Shajar Awan

4.8K posts

Shajar Awan banner
Shajar Awan

Shajar Awan

@AwanShajar

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

Punjab, Pakistan Katılım Kasım 2020
680 Takip Edilen1.4K Takipçiler
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
اپ کے مطابق سچا کون ؟
Shajar Awan tweet media
اردو
0
0
0
2
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
عمران خان کی حکومت میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ فل فور پیٹرول 70 روپے لیٹر کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔ اور اپنی حکومت میں کہہ رہا کہ پیٹرول 544 روپے لیٹر ہونا چاہیے
اردو
0
0
0
8
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
کیسی سفاک ماں ہے انسانیت کی قاتل اپنے تین بچے ذبح کرنے کے بعد بھی اس کے چہرے پر ملال تک نہیں ہے اور دوران تفتیش کیسا پکا منہ بنا کر جھوٹ بولتی رہی ہے۔ اگر اتنی آگ لگی تھی دوسری جکہ منہ مارنے کی تو بچے شوہر کے حوالے کرتی اور خلہ لے کر دفع ہوجاتی ان معصوموں کی جان تو نہ لیتی
اردو
0
0
0
26
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
گرمی میں اضافہ شدید لوڈ شیڈنگ عوام سولر کی طرف بھاگی سولر کا لائسنس 1000 روپے فی کلو واٹ شدید لوڈ شیڈنگ کا مقصد پورا امید ہے اس ظالمانہ لوڈشیڈنگ کی وجہ عوام کو سمجھ آگئ ہو گی؟؟؟؟
اردو
0
0
0
4
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
گزشتہ رات سے اسرائیل کا بین گوریون ہوائی اڈہ امریکی KC-46 اور KC-135 ایندھن بھرنے والے ہوائی جہازوں سے بھرا ہوا ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتاہے کہ جلد ہی امریکا و اسرائیل پھر سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے والے ہیں اور دو ہفتوں کے دوران انھوں نے بہت اسلحہ جمع کیا
اردو
0
0
1
12
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
ایک وقت تھا جب پاکستان چین کو قرضے دیتا تھا۔ پھر نوازشریف سیاست میں آتا ہے اور 1990 میں وزیراعظم بنتا ہے۔ نوازشریف قرض اتارو ملک سنوارو سکیم شروع کرتا ہے۔ بھولی بھالی عوام نے اُس سکیم میں بڑھ چڑھ کر پیسہ دیا۔ قرض تو نہ اُترا البتہ لندن کے فلیٹ اور جدہ کی سٹیل مل بن گئی۔
اردو
0
0
0
15
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
وہ ہمارے پاس آئے اور کہا کہ ہم آبنائے کھولنے پر متفق ہیں، اور میرے سب لوگ خوش تھے۔ سوائے میرے۔ میں نے کہا،اگر ہم یہ کھولتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ روزانہ 500 ملین ڈالر کمائیں گے۔ اور یہ میں نہیں چاہتا وہ جب تک وہ اس معاملے کو حل نہیں کرتے، اس لیے میں نے ہی اسے بند رکھا۔
اردو
0
0
0
4
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
مفکر پاکستان ڈاکٹر محمد علامہ اقبال 21 اپریل 1938 کو پیدا ہوئے۔۔ رانا محمد ارشد کا پنجاب اسمبلی میں انکشاف آپ سب کو مبارک ہو۔ علامہ اقبال 21 اپریل، 1938 کو پیدا ہوئے- ن لیگی فارم 47 MPA ، رانا محمد ارشد قابلیت کی انتہا۔ تاریخ وفات کو تاریخ پیدائش بنا ڈالا
اردو
0
0
0
19
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
جو مرضی کر لو ہم اختجاج نہیں کریں گے
Shajar Awan tweet media
اردو
0
0
0
3
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
🔴 امریکہ کی فوج کے درجنوں ریٹائرڈ فوجی اور سابق سپاہی، ایران میں جنگ ختم کرنے کے لیے ایک کانگریس کی عمارت کے اندر احتجاج کر رہے ہیں۔ ایران میں جنگ کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کر لیا۔ اس وقت امریکہ کے کئی فوجی اہلکاروں نے قبل از وقت استعفے دینے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہے
اردو
0
0
0
2
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
میں نے اج تک مسلمانوں کو جوتے کھاتے دیکھا ہے پہلی بار دیکھا ہے کہ کسی مسلمان ملک نے امریکہ کو جوتے مارے ہیں
اردو
0
0
0
9
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
عراق لیبیا میں جھوٹ بول کر جنگیں لڑی گئیں ۔ کہاں ہے عراق کے مہلک ہتھیار؟ غزہ میں نسل کشی کی گئی اور اب لبنان میں خون بہایا جارہا ہے ایران جنگ بھی دنیا کو جھوٹ بول کر شروع کی گئی برازیل کے صدر لولا ڈیسلوا کی امریکا پر کڑی تنقید
اردو
0
0
0
12
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
وقت آچکا ہے پورا یورپ اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدے توڑ ڈالے اسرائیلی حکومت عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہی ہیں ۔ انسانیت کے خلاف ظلم ڈھا رہی ہے سپین کے بہادر وزیر اعظم پیدرو سانچیز کا بیان #سہیل_آفریدی_احتجاجی_کال_دو
اردو
0
1
0
12
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
انجینئر محمد علی مرزا کی جہلم اکیڈمی پر فائرنگ کا واقعہ،حملہ آور نے گیٹ پر فائرنگ کی، جس کا پولیس نے بھرپور جواب دیا، پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور موقع پر مارا گیا، اکیڈیمی انتظامیہ کے مطابق، حملہ تقریباً 10:45 منٹ پر ہوا۔ حملہ آور کی فائرنگ سے پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔!!!
Shajar Awan tweet media
اردو
0
1
1
165
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
*بوسنیا میں تین لاکھ مسلمانوں کو مارا گیا۔ اگر ایران مدد نہ کرتا تو کوئی ایک بھی مسلمان زندہ نا بچتا۔ بوسنیا کے صدر کا انٹرویو۔ ایران شیعہ سنی کی تفریق کیے بغیر ہر مظلوم مسلمان کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔
اردو
0
0
0
11
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
وہی ہوا جس کا ڈر تھا ٹرمپ نے مڈل ایسٹ میں جتنے ممالک ہیں ان کو بل بھیج دیا ہے کہ دو سو ستر 270 بلین ڈالر ابھی تک جو نقصان ہوا ہے ایران کے ساتھ جنگ میں یہ ادا کیا جائے شاباش لگے رہو عربوں شاباش اور کرو دلالی اسرائیل کی بے غیرتوں آخ تف لعنت 🖐🏿🖐🏿🖐🏿 #GreatGreatFieldMarshal
Shajar Awan tweet media
اردو
0
0
1
139
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
لبنانی، فلسطینی سرحدوں پر ایک لاکھ سے زائد اسرائیلی فوجی حملے کے لیے جمع ہوئے، مگر حزب اللہ کی زبردست مزاحمت کے نتیجے میں جنوبی لبنان کا ایک بھی شہر یا گاؤں صیہونیوں کے قبضے میں نہیں جا سکا۔ دوسری جانب لبنانی خاتون نےاپنے تباہ شدہ گھر کی چھت پر کھڑے ہو کر فتح کا نعرہ بلند کیا۔
Shajar Awan tweet media
اردو
0
0
0
4
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
بریکنگ نیوز : ایران نے آخر کار لبنان جنگ بندی کی شرط پوری ہونے پر آبنائے ہرمز کھول دی ، آبنائے ہرمز سے جہاز اب ایران کے نئے قوانین کے تحت گزریں گے
اردو
0
0
0
9
Shajar Awan
Shajar Awan@AwanShajar·
وقت ہار گیا،استاد جیت گیا...49 سال بعد شاگردوں کی دوبارہ ڈرل! گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چھب،تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں ایک یادگار اور جذباتی مناظر، جہاں پی ٹی ٹیچر عبداللہ صاحب نے 1977 کے اپنے شاگردوں کو 2026 میں ایک بار پھر سکول گراؤنڈ میں فزیکل ڈرل کروائی
اردو
0
0
0
8