Drugged Vampire✨️

63.4K posts

Drugged Vampire✨️ banner
Drugged Vampire✨️

Drugged Vampire✨️

@Awara1Jutt

drop off your attitude and then follow me 😘

دوستوں کے دل دشمن کے دماغ میں Katılım Temmuz 2011
4K Takip Edilen5.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Drugged Vampire✨️
Drugged Vampire✨️@Awara1Jutt·
ہر کوئی محبت چاہتا ہے لیکن دیتا کوئی نہیں۔اپنی انا کے پنجرے کو توڑو اور اپنی روح کو آزاد کرو پیاری روح کی پہچان یہی ہے کے تمھارے اندر اتر کر ایک چمکتا ہوا چراغ جلا دے۔جو تمھیں اندر سے پرنور کر دے۔اصل رفاقت یہی ہے شخصیت کیلئے لمس کی شدت تو صرف وہی جان سکتا جو تڑپ رکھتا ہو
اردو
2
0
4
241
αιѕнαтσѕєєf🇵🇰🇰🇼
اور جب تمہاری کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے تو پھر دل کو منانے میں بڑی دیر لگتی ہے
اردو
1
0
2
27
Blue Sapphire
Blue Sapphire@Bluesap26·
is bandy ko main itna acha samjhti thi, ye bhi patwari nikla 🥲
हिन्दी
30
4
120
4.5K
🫀
🫀@Awazaaaar·
@Awara1Jutt خیر مبارک جزاک اللہ 🥹🥹🥹🥹🥹
اردو
1
0
1
4
🫀
🫀@Awazaaaar·
عید مبارک
فارسی
2
0
1
46
🫀
🫀@Awazaaaar·
بس کھانے کھانے دستر خواہ پہ وہاں بیتھ گئ تھی جہاں مرد ھضرات زیادہ سے ابھی آدھا نان ہی کھایا تھا کہ چھوٹے بہنوئی نے بریانی قیمہ نہاری سلاد رائتہ سب 10 منٹ کے اندر اندر ہی کھا لیا
اردو
4
0
4
139
🫀
🫀@Awazaaaar·
کل ناشتے میں کچھ بنا لوں یا نان چنے منگوا لوں نوٹ: ہم نے پورا مہینا نہیں کھائے
اردو
4
0
5
144
🫀
🫀@Awazaaaar·
ویسے ہی یاد کروا دوں کل منڈے نہیں ہے لیکن آفیس اپ سب نے جانا ہے
اردو
1
1
3
204
Drugged Vampire✨️
Drugged Vampire✨️@Awara1Jutt·
@Awazaaaar کتھے چلو۔۔۔۔ زمانہ بدل گیا میری امی نہیں بدلی اب بھی چپل پکڑ لیتی ہیں اور میں بھاگنے پر مجبور ہو جاتا ہوں
اردو
0
0
0
6
🫀
🫀@Awazaaaar·
@Awara1Jutt چلو۔۔۔۔ زمانہ بدل گیا اب
اردو
1
0
1
4
🫀
🫀@Awazaaaar·
سردیوں میں عید کا وہ مزہ نہیں جو گرمیوں کی عید کا تھا اور ابھی تو اتنی سردی رہی بھی نہیں
اردو
2
1
3
277
🫀
🫀@Awazaaaar·
@Awara1Jutt سارھی کی طرح لپیٹ لیں
اردو
1
0
1
6
🫀
🫀@Awazaaaar·
@Awara1Jutt Agr garam hn to phr wohi
हिन्दी
1
0
1
17
αιѕнαтσѕєєf🇵🇰🇰🇼
جاتے ہوئے رمضان سے بس اتنی سی التجا ہے کہ ہماری بخشش کی مہر ساتھ لے کر جائے۔ ہم نے تجھے رخصت نہیں کیا، بلکہ اپنی دعاؤں میں قید کر لیا ہے۔ 'پھر ملیں گے' ان شاء اللہ۔
αιѕнαтσѕєєf🇵🇰🇰🇼 tweet media
اردو
3
2
16
94