Attia Fatima
101 posts


پاکستان میں بیٹھ کر ڈالر یا پونڈ کمانے کا اس وقت تک سب سے آسان طریقہ ebay ہے،
ہر نوجوان پاکستانی شناخت پر بلکل فری اپنا ایک ebay کا سٹور بنا کر پوری دنیا میں چلا سکتا ہے،
اس پر ڈارپ شپنگ کریں یا پھر سٹاک سیلنگ کریں،
گھر کے جنتے افراد ہیں جنکے ID بنے ہوئے ہیں سب پر ایک ایک اکاؤنٹ بنا لیں پیسے کمائیں،
اور مزے کی بات یہ ہے کہ 5 ہزار ڈالر کی سیل کے بعد آپ اسی اکاؤنٹ کو پاکستان میں فائلر بن کر اسے کمپنی کے نام پر بزنس اکاؤنٹ میں تبدیل کر سکتے ہیں،
دوسری آپشن یہ ہے کہ اگر آپ کا سٹور بند ہو جاتا ہے کسی وائلیشن کی وجہ سے،
تو پھر آپ 150 پاؤنڈ میں پاکستان میں بیٹھ کر ہی اپنی UK کمپنی بنائیں اور اس پر Amazon, ebay, Temu, جو جو دل کرتا ہے بنائیں۔۔
میں ہمیشہ کہتا ہوں، جو کرنا چاہتے ویسے لوگوں میں بیٹھنا شروع کر دیں،
ویسی کمیونٹی کا حصہ بن جائیں،
ہماری کمیونٹی جوائن کریں یا کوئی بھی کریں،
لیکن کر لیں۔۔۔
اردو

اگر مریم نواز صاحبہ کو آج کے دن کوئی تحریر پڑھنی چائیے تو اسے پڑھنا چاہئے۔ یہ بہت بڑا ظلم اور زیادتی بلکہ سفاکیت ہے جو استادوں/لیکچرز/پروفیسرز کے ساتھ ان کی ریٹائرمنٹ پر کی گئی ہے۔
اگر یہ سب صاحب اختیار خود کو تھوڑی دیر پروفیسر جاوید اصغر کی جگہ رکھ کر سوچیں تو فیصلہ کرنا آسان رہے گا۔
جو بات آپ کو اپنے لیے دکھی کرے وہی دوسرے کے لیے بھی کرے تو ہی وہ بہترین انسان اور حکمران کہلاتا ہے۔
@MaryamNSharif @CMShehbaz @RanaSikandarH @GovtofPunjabPK @AzmaBokhariPMLN @sherryrehman

اردو

کیا اس بات کا عمران خان کو پتا ہے؟
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan
میں تو آج بھی کھڑا ہوں تم سب کیوں گھبرا گئے۔۔۔؟؟؟
اردو

@falakjavaidkhan اگر یہ پنجاب میں ہوا ہوتا، تو اب تک تم لوگ پنجاب حکومت کو ہزاروں گالیاں دے چکے ہوتے۔ لیکن چونکہ یہ خیبرپختونخوا میں ہوا ہے، تو تم نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا؟ شرم تو آتی ہوگی ویسے…
اردو

کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا عام سا ٹیکسٹ ایک زبردست ویڈیو میں بدل جائے؟
اب آپ کو مہنگے سافٹ ویئر یا ویڈیو ایڈیٹنگ کی سکل کی ضرورت نہیں!
AI ویڈیو جنریٹر ٹولز کی مدد سے آپ صرف چند کلکس
میں پروفیشنل ویڈیوز بنا سکتے ہیں — وہ بھی بلکل فری
ٹیکسٹ سے ویڈیو بنانے کے 8 فری AI ٹولز
1. Pictory
کام: صرف ایک تحریر (جیسے بلاگ، آرٹیکل یا اسکرپٹ) دیں، یہ خودکار طور پر اس کو ویڈیو میں تبدیل کر دیتا ہے، جس میں تصاویر، کلپس اور آواز شامل ہوتی ہے۔
فیچرز:
خودکار سب ٹائٹلز
اسٹاک ویڈیوز اور میوزک
YouTube ویڈیوز سے بھی ویڈیو بنا سکتے ہیں
مفت ورژن: ہاں، محدود ویڈیوز اور واٹرمارک کے ساتھ
2. InVideo
کام: مختلف ٹیمپلیٹس کے ذریعے مارکیٹنگ، سوشل میڈیا، یا YouTube کے لیے ویڈیوز بنائیں۔
فیچرز:
5000+ ٹیمپلیٹس
ٹیکسٹ ٹو ویڈیو فیچر
اردو زبان میں بھی سپورٹ موجود
مفت ورژن: ہاں، واٹرمارک کے ساتھ
3. Canva Video Editor
کام: صرف ڈریگ اینڈ ڈراپ اسٹائل میں ویڈیو، ٹیکسٹ، اور میوزک شامل کریں اور ویڈیو بنا لیں۔
فیچرز:
پروفیشنل ٹیمپلیٹس
Urdu فونٹس اور اسٹائلز
فری اسٹاک ویڈیوز اور آڈیوز
مفت ورژن: ہاں، زیادہ تر فیچرز فری ہیں
4. Animaker
کام: اینیمیٹڈ ویڈیوز یا ایکسپلینر ویڈیوز بنانے کے لیے بہترین ہے۔
فیچرز:
1000+ اینیمیشنز
اپنی آواز شامل کر سکتے ہیں
Urdu text بھی سپورٹ کرتا ہے
مفت ورژن: ہاں، واٹرمارک کے ساتھ
5. Lumen5
کام: آرٹیکلز یا بلاگ سے خودکار ویڈیوز بناتا ہے، خاص طور پر مارکیٹنگ کے لیے موزوں۔
فیچرز:
خودکار اسکرپٹ ٹو ویڈیو
بزنس اور سوشل میڈیا ویڈیوز
ٹیم ورک فیچرز
مفت ورژن: ہاں، محدود ٹیمپلیٹس اور واٹر مارک
6. Kapwing
کام: ویڈیو ایڈیٹنگ اور AI کی مدد سے ویڈیوز بنانا۔
فیچرز:
خودکار کیپشنز
GIFs، memes اور reels کے لیے بہترین
Collaborative workspace
مفت ورژن: ہاں، واٹرمارک کے ساتھ
7. FlexClip
کام: ویڈیو پریزینٹیشنز، پروموشنل یا سوشل ویڈیوز بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
فیچرز:
Drag & Drop ویڈیو ایڈیٹر
ساؤنڈ ایفیکٹس، ٹرانزیشن، اور اسٹاک لائبریری
720p تک ویڈیوز مفت
مفت ورژن: ہاں
8. Designs ai (Videomaker)
کام: آپ کے لکھے ہوئے ٹیکسٹ کو AI خود ویڈیو، وائس اوور، میوزک، اور تصاویر کے ساتھ مکمل ویڈیو میں بدل دیتا ہے۔
فیچرز:
20+ زبانوں میں وائس اوور
خودکار کلپس، میوزک، اور ٹرانزیشن
اردو
Attia Fatima retweetledi

@Meemi_Malick Masha Allah. May Allah SWT bless you & your team with blessed successes. More powers.
English

جو قوم اپنے اساتذہ کو عزت، سکون اور مالی تحفظ نہیں دیتی، وہ خود بھی ترقی کا خواب ہی دیکھتی رہتی ہے۔
استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے۔ اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے، احسان نہیں۔
#EqualPayForPunjab

اردو












