Atiq-ur-Rehman

2.1K posts

Atiq-ur-Rehman banner
Atiq-ur-Rehman

Atiq-ur-Rehman

@Atiqdost73

Sports correspondent GEO NEWS

Karachi, Pakistan Katılım Ekim 2015
252 Takip Edilen4.9K Takipçiler
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
Nawaz positive test recreational drug Not dope test
English
1
0
0
128
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
پاکستان کسٹم ہاکی ٹیم کی کامیابیوں کی ہیٹ ٹریک Winner :- National hockey championship 2024_2025 Winner : junior u21 championship 2025 Winner National junior u18 championship 2026 ان تمام کامیابیوں کے پیچھے کوچ دانش کلیم کے دانشمندانہ حکمت عملی لیکن پھر بھی نظر انداز
Atiq-ur-Rehman tweet mediaAtiq-ur-Rehman tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰
0
0
1
280
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
آخر پاکستان پیڈل فیڈریشن ہی کیوں ؟؟؟ اس لئے کہ اس میں پیسہ بہت ہے گول مال ہے سب گول مال
Huzaifa khan@HuzaifaKhan021

This is a violation of the Lausanne Agreement between the International Olympic Committee and the Government of Pakistan.The Pakistan Olympic Association should take immediate action on this matter and play its role in saving the sport of padel from destruction.

Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
2
158
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا کھیل پیڈل میں سیاست شروع ہوگئی پاکستان میں بے شمار کھیل کے کھلاڑی سیاست کی وجہ انٹرنیشنل سطح پر پرفارم نہ کرسکے ملک کے بااختیار ادارے سیاست کے بجائے کھلاڑیوں کی اور کھیل کی فلاح و بہود کیلئے کام کریں
Atiq-ur-Rehman tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
2
113
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
سندھ ہاکی کورٹ نے پاکستان پیڈل فیڈریشن کو دئے جانے والا نوٹس معطل کردیا
Atiq-ur-Rehman tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
98
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
پی ایس ایل گیارہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میزبانی کیلئے تیار
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
3
38
409
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
PSL 11 ???
Karachi, Pakistan 🇵🇰
1
0
5
487
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
پاکستان نے 8 سال بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا جاپان کو 4-3 سے شکست Credit goes to goalkeeper Ali Raza, who played a crucial role in Pakistan’s victory by saving a penalty stroke. 🏑
Karachi, Pakistan 🇵🇰
0
0
4
156
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائیر پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پاکستان نے ملائیشیا کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی
Atiq-ur-Rehman tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
5
103
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی کا ایک اور اچھا اقدام سابق کپتان اولمپئین سمیع اللہ کو چیف سلیکٹر نامزد کردیا 👏👏
Atiq-ur-Rehman tweet media
اردو
1
1
4
161
Atiq-ur-Rehman retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
وزیر اعظم شہباز شریف کا ہاکی میں بد انتظامی کا نوٹس، پی ایس بی
اردو
0
3
31
3.6K
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
سایہ مانگنے سے بہتر ہے دھوپ میں ہی رہا جائے کیونکہ مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
119
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
کراچی میں بلڈنگ گرجانے کا سانحہ ہوا اس کے بعد اس سانحہ کے نام پر سیکنٹروں عمارت کو مخدوش قرار دئے جانے کا نوٹس دیکر کروڑوں روپے بٹورے گئے اب سانحہ گل پلازہ پھر وہی دھندا کئی عمارتوں رہائشی بلڈنگ میں آگ ❤️‍🔥 بجھانے کی سہولتوں کے نام پر لوٹا جائے گا
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
2
3.8K
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
ایک جانب پاکستانی کرکٹرز کے کروڑوں روپے فراڈ میں ڈوب رہے ہیں🙃 دوسری جانب پاکستانی ہاکی کھلاڑی ڈیلی الاونس کو رو😢😭 رہے ہیں اور مجبورا کیمپ کا بائیکاٹ کردیا🫤
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
15
4K
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
کمال جاوں فیڈریشن نے بورڈ کے ڈی جی کے کزن کو ہاکی ٹیم کا آفیشل بنایا تو فیڈریشن نا اہل سے اہل بن گئی بلکہ فیڈریشن آنکھ کا تارا بن گئی منسٹری آئی پی سی ماموں بن گئی
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
55
Atiq-ur-Rehman
Atiq-ur-Rehman@Atiqdost73·
بدلتا ہے اسپورٹس بورڈ رنگ کیسے کیسے اسپورٹس بورڈ کی نظر میں ہاکی فیڈریشن نااہل تھی فنڈ کا حساب کتاب جمع نہیں کرایا اسکروٹنی اور الیکشن کا اختیار بھی نہیں تھا
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
0
63