Aysha

1.8K posts

Aysha

Aysha

@Ayshanoor51

I turn posts into income 💰 0 → earning with simple methods No fake guru stuff Follow to grow 🚀

Chistian Katılım Kasım 2022
5.7K Takip Edilen5.4K Takipçiler
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
I was completely broke… then I discovered this simple online trick 💰 I started using Twitter daily No investment No skills Just smart posting + consistenc Now I’m earning just from my content Most people ignore thid Want the exact method I used? Comment “START” and I’ll share
English
1
0
0
28
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
*اے اللہ!* ہم تیری عبادت کرتے ہیں ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ اے ہمارے رب، روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا، اور اپنی رحمت سے ہمارے سارے گناہ معاف کر دینا۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*
اردو
0
0
0
26
Aysha retweetledi
Hira khan
Hira khan@Hirakhankhattak·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پیارے لوگو 🏵️🌱 اللہ تعالیٰ ھم سب کا حامی وناصر ہو ❤️ ASSALAMUALAIKUM 🌹 GOOD MORNING 🌄
Hira khan tweet media
اردو
241
72
312
3K
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
سجدے مکمل کرنے والوں کی کہانیاں اللہ نامکمل نہیں چھوڑتا۔ ❤️ 💯
اردو
0
0
0
18
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
جیسے دن کی روشنی رات کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے، ویسے ہی نمازِ فجر زندگی کے مسائل اور پریشانیوں کو ختم کر دیتی ہے۔ ❤️ 💯
اردو
0
0
0
19
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
*اے اللہ!* ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️
اردو
0
0
1
22
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
Assalamualaikum kasy ho?
Indonesia
0
0
0
22
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
YouTube channel montize
Aysha tweet media
English
0
0
0
21
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
Today update
Aysha tweet media
English
0
0
1
25
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
Good morning Every one kasy ho?
English
1
0
4
41
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
Ranaldo
Español
0
0
1
75
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
*اے اللہ!* جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں، ان کی مشکلات کو آسان فرما، ان کی پریشانیوں کو دور کر دے، ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور انہیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
اردو
0
0
1
118
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:* "سحری کیا کرو، کیونکہ سحری میں برکت ہے۔" (صحیح بخاری)
اردو
0
0
1
111
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
اردو
0
0
0
97
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
Payout kis kis ka Aya is dfa??
Aysha tweet media
Filipino
0
0
0
86
Aysha
Aysha@Ayshanoor51·
Good morning Everyone
English
0
0
0
66