Sabitlenmiş Tweet

*سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ آیت نمبر: ( 141-142 )*
*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
📖 *وَ لِیُمَحِّصَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ یَمۡحَقَ الۡکٰفِرِیۡنَ ۞ اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تَدۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ وَ لَمَّا یَعۡلَمِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ جٰہَدُوۡا مِنۡکُمۡ وَ یَعۡلَمَ الصّٰبِرِیۡنَ ۞*
✨ ```اور تاکہ اللہ ان لوگوں کو خالص کر دے جو ایمان لائے اور کافروں کو مٹا دے۔ یا تم نے گمان کر لیا کہ تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے، حالانکہ ابھی تک اللہ نے ان لوگوں کو نہیں جانا جنھوں نے تم میں سے جہاد کیا اور تاکہ وہ صبر کرنے والوں کو جان لے۔```
🌸 ```and distinguish the ˹true˺ believers and destroy the disbelievers. Do you think you will enter Paradise without Allah proving which of you ˹truly˺ struggled ˹for His cause˺ and patiently endured?```
*Surah Aal_i_Imraan Verse : 141-142*
اردو






















