nikahnama #Justice #LegalReforms #dalaanofficial @syeda1111111 @SyedaSyeedaaa @Advjalila @khilji_fatima @mahparasafdar @Nazranausufzai @Malala @ZiauddinY youtu.be/n0mtLpGS9xo?si…
YouTube video
YouTube
اردو
1
4
17
2.8K
Asma Azam
Asma Azam@AsmaAzam71·
پوری ٹائم لائن "سن صاحبہ سن" سے بھری پڑی ہے۔ کیش پٹیل ہے یا کوئی اور، رقص میں مہارت رکھتا ہے۔ 😅😅
Asma Azam tweet media
اردو
1
0
11
687
Asma Azam
Asma Azam@AsmaAzam71·
اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) نے خواتین کے جائیداد کے حقوق کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے، جس کے تحت ہدایت دی گئی ہے کہ بیویوں کو شادی کے دوران حاصل ہونے والے شوہر کے اثاثوں میں برابر کا حصہ دیا جائے، چاہے طلاق کی صورت ہو یا شوہر کے انتقال کی صورت میں۔ یہ اہم اقدام گھریلو خواتین کے مالی حقوق کے تحفظ اور ایک منصفانہ معاشرے کے قیام کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ پاکستان بھر میں خواتین میں ازدواجی حقوق سے متعلق آگاہی بڑھانے کا سبب بنے گا۔ ان سفارشات کے بعد جتنی چیخیں ہمارے ہاں مردوں کی سنائی دے رہی ہیں تو اور ضروری ہو گیا ہے کہ خواتین کو ان کی حفاظت کے لیے بنائے گئے قانون سے آگہی ہو۔ خواتین جانئیے اپنے حقوق کے بارے میں۔ #dalaanofficial youtu.be/Hn4eR_jXLL8?si…
YouTube video
YouTube
اردو
0
2
1
808
Asma Azam
Asma Azam@AsmaAzam71·
اگر یہ قانون بن جائے تو معاشرے میں خواتین کی معاشی حیثیت کو بہتر بنانے میں کافی اہم ثابت ہو سکتا ہے۔
Asma Azam tweet media
اردو
2
2
5
447
Asma Azam
Asma Azam@AsmaAzam71·
جن بچوں نے اپنے باپ کا نام دیوار پر ایسی محبت سے لکھا تھا وہی جب ان پر کلہاڑیوں کے وار کر رہا ہو گا تو ان معصوم آنکھوں میں خوف، سوال، حیرت نجانے کیا کیا ہو گا۔ ہائے انسان تجھ سے بڑا درندہ کوئی نہیں۔
Asma Azam tweet media
اردو
2
1
14
1.5K
Asma Azam
Asma Azam@AsmaAzam71·
ہمیں صرف تنقید برائے تنقید کرنی ہوتی ہے۔ اور احمد بٹ جیسے جاہل تو تھوڑا تصدیق کرنے کی بھی زحمت نہیں کرتے۔ ملالہ کا ٹویٹ موجود ہے اس کے علاوہ بھی اس کے بیانات ہیں لیکن ہمارے ہاں احمد بٹ جیسے misogynist لوگوں کو ملالہ سے نفرت صرف اس لئے کہ وہ ایک لڑکی ہے۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ " ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے"۔ @Malala @ZiauddinY
Asma Azam tweet mediaAsma Azam tweet media
اردو
9
5
36
9.4K
Asma Azam
Asma Azam@AsmaAzam71·
Last seen status!
Asma Azam tweet media
English
0
0
3
389
Asma Azam
Asma Azam@AsmaAzam71·
ہم اکثر بہنوں کو جائیداد کا حق دینے کے معاملے میں یہ جواب سنتے ہیں کہ بہنیں اپنی جائیداد کا حق بھائیوں کے لیے چھوڑ دیتی ہیں۔ کبھی یہ نہیں سنا کہ بھائی اپنی جائیداد کا حق بہن کے لیے چھوڑ دے ۔ ہم نے قربانی، ایثار، محبت، غیرت اور فرائض نام کے سارے بوجھ بہنوں کے کندھے پہ لاد دئیے ہیں۔
اردو
13
9
80
5.1K
Asma Azam
Asma Azam@AsmaAzam71·
پہلے شادی کا تماشہ بنایا اب طلاق کا بنا رہے ہیں۔ اس سارے معاملے میں سب سے زیادہ تکلیف ان کا معصوم بچہ اٹھائے گا جس کو دونوں خاندانوں نے ویوز اور انا کی بلی چڑھا دیا۔
Asma Azam tweet media
اردو
5
4
23
1.3K