اذانِ سحر

731 posts

اذانِ سحر banner
اذانِ سحر

اذانِ سحر

@AzaaneSahar

وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستانِ وجود ہوتی ہے بندۂ مومن کی اذاں سے پیدا #AzaaneSahar #اذان_سحر

Pakistan Katılım Temmuz 2024
2 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپر دشمن کی نئی پرائیویسی پالیسیز کے سبب فیس بک اور انسٹاگرام پر ہم اپنی فعالیت بند کر رہےہیں، آئندہ ”اذانِ سحر“ صرف ان پلیٹ فارمز پر موجود رہے گا: ایکس/ٹوئٹر: x.com/AzaaneSahar ٹیلیگرام: t.me/AzaaneSaharUR چِرپ وائر: chirpwire.net/AzaaneSahar
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
4
19
1.3K
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
عید الاضحیٰ مبارک! ان مبارک ایام میں اپنی قربانیوں کے گوشت میں سے ایک حصہ اپنے بے سہارا مسلمان بھائی بہنوں کو بھی دیں! اللہ تعالیٰ آپ کی عبادتیں اور قربانیاں قبول فرمائے! #عيد_الأضحى_المبارك #كل_عام_وانتم_بخير
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
4
22
423
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
یومِ عرفہ کی دعا امیر المومنین علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا: آج (عرفہ) کے دن میری زیادہ تر دعا یہ ہوتی ہے کہ ”اے اللہ! میری گردن کو آگ سے آزاد فرما، میرے لیے حلال رزق میں کشادگی عطا فرما، اور جن و انس کی سختی و اذیت کو مجھ سے دور فرما۔“ كتاب لطائف المعارف
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
4
22
325
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
زہد حضرت بایزید بسطامی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”زہد کا معنیٰ یہ نہیں ہے کہ تمہاری ملکیت میں کچھ نہ ہو، بلکہ زہد کا معنیٰ یہ ہے کہ تم کسی کی ملکیت میں نہ ہو!“ كتاب قوت القلوب في معاملة المحبوب و وصف طريق المريد إلى مقام التوحيد، ص:۴۴۷
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
5
26
432
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
اصل مرد حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”مجھے وہ آدمی پسند ہے جو اپنے اہلِ خانہ کے درمیان بچے کی طرح (نرم، خوش مزاج اور مانوس) ہو، لیکن جب کسی سنجیدہ معاملے میں اس کی ضرورت پڑے تو پورا مرد ثابت ہو۔“ (شعب الإيمان، ج ۱۰، ص ۴۸۹)
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
9
29
1.2K
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
عشرۂ ذو الحجہ کی عبادت نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک کوئی دن ایسے نہیں جن میں عبادت کرنا عشرۂ ذوالحجہ سے زیادہ محبوب ہو۔ ان میں ہر دن کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر ہے، اور ہر رات کا قیام لیلۃ القدر کے قیام کے برابر ہے۔“ (سنن الترمذی)
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
9
46
1.1K
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب ماہ ذی الحجہ کا عشرہ شروع ہو جائے اور تم میں سے کسی کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو تو وہ اپنے بالوں اور ناخنوں میں سے کچھ نہ لے۔“ (صحیح مسلم ) [یہ ممانعت تنزیہی ہے، لہٰذا عشرۂ ذوالحجہ میں بال اور ناخن نہ کٹوانا مستحب ہے، اور اس کے خلاف عمل کرنا ترکِ اولیٰ ہے، یعنی اگر کسی نے ذوالحجہ شروع ہوجانے کے بعد قربانی سے پہلے بال یا ناخن کاٹ لیے تو اس کا یہ عمل ناجائز یا گناہ نہیں ہوگا، بلکہ خلافِ اولیٰ کہلائے گا۔ اور اگر کوئی عذر ہو یا بال اور ناخن بہت بڑھ چکے ہوں تو ان کے کاٹنے میں کوئی حرج نہیں ہے، فقط واللہ اعلم۔ (دارالافتاء: جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن)]
اذانِ سحر tweet media
اردو
1
4
23
843
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
شیطان کی چالیں حضرت سَبْرَہ بن ابی فاکہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک شیطان ابنِ آدم کے راستوں پر بیٹھ جاتا ہے۔ وہ اس کے اسلام کے راستے میں بیٹھتا ہے اور کہتا ہے: ’کیا تُو اسلام قبول کرے گا اور اپنے دین، اپنے باپ دادا کے دین کو چھوڑ دے گا؟‘ مگر وہ اس کی نافرمانی کرتا ہے اور اسلام قبول کر لیتا ہے۔ پھر شیطان اس کے ہجرت کے راستے میں بیٹھتا ہے اور کہتا ہے: ’کیا تُو ہجرت کرے گا اور اپنی زمین اور اپنے آسمان کو چھوڑ دے گا؟ حالانکہ مہاجر کی مثال تو بندھے ہوئے گھوڑے جیسی ہے‘۔ مگر وہ اس کی نافرمانی کرتا ہے اور ہجرت کر لیتا ہے۔ پھر شیطان اس کے جہاد کے راستے میں بیٹھتا ہے اور کہتا ہے: ’کیا تُو جہاد کرے گا؟ یہ تو جان اور مال کی مشقت ہے، پھر تو لڑے گا، قتل کر دیا جائے گا، تیری بیوی کسی اور سے نکاح کر لے گی، اور تیرا مال تقسیم کر دیا جائے گا‘۔ مگر وہ اس کی نافرمانی کرتا ہے اور جہاد کرتا ہے۔“ پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”پس جو شخص ایسا کرے، اللہ عز و جل پر حق ہے کہ اسے جنت میں داخل فرمائے۔ اور اگر وہ قتل کر دیا جائے تو اللہ پر حق ہے کہ اسے جنت میں داخل فرمائے۔ اور اگر وہ ڈوب جائے تو اللہ پر حق ہے کہ اسے جنت میں داخل فرمائے۔ یا اگر اسے اس کی سواری گرا کر ہلاک کر دے تو اللہ پر حق ہے کہ اسے جنت میں داخل فرمائے۔“ أخرجه النسائي
اذانِ سحر tweet mediaاذانِ سحر tweet mediaاذانِ سحر tweet mediaاذانِ سحر tweet media
اردو
0
10
32
969
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
”بے شک باتوں کا میدان، خیالات کے میدان سے مختلف ہے اور عمل کا میدان، باتوں کے میدان جیسا نہیں ہے اور جہاد کا میدان، عمل کے میدان سے بھی آگے ہے اور پھر حقیقی جہاد، غلط اور بے راہ جہاد سے بالکل مختلف چیز ہے۔“ شیخ حسن البناء شہید رحمہ اللہ (بحوالہ: مجموعة رسائل الإمام الشهيد حسن البنا)
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
7
22
985
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
ہمیں امت کی کامیابی پر یقین ہے! حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: ”کیا آپ نے ہمیں نہیں کہا تھا کہ ہم خانۂ کعبہ کو جائیں گے اور اس کا طواف کریں گے؟“ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیوں نہیں، میں نے یہ بات کہی تھی۔ لیکن کیا میں نے یہ کہا تھا کہ ہم اسی سال جائیں گے؟“ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”نہیں، آپ نے ایسا نہیں فرمایا تھا۔“ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تو پھر یقین رکھو، تم ضرور کعبہ شریف جاؤ گے اور اس کا طواف کرو گے۔“ (الرحیق المختوم) اس واقعے سے معلوم ہوا کہ فتح اس ماہ ملے گی یا اگلے سال، یہ بات اہم نہیں ہے۔ لیکن ایک بات بالکل واضح ہے کہ امتِ مسلمہ ضرور کامیاب ہوگی، وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ!
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
5
19
413
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
امام سفیان بن عیینہ نے امام عبد اللہ بن مبارک سے فرمایا: ”جب تم لوگوں کو اختلاف میں پڑا ہوا دیکھو، تو تم پر لازم ہے کہ مجاہدین اور مورچوں (ثغور) کے نگہبانوں کا ساتھ اختیار کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: { لَنَهْدِيَنَّهُمْ }، ’ہم ضرور ان کی رہنمائی کریں گے‘۔“ تفسیر الجامع لأحکام القرآن
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
5
20
719
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تم ایسے زمانے میں ہو کہ حق، خواہشِ نفس کو قابو میں رکھتا ہے (یعنی حق غالب ہے)، اور عنقریب ایسا زمانہ آئے گا کہ خواہشِ نفس، حق کو اپنے تابع بنا لے گی (یعنی باطل غالب ہو جائے گا)۔ پس ہم اللہ سے اس زمانے سے پناہ مانگتے ہیں۔“ تفسیر القرطبی
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
7
26
691
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو نماز میں دعا کرتے سنا، اس نے نہ اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کی اور نہ نبی ﷺ پر درود بھیجا۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’اس نے جلدی کی!‘ پھر اسے بلایا اور فرمایا یا کسی اور سے فرمایا: ’جب تم میں سے کوئی نماز میں دعا کرے تو وہ پہلے اپنے رب عزّ و جلّ کی حمد و ثنا بیان کرے، پھر نبی ﷺ پر درود بھیجے، اس کے بعد جو چاہے دعا مانگے‘۔ رواہ أبو داود #يوم_الجمعة #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
3
17
388
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
بے شک اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے۔ حضرت عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”کتنے ہی چھوٹے اعمال ایسے ہوتے ہیں جنہیں نیت بڑا بنا دیتی ہے، اور کتنے ہی بڑے اعمال ایسے ہوتے ہیں جنہیں نیت چھوٹا کر دیتی ہے۔“ كتاب حياة التابعين
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
8
28
693
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
حلفُ الفضول ایک بار پھر ذی القعدہ کا مہینہ ہے اور ایک بار پھر ایک عہد کی ضرورت ہے! نبوت سے تقریباً ۲۰ سال پہلے، ماہِ ذی القعدہ میں ایک ایسا معاہدہ ہوا جس کا مقصد یہ تھا کہ ظالم سے مظلوم کا حق لیا جائے۔ رسول اللہ ﷺ نے بھی اس معاہدے میں شرکت فرمائی تھی۔ بعد از نبوت آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”میں اس معاہدے میں شریک ہوا تھا، اور وہ میرے نزدیک سرخ اونٹوں (یعنی نہایت قیمتی مال) سے بھی زیادہ محبوب ہے۔ اگر اسلام کے زمانے میں بھی مجھے اس کی طرف بلایا جاتا تو میں ضرور حاضر ہوتا۔“ (سیرت ابن ہشام) ہمارے مجاہد پیغمبر ﷺ ہمیشہ ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑے رہے، اور آپ ﷺ نے کبھی ظلم اور ذلت کو پسند نہیں فرمایا۔
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
7
23
1K
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
درود و سلام رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جبریل علیہ السلام میرے پاس آئے اور مجھے یہ خوشخبری دی کہ: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو بھی آپﷺ پر درود بھیجے گا میں اس پر رحمت بھیجوں گا اور جو آپﷺ پر سلام بھیجے گا میں اس پر سلامتی بھیجوں گا۔ تو میں نے اللہ کے لیے شکرانے کا سجدہ کیا۔ رواه احمد #يوم_الجمعة #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
3
20
560
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
مومن کے ساتھی امام وہب بن مُنَبِّه رحمہ اللہ نے فرمایا: ”علم مومن کا دوست ہے، بردباری اس کی وزیر ہے، عقل اس کی رہنما ہے، عمل اس کا نگہبان ہے، صبر اس کے لشکروں کا امیر ہے، نرمی اس کا باپ ہے، اور نرم مزاجی اس کا بھائی ہے۔“ (سير أعلام النبلاء)
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
5
26
957
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
”میں بھی زندگی سے بہت محبت کرتا ہوں، لیکن میں ذلت، غلامی اور اپنے اوپر ہونے والی ظلم و زیادتی کو ہرگز قبول نہیں کرتا۔“ شیخ احمد یاسین
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
11
24
750
اذانِ سحر
اذانِ سحر@AzaaneSahar·
درود بھیجنا گناہوں کی بخشش کا سبب ہے امام ابنِ جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی زبان کو حضرت محمد ﷺ پر درود بھیجنے سے تر کر دے، تو اللہ اس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے، اگرچہ وہ وزن میں پہاڑوں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“ بستان الواعظين #يوم_الجمعة #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
اذانِ سحر tweet media
اردو
0
2
20
485