بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے خواتین کو ایسے حالات سے دو چار کرنے کی بجائے جن سے انکی عزت نفس مجروح ہو حکومت کو صنعتیں قائم کرنی چاہیے
Release saad Hussain rizvi
آغاز محرم الحرام، نئے اسلامی سال کا آغاز
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ، وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ، وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ.
Release Saad Rizvi
اعوان شریف، گجرات
سجادہ نشین درگاہِ مقدسہ آستانہ عالیہ اعوان شریف حضرت صاحبزادہ پیر قاضی محمد محمود قادری اعوانی کی غیر موجودگی میں دولت کے نشے میں بدمست افراد نے پیرا فورس کی نگرانی میں جامعہ قادریہ سلطانیہ رجسٹرڈ دربار عالیہ اعوان شریف کی طالبات کی آمد و رفت کے لیے بنائے گئے
ہمارے بزرگوں نے یہ عرض پاک انگریزوں سے ازاد کروا لی لیکن یہ غلامان انگریز اج ہی پاکستان کی ازادی کے باوجود ان کے غلامی سے ازاد نہ ہو سکے
Release saad Hussain rizvi
حضرت عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ کا دور خلافت تھا جہاں انصاف کا بول بالا تھا ان کے دور حکومت میں تو بھیڑیا بکریوں پر حملہ نہیں کر سکتا تھا اور آج کے حکمران کافروں سے پیسہ کھا کر اپنی عوام کو گولیوں سے چھلنی کر دیتے ہیں
Release saad Hussain rizvi
حضرت عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ کا دور خلافت تھا جہاں انصاف کا بول بالا تھا ان کے دور حکومت میں تو بھیڑیا بکریوں پر حملہ نہیں کر سکتا تھا اور آج کے حکمران کافروں سے پیسہ کھا کر اپنی عوام کو گولیوں سے چھلنی کر دیتے ہیں
Release saad Hussain rizvi
اسلامی جمہوریہ پاکستان ترقی کرنے کے بجائے تنزلی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ ملک پر قرضہ بڑھتا جا رہا ہے۔ اور ترقی بھی کیسے ہو، جب یہاں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ جیسا حکمران موجود نہیں جو راتوں کو اٹھ کر عوام کی مدد کرے ملک ترقی تبھی کرتے ہیں
Release saad Hussain rizvi
جب سیدنا عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ کا دور خلافت تھا تو آپ رات کو بھیس بدل کر اپنی رعایا کا حال معلوم کرتے تھے جس کو ضرورت ہوتی اسکی مدد فرمایا کرتے تھے اور آج کے حکمرانوں کی تو عیاشیاں ہی ختم نہیں ہو رہیں۔
Release saad Hussain rizvi