Asmaa Anisa
52.4K posts


تیرے لئے تو الفاظ ہی ختم ہو گئے شو باز شریف ۔۔کاش میں وہ لکھ سکتا جو زبان پہ ۔۔مگر تعلیمات آڑے ہیں

کرن ناز صاحبہ کو اب جب سوشل میڈیا صارفین جواب دیں گے تو انہیں عورت کارڈ یاد آ جائے گا

ان بے شرموں کو اعلی قومی اعزازات کی قیمت بھی تو چکانی ہے ۔۔اسی لئے تو ملے ان کو

عمران خان نے کہا تھا سائفر کی حقیت ایک دن کھلے گی پھر دیکھنا میں کیا کرتا ان کے ساتھ ۔۔سائفر کی حقیقت اس وقت کھلی جب بد قسمتی سے عمران خان جیل میں تھا اور اس کے نام پہ لاکھوں ووٹ لے کر اسمبلیوں میں بیٹھے بدبخت ریلو کٹے دو دن سائفر کا بیانیہ نا بنا سکے ۔۔۔۔ سائفر کے آنے کے بعد کیا کچھ نہی ہوا اس ملک کیساتھ عمران خان کیساتھ اس کی پارٹی کیساتھ 35000 سے زائد ورکرز گرفتار ہوئے کتنی جانیں کارکنان نے قربان کر دی اس مزاہمت کے بعد سے آج تلک ۔۔اور اسمبلیوں میں بیٹھے ہمارے نمائندے💔💔


میں نے پچھلے کچھ عرصے میں عمران خان اور ان کی فیملی کے بارے میں ایسی باتیں کیں جو مجھے نہیں کرنی چاہیں تھی میں عمران خان، ان کی فیملی اور ان کے چاہنے والوں سے غیرمشروط معافی مانگتا ہوں ذہنی مریض اقرار الحسن

کیا عمران خان کو عید کی نماز پڑھنے سے روکنے والوں کے حج اور قربانی قبول ہوگی؟ کیا اللہ رب العزت ان کو دنیا میں کسی قسم کی عزت و مرتبہ عطا کرے گا؟ کیا ایسی فسطائیت کرنے والوں کی امن قائم کرنے کی نیت صاف اور سچی ہو سکتی ہے؟ کیا ان سے انسانیت کی فلاح کا کوئی کام سر انجام پائے گا؟ میرا ایمان اور منطق کہتی ہے کہ بلکل بھی نہیں۔













