AسmA رAi

101K posts

AسmA رAi banner
AسmA رAi

AسmA رAi

@Asmaraii1

♥ فاطمہ کے واسطے اُٹھتے تھے رسولﷺ.. مُحترم اِس لئے کہلاتی ہیں بیٹیاں۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️

پنجاب, پاکستان Katılım Kasım 2021
839 Takip Edilen9.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
آپﷺ کے دیدار پہ جو میرا اختیار ہوتا پیارےآقاجانﷺ❤️ یہی روز روز ہوتا یہی بار بار ہوتا پیارےآقاجانﷺ❤️ ♥️خاتم النبیین محمد ﷺ♥️
AسmA رAi tweet media
اردو
189
115
708
36.8K
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
@irumrae وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
0
3
iram shahzadi(ارم رائے)
پرندے جب کھاتے ہیں انکا سر جھک جاتا ہے اور جب پانی پیتے ہیں تو انکی نگاہ آسمان پر اٹھ جاتی ہے، یہ عاجزی اور شکرگزاری کی خوبصورت مثال ہے اللہ ہمیں عاجزی و شکرگذاری عطا فرمائیں. آگ کی تاثیر تپش، برف کی ٹھنڈک اور گناہوں کی تاثیر پریشانیاں ہیں۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ انسان گناہ کرے اور اسکی زندگی میں پریشانیاں نہ آئیں۔ پروردگار ہم سب کو ہدایت کاملہ سے نوازے اور گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین آمین یا رب العالمین!
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
6
3
17
212
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
@sadafsheriff35 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
0
3
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
السلام علیکم🌹🍃 عزت اور ذلت کے فیصلے بندوں کے ہاتھ میں رکھے جاتے تو کوئی شک نہیں کہ انسان رسوا کر دیا جاتا۔ یہ تو اللہ کے معاملات ہیں تو بس وه جس کو چاہے آسمان کی بلندیوں پہ پہنچا دے اور جسے چاہے زمیں پہ لا کے پٹخ دے وتعـز من تشاء وتزل من تشاء..!! Good Morning X Fam ❤️
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
123
69
163
971
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صَـبَــــٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخــير
AسmA رAi tweet media
العربية
1
1
4
25
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
@Z_Bangash1 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
0
0
Zahid Bangash.(ZB)
Zahid Bangash.(ZB)@Z_Bangash1·
﷽! وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ❣️ اور اللّٰہﷻ کو کثرت سے یاد کرو تاکہ تم فلاح (کامیابی) پا جاؤ. ✨❤️ ۔ السلام علیکم! صبح بخير!
Zahid Bangash.(ZB) tweet media
اردو
68
31
122
555
Choudry Nasir Iqbal
Choudry Nasir Iqbal@GUJRAT1981·
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صَـبَــــٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخــير GOOD MORNING EVERYONE
Choudry Nasir Iqbal tweet media
العربية
99
39
112
554
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه صبح بخیر 🍂🌄💞 یاد رکھئے اللہ سے جو مانگا جائے پھر اس پر یقین رکھا جائے۔ یہ نا کہیں کہ مجھے امید ہے میری یہ دعا قبول ہو گی بلکہ یہ کہنا کہ مجھے یقین ہے کہ میری ساری دعائیں اللہ پوری کریگا اور اس طرح پوری کریگا کہ میرے گمان میں بھی نہیں ہو گا۔ کیونکہ اسباب اللہ کے محتاج ہیں وسائل اللہ کے محتاج ہیں اور ذرائع اللہ کے محتاج ہیں۔ پر اللہ کسی کا محتاج نہیں ہے وہ جانتا ہے کب تمہیں کیا چیز دینی ہے اور کس طرح دینی ہے بس یقین رکھو کہ ہر شہ مقررہ وقت پر تمہارے پاس آئے گی۔ اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو رب کعبہ آپ کو اور آپ کے خاندان کو سدا شاد اور آباد رکھے اور صحت مند زندگی دے اور ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
Irum Chauhdry tweet media
اردو
64
21
84
391
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
@sadafsheriff35 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
0
14
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹 زندگی میں جب کبھی مصائب و آلام آپکی برداشت سے بڑھ جائیں تو خود کو قرآن پاک کے یہ دو الفاظ یاد دلائیں۔ اَیَّاماً مَّعدُودٰتٍ o گنتی کے چند دن-!! الله ہماری بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے۔دونوں جہاں کی خیر و برکت نصیب ہو..!! Good morning X Fam ❤️
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
133
99
203
1.9K
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
@Z_Bangash1 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
0
9
Zahid Bangash.(ZB)
Zahid Bangash.(ZB)@Z_Bangash1·
راضی رہنے والا شخص مانگنے سے پہلے ہی مالا مال ہو جاتا ہے. ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير!
Zahid Bangash.(ZB) tweet media
اردو
62
41
160
843
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
@GUJRAT1981 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
1
10
Choudry Nasir Iqbal
Choudry Nasir Iqbal@GUJRAT1981·
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صَـبَــــٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخــير ❤️‍🩹یا اللّٰه یا رحمٰن❤️‍ قرض، مرض، رسوائی، تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما۔ 🤲آمین🤲 Good Morning Everyone
Choudry Nasir Iqbal tweet media
اردو
127
47
156
1K
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
@Irumwarraichh وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
0
18
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
السلام علیکم صبح بخیر 🍂🌄💞 اے میرے رب کریم ہمارے ٹوٹے ہوئے دلوں کو صبر عطا فرما۔ اس کمزور اور لاچار دلوں کی تکلیف تو ہی جانتا ہے جسے کوئی اور سمجھ نہیں سکتا۔ ان تکلیف دہ زخموں پر اپنی رحمت کی بارش کر دے جن کی اذیت جان لیوا محسوس ہوتی ہے اور ان تمام خاموش دعاؤں کو قبول فرما جو ان گنہگار ہونٹوں تک آ نہیں سکیں آمین یارب العالمین 🤲
Irum Chauhdry tweet media
اردو
82
30
128
849
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
@Z_Bangash1 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
0
12
Zahid Bangash.(ZB)
Zahid Bangash.(ZB)@Z_Bangash1·
اللّٰہﷻ کے فیصلے ہماری خواہشات سے بہتر ہیں وہ وہی دیتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے. ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير!
Zahid Bangash.(ZB) tweet media
اردو
53
30
128
632
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
@Irumwarraichh وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
1
16
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
السلام علیکم آپ سب سے مخلصانہ اپیل ہے ایک بہن جسکے پانچ بچے اور شوہر حادثے کی وجہ سے کمانے کے اہل نہیں رہا معاشی حالات کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان اور مشکل میں ہے اس سفید پوش فیملی کے لئے راشن اور بچوں کی ضروریات کے لیے آپکا ساتھ چاہیے ایک اور سفید پوش بہن ہمارے ساتھ کی منتظر ہے جس کا کوئی کفیل نہیں اپنی بیٹیوں کی تعلیم کے لئے محنت کرتی ہے بیماری کی وجہ سے گھر کے اخراجات اسکے لیے بہت تکلیف دہ ہو گئے نیکی کے اس سفر میں پلیز مجھے آپ کی سپورٹ چاہیے نیکی کے اس سفر میں آپ سب کی منتظر ہوں اللہ ہمیں آسانیاں بانٹنے کی توفیق دے آمین 🤲
Irum Chauhdry tweet media
اردو
29
9
47
617
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
@GUJRAT1981 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
0
0
Choudry Nasir Iqbal
Choudry Nasir Iqbal@GUJRAT1981·
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ GoodبخیرMorningصبح 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚𝒐𝒏𝒆 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 Wednesday ☀️ Mutual RT
100
37
108
555
iram shahzadi(ارم رائے)
آج سرگودھا میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ بادل ابھی بھی کافی گہرا ہے۔ اللہ کسانوں کی اور انکی فصلوں کی خیر کرے۔ آمین یارب العالمین
اردو
18
4
154
3.7K
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
@sadafsheriff35 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
0
7
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیـــــــر 🌹🍃 ایک نئی صبح، ایک نئی اُمید اور اللہ کی عطا کردہ زندگی کا ایک اور خوبصورت موقع۔ دعا ہے کہ آج کا دن آپ کی زندگی میں ایسی خوشیاں لائے جو کبھی ختم نہ ہوں، اور آپ کا دامن رب کی رحمتوں سے ہمیشہ بھرا رہے۔ آمین Good morning X Family ❤️
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
167
121
263
2.6K
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
@Irumwarraichh وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
1
9
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ﺻﺒــــﺎ ﺡ ﺍﻟﺨــــــــــﯿﺮ 💕🍂🌄 اصل سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی، بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور بنا ديتى ہيں. یا غفور و رحیم و کریم ہم سب کی تمام نیک حاجات پوری فرما. یاخیر الغافرین ہم آپ کی رحمت اور بخشش کے طلبگار ہیں، ہمیں معاف فرما اور ہم سے راضی ہو جا. یاخیر الناصرین ہمیں حاسدین، مخالفین اور شیاطین کے شر سے محفوظ رکھ. یا ذوالجلال والاکرام ہمارے دانستہ اور نادانستہ، کبیرہ و صغیرہ سبھی گناھوں کو معاف کر کے ہماری مغفرت فرما. آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ 🤲
Irum Chauhdry tweet media
اردو
64
25
115
628
Zahid Bangash.(ZB)
Zahid Bangash.(ZB)@Z_Bangash1·
اے مالک کائنات ہماری مشکلیں آسان فرما دے، ہمیں معاف کر دے. 🤲❤️ آمین یا رب العالمین!
Zahid Bangash.(ZB) tweet media
اردو
28
10
67
384
AسmA رAi
AسmA رAi@Asmaraii1·
@Z_Bangash1 @waheed_1992 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
1
11
Zahid Bangash.(ZB)
Zahid Bangash.(ZB)@Z_Bangash1·
بس انتظار کیجئے!! تمہارا ربّ تمہارے دل سے نکلی ہوئی ہر پکار سنتا ہے. ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير!
Zahid Bangash.(ZB) tweet media
اردو
64
39
191
895
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💞🍂🌄 اللہ تعالیٰ سے وابستگی ہی کامیابی کا زینہ ہے. دستک دیتے رہو، رب کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا. ہماری نظر کے تالے کھل جائیں تو معلوم ہو کہ رحمت تو ہمیشہ سے قریب تھی. ایک دن وہ لمحہ آئے گا جب دل بدل جائے گا، دنیا پیچھے رہ جائے گی اور رب کا قُرب سب سے بڑا سچ بن جائے گا. باقی سب فانی ہے...، اصل زندگی تو وہی ہے جو رب کے ساتھ جڑ کر ملتی ہے. اللہ تعالٰی ہم سب کو وہ صراط مستقیم نصیب فرمائے جو ذات باری تعالی سے ہمیشہ وابستہ رکھے. اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین یارب العالمین 🤲
اردو
60
13
74
636
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃 زندگی میں ہمیشہ مثبت رہیں، مشکلات کو مواقع میں بدلیں، اور ہر دن کو نئے چیلنجز کے ساتھ خوش آمدید کہیں Good morning X Family Happy Saturday Morning ❤️
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
141
96
225
2.1K