V Update U

141 posts

V Update U banner
V Update U

V Update U

@AtifS98190

we keep Update you

Pakistan Katılım Şubat 2026
52 Takip Edilen0 Takipçiler
V Update U
V Update U@AtifS98190·
@soulat_pasha کھوسہ کم بخت بشرہ سے دس سال عمر میں بڑا ہوگا ۔۔
اردو
0
0
1
59
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
خلیل الرحمان قمر ✌️
SadiaPTI tweet media
فارسی
72
284
1.2K
8.8K
Rubika Liyaquat
Rubika Liyaquat@RubikaLiyaquat·
The nation wants to know… where are they headed?
Rubika Liyaquat tweet mediaRubika Liyaquat tweet mediaRubika Liyaquat tweet media
English
2.9K
1.5K
19.2K
2M
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
پنجاب میں ہو تو گہری دوستی خیبرپختونخوا میں ہو تو لونڈے بازی
اردو
15
6
140
21.8K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
جب زندگی اداس کر دے پہاڑوں پر چلے جایا کریں بہت سکون ملے گا
Ruthless ZQ tweet mediaRuthless ZQ tweet media
اردو
182
16
746
49.1K
92 News HD Plus
92 News HD Plus@92newschannel·
گوادر آئل ریفائنری!پاکستان کوسعودیہ کا 10 ارب ڈالر کا تحفہ آبنائے ہرمزکا توڑ،چین،سعودیہ اورپاکستان کا گیم چینجرمنصوبہ
اردو
6
115
541
20.6K
V Update U
V Update U@AtifS98190·
@OryaMaqboolJan اوریا صاحب یہ عورت مارچ عمران خان کے دور میں شروع ہوا ۔۔ کیا یہ سچ ہے ؟ ا
اردو
1
0
1
168
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
دونوں عالمی طاقتوں امریکہ اور چین کے مذاکرات میں ایک بھی عورت نہیں ۔ اہل اقتدار میں اور نہ ہی کاروباری دنیا میں ۔ عورت مارچ ، حقوق نسواں اور پدر سری نظام سے بغاوت کے لئے میرے جیسے ملکوں کی این جی اورز کو پیسے امریکہ اور اس کے حواری دیتے ہیں تاکہ یہاُُں کا خاندانی نظام برباد ہو
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
96
2.1K
6.1K
59.7K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
ایمان داری سے بتانا کیا عمران خان بطور وزیر اعظم آپ کو قبول ہے ?
اردو
116
14
170
6.7K
V Update U
V Update U@AtifS98190·
@AthSal01 ساتھ تیری بن۔۔۔مارنے کا معاہدہ بھی ہوا ہے۔ ۔۔جھوٹ لکھنے پر لعنت تجھ پر
اردو
0
0
0
78
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
فضائی خودمختاری کے ایک نئے دور کا آغاز: پاکستان 🇵🇰 اور اس کے برادر ملک ترکیہ 🇹🇷 کے درمیان دفاعی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ..! پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 15 ارب ڈالر کا تاریخی دفاعی معاہدہ طے پا گیا۔ 65 'KAAN' ففتھ جنریشن طیارے اب پاک فضائیہ کی زینت بنیں گے 🇵🇰🇹🇷
اردو
7
180
984
15.9K
V Update U retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
پاکستان اس مشکل وقت میں UAE کے ساتھ کھڑا ہے۔ شہبازشریف ۔۔۔۔ یعنی اس نے ابھی تک سارے پیسے دبئی سے نہیں نکالے۔ اسحاق ڈار کی بھی انویسٹمنٹ دبئی میں پھنسی ہوئی ہے۔
اردو
32
361
1.6K
13.6K
V Update U retweetledi
Pakistan Railways
Pakistan Railways@PakrailPK·
پاکستان ریلویز سے سفر کیجیے، یہ محفوظ ہے
Pakistan Railways tweet media
اردو
686
1.4K
8.8K
474K
V Update U retweetledi
Eagle Eye
Eagle Eye@zarrar_11PK·
High-Resolution Imaging from Pak-Sat EO-3 🛰 Pakistan's Suparco shared a high-resolution multispectral capture of Karachi Port, Pakistan acquired on April 28, 2026. ​Utilizing the advanced HRSS-2 sensor on the EO-3 satellite, this image showcases a Ground Sample Distance (GSD) of 0.8m, providing unparalleled detail of Pakistan’s strategic maritime infrastructure and coastal region. ​Mission: SUPARCO EO-3 Location: Karachi Port, Pakistan ​Date: 2026-04-28 ​Sensor: High-Resolution Multispectral (HRSS-2)
Eagle Eye tweet media
English
2
53
342
12K
V Update U
V Update U@AtifS98190·
@AhmadFarhadReal تیری بے وزن شاعری اور بے تکی باتوں پر لعنت
اردو
0
0
0
20
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
معیشت برباد۔خارجہ پالیسی برباد۔امن و امان کی صورت حال برباد۔آئین برباد۔عدلیہ برباد۔جمہوری اقدار برباد۔گورننس برباد۔ لیکن بلے بلے اس بات پر کرنی ہے کہ امریکا اور ایران مذاکرات ہمارے ویڑے میں بیٹھ کر کر رہے ہیں۔ عسکری بھٹی سے تازہ تازہ نکلے ہوئے ادھ پکے خودساختہ پولیٹیکل سائنٹسٹ اس پر آسمان سر پر اٹھا رہے کہ واہ جی واہ دیکھو ایک مقروض و مفلوک الحال ملک کی پھرتیاں اور خارجہ پالیسی کی ہینکیاں پھینکیاں۔ فریڈرک نطشے نے یہ پرفریب قوم پرستی کا مرض پیدا کرنے والی ریاست کو "کولڈ مونسٹر" کہا تھا اور اس بالادست طبقے کے سیاہ و سفید پر ملمع کاری کو "آقائی اخلاقیات" کی تابعداری۔ فلسفی کی چار اصطلاحات رٹ کر اسے بے موقع اگل دینا اور ہے اور اسے علمی تخلیقی اور دانشوارانہ سطح پر ہضم کرنا اور ہے اور درست طریقے سے منطبق کرنا اور ۔
اردو
30
291
1K
9.7K
V Update U retweetledi
Kaylee Campbell
Kaylee Campbell@kaylee_ashlynn·
If India isn’t a hellhole then why’d you all leave to come here?
English
2.8K
1K
9.6K
756.8K
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
زوال آمادہ رستوں میں ملوں گا کیا ملو گی ؟ نہ ملنے والی جگہوں میں ملوں گا کیا ملو گی؟ عدم کی وادیوں میں کِھل رہی باس میری میں نا موجود وقتوں میں ملوں گا کیا ملوگی ؟ میں گل آثار ہونٹوں پر مہکتا واقعہ ہوں کسی شاعر کی غزلوں میں ملوں گا کیا ملو گی؟ یونہی تم آسماں کی چلمنوں میں ڈھونڈتی ہو زمیں زادوں کے زخموں میں ملوں گا کیا ملوگی ؟ تھکن کی اولیں ساعت میں اٹھتےدرد سا ہوں میں مزدوروں کی نیندوں میں ملوں گا کیا ملو گی ؟ میں اپنے خانوادے میں کہیں بکھرا ہوا ہوں چراغوں اور خوابوں میں ملوں گا کیا ملو گی ؟ احمد فرہاد
اردو
10
25
145
3.7K
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
سچ تو یہ ہے کہ امریکی صدر کی ایک کال پر ڈھیر ہونے والوں اور ٹرمپ کو ابو جی کہنے والوں سے یہ برداشت ہی نہیں ہو رہا کہ خطے کا ایک مسلمان ملک امریکا کے سامنے برابری کی سطح پر کیوں کھڑا ہے۔
اردو
176
1.8K
7.2K
53.2K
Neha Nagar
Neha Nagar@nehanagarr·
The USA has Technology. China has Manufacturing power. What does India have?
English
4.2K
87
1.3K
287.6K