Real Talk

1.4K posts

Real Talk banner
Real Talk

Real Talk

@Awami_Baba

Just Chill....

Lahore Cantt Katılım Temmuz 2022
4.3K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Real Talk
Real Talk@Awami_Baba·
پچھلے مھینے 800 بل تھا - اس مھینے ٹوٹل 22810۔ خدا کا خوف کرو ظالمو۔ کیوں فرعون بنتے جا رھے ھو۔ اب بھی اللہ سے ڈر جاو۔
Real Talk tweet media
اردو
0
0
3
23
Real Talk retweetledi
Mughees Ali
Mughees Ali@mugheesali81·
دھاندلا الٹرا پرو میکس، 60 سے 80 نشستوں پر رزلٹ حیران کُن طور پر تبدیل،اتنی بڑی ہیرا پھیری نہ دیکھی نہ سُنی، لوگوں نے ووٹ ڈال ڈال کر بکسے بھر ڈالے، دھاندلا پلس، پلس کرنا پڑا،کئی غلطیاں بھی سامنے آرہی ہیں، چور آخر کار پکڑا جاتا ہے۔۔۔!!!
اردو
34
2.8K
6.3K
63.1K
Real Talk retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
اب کچھ نہیں ہو سکتا رزلٹ پی ٹی وی پر بھی چَل چُکے ہیں۔ حامد میر
اردو
35
6.6K
15.9K
321.2K
Real Talk retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
منصور علی خان🚨 شریف خاندان وقار کیساتھ ہار تسلیم کرے اور ووٹ کو عزت دے  منصور علی خان
اردو
38
2.8K
5.2K
80.5K
Real Talk retweetledi
Sher nawab khan
Sher nawab khan@Sher_now1·
انڈیا میڈیا پر بھی پی ٹی آئی عمران خان کی جیت بتائی جارہی ہے جبکہ پاکستانی میڈیا پر اُس بھگوڑے کو جتوانے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔
اردو
4
327
597
6.7K
Real Talk retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
جس سطح پر نتائج تبدیل ہو رہے ہیں، لوگ ایسے نتائج کو قبول نہیں کریں گے: سرور باری
اردو
135
7.4K
19.2K
346.5K
Real Talk retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
عمران ریاض خان کا اہم انکشاف🚨🚨 رات بہت اہم شخصیات کی  میٹنگ ہوئی جس میں آفر کئی گئی کہ یا تو مل جل کر گورنمنٹ بنا لو یہ پھر قیدی نمبر 804 جیت رہا ہے۔۔۔۔۔۔ twitter.com/Kambohdesigner…
اردو
59
4.9K
10.7K
135.6K
Real Talk retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
سنیں ذرا بات یہاں تک آگئی ہے اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ ہار چکی ہیں اب تحریک انصاف کو خیبر پختون خواہ پنجاب اور وفاق میں حکومت بنانے دینی چاہیے طلعت حسین👏
اردو
58
4.7K
9.5K
225.7K
Real Talk retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
میرے پاس نتائج پہنچ چُکے ہیں پی ٹی آئی الیکشن جیت چُکی ہے، میں یہاں بتا نہیں سکتا چینل کے لیے پرابلم ہو گی۔ حامد میر
اردو
26
6.1K
12.5K
210.4K
Real Talk retweetledi
Anwar Lodhi
Anwar Lodhi@AnwarLodhi·
دھاندلی کا ایک بڑا ثبوت چیف الیکشن کمشنر نے مہر بخاری کو بتایا کہ کس طرح سیکورٹی کے نام پر ملک بھر سے پریزائڈنگ آفیسرز کو سیکورٹی ایجنسیاں اپنے ساتھ لے گئیں.. اور یہ وہ اہم موقع تھا جب پریزائڈنگ آفیسرز اور آر اوز سے مرضی کے نتائج حاصل کیے گئے
اردو
88
8.2K
15.1K
293.5K
Real Talk retweetledi
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
یہ عام انتخابات نہیں "چُنتخابات" اور "مبینہ انتخابات" ہیں۔ جس طرح آدھی رات کو "ن لیگ انقلاب" برپا ہوا اس سے پورے سسٹم پر سوال اٹھ گیا ہے، ووٹ کو عزت دو کہنے والے اگر ووٹ کی عزت اس طرح پامال کریں گے تو نظام نہیں چلے گا۔ اسٹوڈیوز میں بیٹھے تجزیہ کاروں پر انگلیاں اٹھانے والے خود ڈرائنگ روم سے کب نکلے۔ تجزیہ 👇
اردو
1
5K
11.9K
536.2K
Real Talk retweetledi
Adv. Mian Omer🇵🇰
Adv. Mian Omer🇵🇰@Iam_Mian·
Rehana Dar is Election Winning according Commission to form45 Results stealing mandate
Adv. Mian Omer🇵🇰 tweet media
English
7
175
460
17.6K
Real Talk retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
شرم کریں اور مزید پاکستان کی عزت کو داگ نہ لگائیں جب پوری دنیا کو الیکشن نتائج کا پتہ لگ گیا عمران خان کو کامیاب دکھا رہے ہیں ۔۔۔۔ اور آپ بے شرمی کے ساتھ نتائج تبدیل کر رہے ہیں ۔۔۔
اردو
67
8.2K
14.8K
280.4K
Real Talk retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار نے سیالکوٹ میں 50,000 ووٹ کی لیڈ سے خواجہ آصف کو ہارا دیا ہے، لیکن ریٹرننگ آفیسر ان کو بھی رزلٹ نہیں دے رہا، خواجہ آصف کچھ شرم کچھ حیا؟
PTI tweet media
اردو
179
6.3K
17.9K
304.8K
Real Talk retweetledi
Imran Ali
Imran Ali@DrEmranAli·
Joke of the century
Imran Ali tweet media
English
0
4
6
242
Real Talk retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
“این اے 130 لاہور میں نواز شریف کے حلقے کا حتمی نتیجہ ریٹرننگ آفیسر نے رات 10 بجے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا تھا۔ پھر صبح اُس آر او کے دل میں درد اٹھا، نیا ریٹرننگ افسر آیا اور نواز شریف جیت گئے”۔ حامد میر کی گفتگو
اردو
91
11.8K
26.2K
432.9K
Real Talk retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
تاریخی دھاندلی میں 17 گھنٹے لگانے کے بعد بالآخر زبردستی نواز شریف کو لاہور سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے مقابلے میں جتوا دیا گیا۔ جیسے نواز شریف کو نئے سرے سے لانچ کرنے کیلئے ان کے کیسز اور سزائیں معاف کروا کر عمران خان کو زبردستی جیل بھجوایا گیا تھا، آج ٹھیک اسی طرح نواز شریف کو لاہور سے شرمندگی سے بچانے کیلئے لاہور کی بھاری مارجن سے ہاری ہوئی سیٹ جتوا دی گئی۔ شرم کا مقام۔ یہ کوئی فتح ہے؟ جس میں عوام کو پولیس سے ہراساں کروا کر جھرلو پھیر کر زبردستی نتائج تبدیل کر دیے جائیں؟
اردو
378
7.7K
18.9K
651.7K