Mohammad Hayat

108.6K posts

Mohammad Hayat banner
Mohammad Hayat

Mohammad Hayat

@mofarooka

“A man with a mission is unstoppable”||Progress, not perfection||Keyboard Warrior|| Admins In-charge @TeamiPians ll 🇵🇰 🇸🇦 🇨🇦

Alberta, Canada Katılım Nisan 2022
33.3K Takip Edilen47.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
یاالہی تیرے اور تیرے نبیؐ کے در پہ ننگے پاؤں چل کر آنے والا آپ کا بندہ تکلیف میں ہے اس کی مدد فرما 🤲🏻 #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور @TeamiPians
اردو
419
2.6K
6K
169.1K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
صرف مشين نہیں سارا ملک ہی الٹا چل رہا ہے!!
اردو
17
545
1.9K
45.2K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
عمران خان پر توشہ خانہ کا جھوٹا الزام لگانے والے صحافی رانا ابرار صاحب طویل علالت کے بعد اس خالق حقیقی سے جا ملے جہاں حق اور سچ کے سوا کچھ نہیں چلتا نہ کوئی ایجنسی نہ کوئی جرنیل نہ کوئی سیاستدان کام آئے گا وہاں یہ بتانا پڑے گا کہ یہ الزام کیوں لگایا اور بھگتنا پڑے گا پھر بھی جس عمران خان کو جتنا ہم جانتے ہیں اسے اگر یہ خبر ہوئی تو وه اسکے حق میں بخشش کی دعا کرے گا ایسا دل دیا ہے الله نے اس شخص کو لہٰذا میری طرف سے بھی ان کیلئے بخشش کی دعا ہے۔۔الله ان سے درگزر کرے!!
Mohammad Hayat tweet media
اردو
300
1K
3K
114.5K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
۵ ارب پاؤنڈز بھی عمران خان کا ضمیر نہیں خرید سکے۔۔ یہ ہے ہمارا مرشد!!
اردو
11
108
262
2.3K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
مجھے ایران جنگ کے لیے 200 ارب ڈالر مزید دو !
Mohammad Hayat tweet media
اردو
0
4
20
438
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
مان لو یہ تمھارے لیول سے اوپر کا بندہ ہے اے میرے رب میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
اردو
11
542
1.8K
15.7K
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
تازہ خبر🚨 سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر 20 مارچ کو ہوگی۔۔۔!!!
اردو
11
22
515
22.7K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
عمران خان پر سب سے پہلے توشہ خانہ کا جھوٹا الزام لگانے والے صحافی رانا ابرار طویل علالت کے بعد چل بسے!!
Mohammad Hayat tweet media
اردو
3
15
25
516
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
BREAKING NEWS || The Shawwal crescent has NOT been witnessed in Saudi Arabia. Tomorrow, Thursday, is the thirtieth and final day of Ramadan 1447 H, and Friday, 20 March 2026 will be the day of Eid Al Fitr. عاجل | عدم ثبوت هلال شهر شوال في المملكة ويوم غدٍ الخميس هو المكمّل لشهر رمضان⁩ المبارك ثلاثين يومًا، والجمعة هو عيد الفطر⁩ المبارك لهذا العام 1447هـ
0
4
39
6.8K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
اولڈ ایئرپورٹ راولپنڈی روڈ پر پہلے کروڑوں روپے عوام کے پیسے سے یہ بائیک لائن بنائی گئی تھی۔ یہ ڈفرز بس سب کچھ سبز رنگ لگانے یا دکھاوے کے منصوبوں میں لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں، اور اب یہی حال ہوا!
اردو
28
1K
2K
26.7K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
جیل انتظامیہ نے عمران خان کے لیئے عید پر بھیجے گئے کپڑے واپس کر دیئے۔۔ دعا کیا کریں کہ خدا دشمن بھی ظرف والا دیں، بے ظرفوں سے اللہ بچائے!!
Mohammad Hayat tweet media
اردو
2
12
36
447
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
کہیں جانے انجانے میں سٹنگ کا بائیکاٹ کرکے ان غریبوں کے پیٹ پر لات نہ مار دیجیئے گا، اس لیے سٹنگ پیتے رہیں تاکہ غریب کا چولہا جلتا رہے اور پاکستان کا قیمتی زرمبادلہ بھی بچا رہے!!
اردو
18
223
494
37.1K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
پٹواریوں کی دماغ کی نسیں بند کی گئی ہیں حرام کی بریانی کھلا کھلا کے!!
اردو
7
311
778
7.9K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
علی لاریجانی، اور جنرل سلیمانی کا جلوسِ جنازہ تہران کے میدانِ انقلاب (انقلاب اسکوائر) سے شروع ہو چکا ہے!!
اردو
0
27
74
486
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
اگر آج آپ کی بجلی کا بل 5 ہزار، 15 ہزار یا 35 ہزار آ رہا ہے تو اس خبیث خاندان پر لعنت بھیجتے رہیں جنہوں نے ڈیمز بنوانے کی بجائے کمیشن خوری، کک بیکس لے کر مہنگی بجلی کے منصوبے لگوائیں جو آج قوم کے لیے وبالِ جان بن چکے ہیں!!
Mohammad Hayat tweet media
Gilgit Baltistan Tourism.@GBTourism_

سابق وزیراعظم پاکستان @ImranKhanPTI عمران خان صاحب کا شروع کیا ہوا ملکی تاریخ کا سب سے زبردست میگا پراجیکٹ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تعمیر ہونے والا دیامر بھاشا ڈیم کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ دریائے سندھ کا رخ ڈائیورژن ٹنل کی طرف موڑنے کا تجربہ کر دیا گیا ہے۔ صدیوں سے ایک ہی جگہ سے گزرنے والا دریائے سندھ کے پانی کا رخ دیامر بھاشہ ڈیم کے مقام پر باقاعدہ 30 نومبر 2023 کو موڑ دیا جائے گا ۔ یقیننا اس صدی کا یہ بھی ایک بہت بڑا تاریخی معجزہ ہو گا. ملاحظہ کیجیے دیامر گلگت بلتستان تاریخی مناظر ، بھاشا ڈیم ، دریا کا پانی ٹنل کی طرف موڑنے کا کام جاری ہے. @OfficialShehr

اردو
0
10
13
224
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
70 روپے لیٹر والا پیٹرول 323 میں بیچنے والی حکومت کی وزیر بھینس، سبزی فروش کو بولتی ہے: بھنڈی 200 روپے کلو کیوں بیچ رہے ہو؟ کیا بھنڈی فرانس سے آ رہی ہے؟ ہم بھی پوچھتے ہیں پیٹرول 323 کیوں فروخت کیا جا رہا ہے؟ کیا پیٹرول میں کستوری ملی ہے جو 250 روپے اوور چارج کیا جا رہا ہے!!
Salma Butt@SalmaButtPMLN

سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی گوجرانوالہ متعدد دکانوں پر کريک ڈاؤن۔دال،سبزی،پھل مہنگے داموں فروخت کرنے پر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے علاقہ مکينوں نے کاروائ کو سراہا پکڑے جانے پر بچوں کو کاؤنٹر پر کھڑا کر ديتے ہيں،کبھی منڈی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہيں مگر دام خود بڑھاتے ہيں

اردو
0
11
18
379
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
Ali Larijani in His Final Message Says: "We Are the Nation of Imam Hussain - We Do Not Hide in Bunkers."
English
0
42
136
2K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
قوم یقین کرے ساڈا پائی نتین یاہو شریف زندہ ہے پانچ انگلیاں بھی ان کی پوری ہیں! قوم حوصلہ رکھے ہم نے قوم کے ساتھ پانچ پانچ ہاتھ کرنے ہیں، انگلیاں آپ کو بھول جائیں گی۔۔
Mohammad Hayat tweet mediaMohammad Hayat tweet mediaMohammad Hayat tweet media
اردو
1
8
30
438
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
جامعہ مسجد حنفیہ ناظم آباد، کراچی کا پیش امام "طاہر القادری" اپنی مسجد کے نمازیوں کے 14 کروڑ لے کر فرار!! مزید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس پیش امام نے نمازیوں اور دیگر محلے داروں کو یہ چونا "عمرہ" کروانے کے نام پر لگایا ہے- اس بندہ کا دفتر چشتی نگر اورنگی ٹاؤن کراچی میں ہے۔ اس نے صرف ایک لاکھ روپے میں رمضان المبارک میں VIP عمرہ کروانے کے لئے قرعہ اندازی کی گیم ڈالی تھی- پہلے ان علاقوں میں عوام کی ذہن سازی کی کہ رمضان المبارک کے مقدس ایام میں عمرہ کرنے سے 70 گنا ثواب ملتا ہے- پھر سب سے پیسے لئے اور خود غائب ہو گیا- اس کی مدد کرنے والوں میں 4 دیگر لوگ بھی شامل ہیں جو فی الحال وہیں مقیم ہیں- اس مسجد کے قریب رہنے والوں کے مطابق اس ملا کے پاس درست قومی شناختی کارڈ بھی نہیں ہے- فراڈ کی شکایت درج ہونے کے بعد جب پولیس نے نادرا سے اس کا ریکارڈ حاصل کیا تو پتہ چلا کہ وہ 10 سال پہلے سے ہی مردہ درج ہے- اس کے نام پر بینک میں کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے- وہ اپنے پارٹنرز کے بنک اکاؤنٹس استعمال کر رہا ہے- اس کا موبائل سم کارڈ بھی کسی دوسرے شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہے وغیرہ وغیرہ۔ یہ فراڈی ملا اور 3-4 دوسرے فراڈی (علاقے کے رہائشی) اسی مسجد کے علاقے میں ایک ٹریول اینڈ ٹورازم ایجنسی چلا رہے ہیں۔ رمضان المبارک میں عمرہ کے نام پر ایک لمبی گیم ڈالی گئی ہے۔۔
Mohammad Hayat tweet media
اردو
2
25
49
1.4K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
عجیب لوگ ہیں یہ خاندان عشق کے لوگ کہ ہوتے جاتے ہیں قتل اور کم نہیں ہوتے!!
اردو
2
93
399
5.7K