🍁غمِ زندگی🍁

8.4K posts

🍁غمِ زندگی🍁 banner
🍁غمِ زندگی🍁

🍁غمِ زندگی🍁

@Asma_M676

میرے اللہ میری خوشی سے زیادہ تیری رضا ضروری ہے 😇

Pakistan Katılım Şubat 2020
526 Takip Edilen325 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🍁غمِ زندگی🍁
🍁غمِ زندگی🍁@Asma_M676·
دوسروں کیلئے اچھا سوچو گے تو اللّٰہ سبحان وتعالی تمارے لیے راستہ بنا دے گا اور تمہاری مشکلیں آسان کر دے گا💖
اردو
5
4
27
0
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
ہے دستِ قبلہ نما لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ ہے دردِ دل کی دوا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ زمیں سے ظلمتِ شرک ایک دم میں ہوگی دور ہوا جو جلوہ نما لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ بروزِ حشر سبھی تیرا ساتھ چھوڑیں گے کرے گا ایک وفا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ🌺
اردو
0
3
6
165
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
خوشبوؤں کے سفیر جیسا ہے وہ تو روشن لکیر جیسا ہے بخت پایا سکندروں کی طرح فطرتاََ وہ فقیر جیسا ہے وہ اکیلا لڑا ہے لشکر سے ایک ماہر امیر جیسا ہے کتِنی شمعیں جلائیں ہیں اس نے کِسی روشن ضمیر جیسا ہے 🇵🇰💚
💞طیبہ💞 tweet media
اردو
0
4
5
273
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
اے وطن تجھ سے نیا عہدِ وفا کرتے ہیں مال کیا چیز ہے، ہم جان فدا کرتے ہیں سُرخ ہو جاتی ہے جب صحنِ چمن کی مٹی اُسی موسم میں پھول کھلا کرتے ہیں اے نگہبانِ وطن تیرا ہو نگہبان خُدا شہر کے لوگ تیرے حق میں دعا کرتے ہیں💚🇵🇰
اردو
0
2
7
173
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے۔ میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں۔ بس تجھے دیکھ کہ لگتا ہے کہ سب اچھا ہے🌺
اردو
0
1
7
124
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
کچھ ایسے لوگ بھی دنیا میں پائے جاتے ہیں جو دکھ اٹھاتے ہیں اور مسکرائے جاتے ہیں یہ آزمائشیں یُوں ہی عطا نہیں ہوتیں جو لوگ خاص ہوں وہ آزمائے جاتے ہیں🥺
اردو
1
1
6
138
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
اللہ جانے یہ بات کس نے لکھی ہے پر بہت خُوب لکھی ہے کہ دروازہ چاھے خانہ کعبہ کا ہو یا عدالت کا ہو صرف امیروں کے لئے کھلتا ہے غریب تو صرف چکر لگاتے رہتے😕💯
اردو
0
1
5
156
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
تُو اپنی غرض کی خاطر کسی کا توڑ نہ یُوں دل رب دیکھ رہا ہے 😇
اردو
0
1
3
110
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
دُنیا بہت ترقی کر گئ ہے لیکن ہم پاکستانی قوم صرف یہ ہی گنتے رہتے کس کے جلسے میں کتنے لوگ آئے 🤷‍♀️🫤
اردو
1
1
7
191
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
باتوں باتوں میں خرافات پہ آ سکتا ہے جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے اتنا مغرور نہ بن تاریخ بھی سامنے رکھ بانٹنے والا بھی خیرات پہ آ سکتا ہے 🙂
اردو
0
2
8
262
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
دِل چیز ہے کیا جاناں ۔۔ یہ جاں بھی تمہاری ہے 🌺
اردو
0
1
4
155
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
تُجھے یُوں سمیٹ کر رکھوں میں خود میں تیری خوشبو بھی بکھرے تو میری حدوں میں🌺
اردو
2
1
5
264
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
جب اگلے سال یہی وقت آرہا ہوگا کسے خبر ہے کون کس جگہ ہو گا بچھڑے والے تجھے دیکھ دیکھ سوچتا ہوں تُو پھر ملے گا تو کتنا بدل چکا ہوگا🖤
اردو
0
1
6
0
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
یوں تو آپس میں بگڑتے ہیں خفا ہوتے ہیں ملنے والے کہیں الفت میں جدا ہوتے ہیں ہیں زمانے میں عجب چیز محبت والے درد خود بنتے ہیں خود اپنی دوا ہوتے ہیں حال دل مجھ سے نہ پوچھو مری نظریں دیکھو راز دل کے تو نگاہوں سے ادا ہوتے ہیں
اردو
1
5
8
0
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
Abbas Khan🖤☕️
Abbas Khan🖤☕️@AbbasKhan251·
ایک مخلص انسان کی زندگی میں امید 'توقع' کی کوئی جگہ نہیں
اردو
18
62
204
0
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
لوگ نفسیاتی نہیں ہوتے انھیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وہ جذبات کھو دیتے ہیں ، مان نہیں رکھتے ، منہ پھیر لیتے ہیں ، دلچسپی نہیں لیتے ۔۔۔!! 💔🖤💔
اردو
25
62
294
0
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
تیرا خیال تیری بات ساتھ چلتی ہے یہ کائنات میرے ساتھ ساتھ چلتی ہے🌺❤️
اردو
3
2
9
0
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
آج کے میچ نے یہ سبق دیا کہ ماضی میں مت جیو حال میں رہنا سیکھو 😌
اردو
0
1
4
0
🍁غمِ زندگی🍁 retweetledi
💞طیبہ💞
💞طیبہ💞@Lifelines_LHK·
آغاز پر اعتبار مت کرو اصل الفاظ اختتام پر کہے جاتے ہیں🙂
اردو
0
1
8
0