آدم بن ابی ایاس، ابن ابی ذئب، سعید مقبری اپنے والد سے وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا ترک نہ کیا تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانا پینا چھوڑ دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:
جس آدمی نے ماہِ رمضان کے روزے رکھے، اس کی حدود کا خیال رکھا اورجن امور سے بچنا چاہئے، ان سے بچ کر رہا، تو اس کا یہ عمل اس کے سابقہ گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔
(مسند احمد،۳۶۵۹)
ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ان باتوں سے عام مسلمان آج بھی لاعلم ہیں ۔ ہر مسلمان لازمی پڑھے اور آگے پہنچائے۔ یہ ایمان کا معاملہ ہے۔
ایک پروفیسر صاحب لکھتے ہیں کہ میں لیاقت میڈیکل کا لج جامشورو میں ملازمت کررہا تھا تو وہاں لڑکوں نے سیرت النبیؐ کانفرنس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو بھی مدعو کیا۔ چنانچہ میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو (جو ہڈی جوڑ کے ماہر تھے) کے ہمراہ اس کانفرنس میں شرکت کی۔ اس نشست میں اسلامیات کے ایک لیکچرار نے حضور اقدسﷺ کی نجی زندگی پر مفصل بیان کیا اور آپ ﷺ کی ایک ایک شادی کی تفصیل بتائی اور یہ بھی بتایا کہ آپ ﷺ نے یہ شادی کیوں کی؟ اور اس سے امت مسلمہ کو کیا فائدہ ہوا۔ یہ بیان اتنا موثر اور مدلل تھا کہ حاضرین مجلس نے اس کو بہت سراہا۔ کانفرنس کے اختتام پر ہم دونوں جب جامشورو سے حیدر آباد بذریعہ کار واپس آرہے تھے تو ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو نے عجیب بات کی۔ انہوں نے کہا کہ آج رات میں دوبارہ مسلمان ہوا ہوں میں نے وجہ پوچھی تو👇
جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہے۔ ایسی بزدلانہ کاروائیاں پاکستان کے امن و امان کو سبوتاژ نہیں کر سکتیں۔ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند کرے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین