Awon Warraich

59.8K posts

Awon Warraich banner
Awon Warraich

Awon Warraich

@Awon777786

Insafian 🇵🇰 Madridista 🇪🇸 Love Cristiano Ronaldo🐐🤍 Free Palestine 🇵🇸 Free Jammu Kashmir. Imran Khan,Cristiano Ronaldo,Real Madrid in that order❤️

Barcelona, Spain Katılım Ağustos 2022
813 Takip Edilen944 Takipçiler
Awon Warraich retweetledi
Faizan
Faizan@faizannriaz·
Cristiano Ronaldo has won almost everything in football, he is 41 years old and he is crying over winning the Saudi Pro League Unreal passion for the game.
English
13
73
925
9.2K
Awon Warraich retweetledi
TC
TC@totalcristiano·
Forever, @Cristiano.
GIF
English
280
12.3K
59.8K
1.3M
Awon Warraich retweetledi
Cristiano Ronaldo
Cristiano Ronaldo@Cristiano·
CHAMPIONS!!!!! 🏆 🟡🔵
Cristiano Ronaldo tweet media
English
48.3K
202.2K
1.3M
50.1M
Awon Warraich retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
پہلے عام کارکُنان کو جانے کا کہا جاتا پھر خود نکلتے۔۔۔ لوگوں کو گاڑیاں روک روک کر گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔
اردو
3
86
292
2.4K
Awon Warraich retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سہیل آفریدی پوری تیاری سے نکلنا ضروری تھا اب اگر کوئی نقصان ہوا تو وہ عارضی نہیں کم از کئی ماہ پر محیط ہو گا اب یہ ہو چکا ہے تو ابھی عام کال دے دیں سارے پاکستان کو۔ For.... Do or die مگر علاج یا ملاقات کیلئے نہیں رہائی کیلئے ۔ ⬅️فائنل معرکے کیلئے
اردو
13
213
611
3.6K
Awon Warraich retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
گروانڈ سے انتہائی اہم اطلاع, اج بھی 9 مئی کی طرح, اپنے لوگو کو شامل کیا گیا تھا, لیکن ورکرز انکی گندگی سے واقف ہوچکے ہیں!!
اردو
7
1K
3.6K
27.5K
Awon Warraich retweetledi
Attique Riaz
Attique Riaz@attique_riaz06·
رات سے میرے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کوئی پوسٹ نہیں ہو رہا تھی صبح عظمی بخاری والے مقدمے میں پیشی تھی وہاں سے فارغ ہو کر پھر ا ایک ایکسپرٹ کو دیکھایا اب ویب پر چل رہا ہے بہرحال اج جو ورکرز گرفتار ہوئے ہیں پارٹی کے سینیئر وکلا اور رہنماؤں کو تھانے جا کر ان کی رہائی کی کوشش کرنی چاہیئے
اردو
3
52
228
1.8K
Awon Warraich retweetledi
Ali Malik
Ali Malik@AliHasnainMalik·
ان غداروں کے لئے عوام پر گولی چلانا کوئی مسئلہ ہی نہیں رہا، جب انہیں لگتا ہے یہ مصیبت میں آنے لگے ہیں یہ گولیاں چلا دیتے ہیں۔ عوام کے پیسوں پر پلنے والوں کی دیدہ دلیری دیکھیں جس کا کھاتے ہیں اسی کو کاٹتے ہیں۔ یہ ظلم بہت دیر نہیں چل سکے گا اور جلد وقت بدلے گا انشااللہ
اردو
8
191
517
4.1K
Awon Warraich retweetledi
Asim shahzad satti
Asim shahzad satti@AsimSatti00·
اپ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو میرے بھائی انیس ستی شہید کو کس نے شہید کیا
اردو
25
1.8K
5K
26.9K
Awon Warraich retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
علی کیانی کو 26 نمبر چونگی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔ علی کیانی کے لیئے سب آواز اُٹھائیں۔۔۔
Omar Malik tweet media
اردو
3
165
503
3.1K
Awon Warraich retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
خوف کے بت ٹوٹ رہے ہیں! کارکن کی گولی لگنے کے باوجود نعرے بازی! #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
30
870
2.5K
16.6K
Awon Warraich retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
سہیل آفریدی اور کے پی منسٹرز نے آج ہمت دکھائی۔ وزیر اعلی کارکنوں کی ڈھال بن رہے تھے۔ اس پر تعریف بنتی ہے۔ لیکن سچ یہ ہے کہ یہ ایک مشکل صورتحال ہے۔ درندوں کے ہاتھ میں ملک آ گیا ہے۔ جو بے رحم ہیں اور ظالم ہیں۔
اردو
85
2.7K
10K
45.2K
Awon Warraich retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اہم ترین انہوں نے مجھے گرفتار کر لیا تھا ان سے غلطی ہو گئی یو گی جو مجھے چھوڑ دیا میں نے کئی بار کہا مجھے گرفتار کر لو دوسری گاڑی میں ایم این اے گرفتار تھے۔ علیمہ خان
اردو
13
2K
6.9K
68.9K
Awon Warraich retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
وزیراعلیٰ نے گرفتار کارکنان کی فوری رہائی کیلئے اپنے سی ایس او کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا “اگر ایک بھی کارکن رہا ہونے سے رہ گیا تو میں خود تمام تھانوں میں جاؤں گا۔” @SohailAfridiISF
اردو
58
3.6K
12.5K
91.7K
Awon Warraich retweetledi
Sadam K Tareen PTI
Sadam K Tareen PTI@SadamktPTI·
پنڈی اور اسلام آباد کے تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ جہاں تک ممکن ہو پانی، کھانا اور ضروری اشیاء دھرنے کی مقام 26 نمبر چونگی پر ضرور پہنچائیں۔ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ آگے پھیلائیں تاکہ ضرورت مندوں تک مدد فوری پہنچ سکے۔🚨🚨
اردو
22
1.1K
2.7K
18.6K
Awon Warraich retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ایک بار آیت الکرسی پڑھیں، دھرنے میں موجود تمام لوگوں کی حفاظت اور خان صاحب کی صحت اور حفاظت کے لیے دعا کریں 🤲
Faisal Khan tweet media
اردو
61
919
2.5K
16.6K
Awon Warraich retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
ایک صوبے کے وزیراعلی اور پُرامن عوام کو اشتعال دلوانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔۔ نہتی عوام پر لاٹھیاں برسا رہے ہیں۔۔۔
اردو
1
107
237
1.7K
Awon Warraich retweetledi
Mehtab Haider
Mehtab Haider@haider_mehtab·
راہگیروں کے مطابق پشاور جی ٹی روڈ سنگجانی تا ٹیکسلا شام چھے بجے سے مسلسل بند ہے۔ بہت سی ایمبولینسس بھی اس رکاوٹ میں پھنسی ہوئ ہیں۔ بزرگ، عورتیں اور بچے میلوں کا سفر پیدل طے کرنے پر مجبور ہیں۔ حکام بالا سے اپیل ہے کہ ایمبولینسوں کو اس رش میں سے نکلوانے کا کوئ بندو بست کریں
اردو
7
51
196
13.9K