الحفيظ

85.5K posts

الحفيظ banner
الحفيظ

الحفيظ

@AtiqueRoses

أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لا إلَهَ إلا هُوَ الحَيُّ القَيُومُ وَأتُوبُ إلَيهِ

United Arab Emirates Katılım Ekim 2022
5.3K Takip Edilen1.6K Takipçiler
الحفيظ retweetledi
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨بستر مرگ پڑی اپنی آخری سانسیں لینی والی ماں جی کی مرشد عمران خان کے لیے خاص دعایں جب کوئی مرتا ہے وہ صرف سچائی کی گواہی دے سکتے ہیں برائی کی کبھی نہیں اللہ و اکبر 🤲💯🤲❤️💔
اردو
66
1.2K
3.5K
18.8K
الحفيظ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
فیض عیسی صاحب کو کہا تھا کہ لمبی لمبی آیتیں پڑھنے سے بہتر ہے پاکستان میں انصاف کا نظام قائم کرو اعتزاز احسن
اردو
9
1.3K
4.2K
22.9K
الحفيظ retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
خدا کے لیے کوئی ہمیں بچا لو… لڑکی مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کرتی رہی، مگر کوئی بچانے نہ آیا۔ ظالموں نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو مسجد میں قتل کر دیا۔ جہلم کے گاؤں للہ کے رحمان اور سنیعہ کی افسوسناک سچی کہانی۔ رحمان اور سنیعہ ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔ رحمان نے اپنی والدہ کو رشتے کے لیے سنیعہ کے گھر بھیجا۔ سنیعہ کے والدین خوشی سے راضی تھے، لیکن سنیعہ کا بھائی اس رشتے کا مخالف بن کر سامنے آیا۔ اس نے دھمکی دی کہ اگر رحمان کو رشتہ دیا گیا تو وہ دونوں کو جان سے مار دے گا۔ چند ماہ بعد سنیعہ کے کہیں اور رشتے کی بات چلنے لگی تو رحمان اور سنیعہ نے گھر سے بھاگ کر راولپنڈی میں کورٹ میرج کر لی اور وہیں رہنے لگے۔ رحمان محنت مزدوری کرکے اپنا اور سنیعہ کا پیٹ پالنے لگا۔ کاش یہ معاملہ یہیں ختم ہو جاتا، مگر بدقسمتی سے سنیعہ کے والدین چاہتے تھے کہ ان کی بیٹی صلح صفائی سے واپس آجائے اور گاؤں میں رشتہ داروں کے ساتھ بسے۔ ان کا بیٹی سے رابطہ بھی رہا۔ ابتدا میں رحمان واپسی کے لیے تیار نہ ہوا، لیکن سنیعہ کی منت سماجت اور سمجھانے پر وہ بھی راضی ہو گیا۔ طے ہوا کہ دونوں قرآن مجید لے کر سنیعہ کے چچا کے گھر آئیں گے، جہاں خاندان کے بڑے انہیں معاف کر دیں گے۔ بدقسمت جوڑا واپس آ گیا۔ حیران کن طور پر صلح صفائی بھی ہو گئی۔ سنیعہ کے خاندان والوں نے رحمان کے والدین کی موجودگی میں قرآن مجید پر حلف دے کر کہا کہ وہ اس رشتے کو قبول کرتے ہیں۔ لیکن اس صلح کے بعد رحمان اور سنیعہ کو چچا کے گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔ کئی ہفتے گزر گئے۔ سنیعہ نے منت کی کہ اسے رحمان کے گھر جانے دیا جائے، مگر سنیعہ کا بھائی زعفران رحمان پر اپنی بہن کو طلاق دینے کا مطالبہ کرنے لگا۔ ایک روز جھگڑا شدت اختیار کر گیا۔ جب سنیعہ اور رحمان کو لگا کہ انہیں مار دیا جائے گا تو وہ بھاگ کر سامنے مسجد میں چلے گئے۔ زعفران اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ ان کے پیچھے مسجد میں پہنچ گیا اور باہر آنے کو کہا۔ اس دوران سنیعہ نے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کیا اور لوگوں سے مدد کی اپیل کی کہ اس کا بھائی انہیں مارنے لگا ہے، خدا کے لیے کوئی آ کر بچائے۔ پولیس چوکی بھی قریب تھی، مگر کوئی مدد کو نہ آیا کیونکہ ملزمان آتشیں اسلحہ سے لیس تھے۔ جب سنیعہ اور رحمان نے باہر آنے سے انکار کیا تو ملزمان نے مسجد کے صحن میں ہی فائرنگ کر دی۔ دونوں شدید زخمی ہو کر وہیں تڑپتے رہے اور جان کی بازی ہار گئے۔ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ بعد میں ڈی پی او نے چوکی انچارج اور عملے کو معطل کر دیا۔ نیا عملہ آیا تو سنیعہ اور رحمان کے قاتلوں اور سہولت کاروں سمیت پانچ ملزمان کو حراست میں لیا گیا، جن میں سنیعہ کی والدہ بھی شامل تھی۔ ملزمان کو چالان کر کے جیل بھیج دیا گیا جہاں ان کا ٹرائل جاری ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس ظالمانہ واردات کے ملزمان کو کیا سزا ملتی ہے۔ ہماری ناقص رائے میں مسجد کے اندر شادی شدہ جوڑے کو ناحق قتل کرنے والے سخت ترین اور فوری سزا کے حقدار ہیں۔
The Power Of PTI tweet media
اردو
7
99
264
11.5K
الحفيظ retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
جب سے حکومت اور فوج ایک پیج پر آئی ہیں، اس کی سب سے بڑی casuality میڈیا بنا ہے۔ میں پاکستان کے ٹرانسپیرنٹ ٹیکس پیئرز میں سے ہوں، لیکن ایف بی آر کا کوئی ایسا قانون نہیں جو مجھ پر لاگو نہ کیا گیا ہو۔ ایف آئی اے کا کوئی ایسا نوٹس نہیں جو مجھے نہ دیا گیا ہو، اور پیمرا کا بھی کوئی نوٹس ایسا نہیں جو مجھے نہ ملا ہو۔ مجھے تو یہ “خوشخبری” بھی ملی کہ میں ملک چھوڑ کر نہیں جا سکتا۔ یہاں تک کہ میرے سسرال والوں تک کے بینک اکاؤنٹس چیک کیے گئے، صرف اس لیے کہ میرے خلاف کچھ نکالا جا سکے۔
اردو
5
637
1.4K
17.7K
الحفيظ retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم کا نام نہیں بھولنا، اس نے عمران خان کو بہت تکالیف دی ہے بہت ظلم کر رہا ہے۔ ہر وقت تنگ کرتا ہے۔ عمران خان نے کہا میں اس کو معاف نہیں کروں گا اڈیالہ جیل کے سامنے بہنوں کی گفتگو
اردو
0
116
267
1.5K
الحفيظ retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
لاہور کی نجی سوسائٹی ویلنشیا میں ڈکیتی کی عجیب واردات،، واردات مین ہولیس کی گاڑی، ایلیٹ کی یونیفارم استعمال کی گئی،متاثرہ فیملی کے مطابق 10 افراد نے ڈکیتی کی اور بیٹے کو اغواء کر کہ لے گئے،نقدی 20 لاکھ،سونے کے زیورات،پاسپورت،گھر کے کاغزات،موبائل فونز سمیت قیمیتی اشیاء ساتھ لے گئے،واقعہ یکم اپریل کو پیش آیا متعلقہ تھانے درخواست دی تو کہا گیا کہ پیٹی بھائیوں کیخلاف کاروائی نہیں کر سکتے مجبور مان نے ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں گھر نام کرنے کے بدلے بیٹے کو چھوڑنے کا کہا گیا ہے،ویڈیوز میں بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ اغواء کار بلاخوف خطر 1 گھنٹے تک تسلی تشفی سے واردات کرتے رہے،باقی روداد درخواست میں پڑھی جاسکتی ہے۔۔۔
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
21
1K
2K
59.3K
الحفيظ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔ سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
اردو
123
7.2K
14.2K
74.5K
الحفيظ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اہم ترین اگر ابھی عمران خان کی ضمانت ہو جائے ہم عمران خان کو سیدھا شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد لیکر جائیں گے اور انکا فوری علاج کروائیں گے عمران خان کی صحت پر ہمیں شدید تشویش ہے عمران خان کتابیں تک نہیں پڑ پا رہے ان کو کیا پتہ اب کچھ نظر آ بھی رہا ہے یا نہیں ۔ علیمہ خان
اردو
19
4.5K
11.4K
71.1K
الحفيظ retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
ڈاکٹر یاسمین راشد ، ایمان مزاری ، عالیہ حمزہ ، صنم جاوید خان اور مجھے غلامی نا کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔۔۔۔فلک جاوید خان
اردو
20
1.5K
3.8K
26.1K
الحفيظ retweetledi
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنے بچوں کے لیے کمانا، یہ ہوتا ہے ۔۔ میرا سلام ہے ان لوگوں کو، بہت مشکل کام ہے، زندگی اور موت کا کام ہے!! اللہ پاک تمام مزدوروں کی حفاظت کرے، آمین
اردو
38
418
2K
168.2K
الحفيظ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس میں دن دہاڑے چوری کی ہے"۔ حسن ایوب۔۔ "یہ جو صاحب فلاسفر بنے ہوئے ہیں ان سے پوچھیں کہ اس کیس میں بینیفشری کون ہے؟ متاثرہ کون ہے؟ کس کے ساتھ ڈکیتی ہوئی ہے؟ کیونکہ گورنمنٹ آف پاکستان تو متاثرہ نہیں ہے اور پیسے وصول کر چکی ہے، یہ کیس اتنا کمزور ہے کہ عدالت لگانے سے ڈر رہی ہے کہ جب لگائیں گے تو کھل کر سامنے آ جائے گا کہ ہم نے عمران خان کے ساتھ کتنی زیادتی کی ہے"۔ شفقت اعوان @ShafqatAwanPTI سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
9
829
2.3K
21.9K
الحفيظ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ڈاکٹر معید پیرزادہ نے کلمہ پڑھ کر کہا، عمران خان جیسا ایماندار انسان نہ پاکستان کی سیاست میں پیدا ہوا ہے اور نہ پیدا ہوگا۔
اردو
6
148
551
3.7K
الحفيظ retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
بورے والا کے سرکاری ہسپتال میں مریضوں کی تذلیل کی جا رہی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ نے کہا تھا کہ خواتین میری ریڈ لائین ہیں۔ بورے والا کی خواتین سرکاری ہسپتال میں کس طرح بے بسی کے عالم میں اپنے دکھ کا اظہار کر رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ @MaryamNSharif
اردو
0
8
12
478
الحفيظ retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
سوشل میڈیا پر عالیہ حمزہ کی گرفتاری کی CCTV فوٹیج کیوں جاری کی گئیں،، پنجاب کی اہم وزیر کی ہدایت پر عالیہ حمزہ کی فیملی سے ملاقاتوں کا سلسلہ بند کروا دیا گیا،، عالیہ حمزہ کی فیملی آج سارا دن ملاقات کےلیے کوٹ لکھپت جیل کے باہر موجودرہی لیکن ملاقات نہیں کروائی گئی کہا گیا اوپر سے حکم آیا ہے ملاقات نہیں کروا سکتے ہین.
Shakir Mehmood Awan tweet media
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88

عالیہ حمزہ کو جس طرح گرفتار کیا گیا پھر مردوں کے پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا اس پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے، لیکن جس طرح پولیس نے ساتھ والے گھر کے فرد کو اس لیے گرفتار کرلیا کہ اس نے CCTV کیوں دی، یہ ملک اب مکمل طور پر جس کی لاٹھی اسکی بھینس میں تبد ہوچکا ہے، youtu.be/thscWadS3P8

اردو
5
518
1.3K
20.5K
الحفيظ retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
عمران خان پر کوئ احسان نا کرے پلیز🙏🚨 علامہ کا بڑا ویلڈ پوائنٹ !! خان یہ نہیں کہہ رہا کہ مجھ پر احسان کرے وہ اپنا حق مانگ رہا اگر خدا ہے اور انکو ڈر ہے تو یہ عدالت رات کو بارہ بجے بھی کھلی تھی ایک رات لیکن آج دن کو یہ عدالت انصاف دینے کیلئے بند ہے 👉
اردو
42
5.5K
14.5K
110.3K
الحفيظ retweetledi
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
کوٹلی سہنسہ تلاش گمشدہ بچہ🚨 پوسٹ شئیر کریں، والدین سخت پریشانی سے گزر رہے ہیں
Khawaja Yaseen Usmani tweet media
اردو
1
170
142
2.9K
الحفيظ retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
حیدر سعید کے گھر والے پرائیویٹ وکیل کیوں تلاش کر رہے ہیں؟ کیا حیدر سعید کسی ذاتی لڑائی کی وجہ سے اندر ہے؟ یہ بہت افسوسناک بات ہے کہ ایک سیاسی کارکن کے لیے منظم قانونی مدد میسر نہیں۔؟ حیدر سعید کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ہم Insaf Lawyers Forum سے گزارش کرتے ہیں کہ اگر آپ خود ان کا مقدمہ نہیں لڑ سکتے تو کم از کم کسی اچھے اور مناسب فیس والے وکیل کی رہنمائی ہی فراہم کر دیں، تاکہ اس کے خاندان کو کھجل نہ ہونا پڑے۔ کارکنان اکیلے نہیں ہونے چاہئیں مشکل وقت میں ساتھ دینا ہی اصل وابستگی ہے۔
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
47
1.1K
2.3K
21.6K
الحفيظ retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
شریف خاندان کے پرانے وفادار جج سرفراز ڈوگر نے آج ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ اسے کیوں لاہور ہائیکورٹ سے لا کر اسلام آباد میں چیف جسٹس بنایا گیا ہے- یہ شخص اس مکروہ نظام کا اصل چہرہ ہے- ابھی تو اس نے کیس سنا ہی نہیں ہے، جب سنے گا تو کیا فیصلہ دے گا یہ بھی پہلے سے معلوم ہے، لیکن یہ کوئی بھی فیصلہ تو دے !!#علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
51
785
1.4K
10.3K
الحفيظ retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
اوکاڑہ سے افسوس ناک خبر ہے ایک باپ اپنی بیٹی کو ہسپتال لایا، بچی ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی فوت ہو چکی تھی، ڈاکٹر نے پوچھا لیٹ کیوں لائے تو باپ نے کہا پیسے نہیں تھے بے نظیر انکم سپورٹ سے پیسے ملے تو ہسپتال آیا ہوں، عمران خان نے دس لاکھ کا صحت کارڈ دیا تھا جو چھین لیا گیا، شہباز گل
اردو
7
633
1.2K
12.5K
الحفيظ retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
یہ پنجاب میں ٹریفک اہلکار اب تو فیملیز کے سامنے تشدد کرنے پر اتر آئے ہیں یہ واقعہ بہاولپور میں پیش آیا جہاں ٹریفک افسر اور شہری کے درمیان مبینہ رشوت کے معاملے پر تلخ کلامی ہاتھا پائی میں بدل گئی۔ 🚨 واقعے کے دوران شہری کے کپڑے بھی پھٹ گئے
اردو
43
1.2K
1.6K
22.8K