جناب چوہدری بشارت حسین سیکرٹری اسمبلی کو باعزت ریٹائرمنٹ پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، جناب امجد لطیف عباسی سیکرٹری اسمبلی، جناب راجہ ضیاء الحق سپیشل سیکرٹری اسمبلی،جناب سردار عرفان احمد ایڈیشنل سیکرٹری کو سٹاف اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے نئی ذمہ داریوں پر مبارک باد اور نیک تمنایں ۔
سپیکرقانون ساز اسمبلی جناب چوہدری لطیف اکبر نے سیکرٹری اسمبلی جناب چوہدری بشارت حسین کی 04 اپريل 2026کو ریٹائرمنٹ کہ نتیجہ میں جناب امجد لطیف عباسی کو سیکرٹری اسمبلی B-21 جناب راجہ ضیاء الحق کو سپیشل سیکرٹری B-20جناب سردار عرفان کو ایڈیشنل سیکرٹری B-19 تعیناتی کی منظوری دے دی