Azad Baloch

3K posts

Azad Baloch banner
Azad Baloch

Azad Baloch

@AzadBalochDadu

DADU based Journalist reporting for @GTvNewsPk Televesion. Correspondent at The @daily_spokesman Karachi.

Dadu, Pakistan Katılım Ocak 2016
373 Takip Edilen863 Takipçiler
Azad Baloch retweetledi
Press TV 🔻
Press TV 🔻@PressTV·
Footage of Iran's Foreign Minister Seyyed Abbas Araghchi welcoming Pakistan's Chief of Army Staff Field Marshal Syed Asim Munir upon his arrival in Tehran. Follow Press TV on Telegram: t.me/PressTV
English
360
3.3K
15.9K
655.3K
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
An Israeli air attack on a police vehicle in Gaza City killed at least four people, including a three-year-old child, according to health officials. The attack is the latest in continued Israeli violence on the Strip despite a fragile US-brokered ceasefire that began in October.
English
30
626
881
79K
Khamenei.ir
Khamenei.ir@khamenei_ir·
Prophet #Jesus (pbuh) called people to the path of God & warned against evil & oppression. Immoral, tyrannical powers sought to kill that divine messenger. Lustful, warmongering people couldn’t tolerate the religion of God, His Prophet, and the followers of His path. Jan. 2, 1995
English
1.4K
4.6K
27.7K
806.1K
Azad Baloch
Azad Baloch@AzadBalochDadu·
@MariaBalochPK سچا اور غیرمند اور ضمیر والہ شخص جس بھی ملک کا ہو وہ حق کی طرف یعنی ایران کی جانب کھڑا ہوگا
اردو
0
0
0
54
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
بطور پاکستانی آپ کس کا ساتھ کھڑے ہیں ؟ ایران سعودی عرب
اردو
3.7K
147
1.7K
176.4K
Azad Baloch
Azad Baloch@AzadBalochDadu·
@WHinarabic @usairforce اتنا عربیوں کا مال کھا کر بھی ان کے ملک کو کباڑ بنا دیا ہے آپ لوگوں نے
اردو
0
0
0
7
Azad Baloch
Azad Baloch@AzadBalochDadu·
@SehrrPTI ہم بس ہماری ہی محنت ضائع ہورہی ہے 😔
اردو
0
0
0
26
Sehrish Ejaz
Sehrish Ejaz@SehrrPTI·
ساری عمر ایک ہی سٹیپ کرتا رہا اور اب جا کر وائرل ہو گیا 😂
اردو
95
371
3K
296.4K
Azad Baloch
Azad Baloch@AzadBalochDadu·
ایران نے امریکہ کا پندرہ نکاتی مجوزہ منصوبہ مسترد کر دیا ہے… اور جنگ بندی کے لیے اپنی پانچ اہم شرائط پیش کر دی ہیں۔ پریس ٹی وی کے مطابق… ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ اس جنگ کا اختتام اپنی شرائط پر کرے گا۔ پہلی شرط… جارحیت اور قتلِ عام کا مکمل خاتمہ۔ دوسری شرط… مستقبل میں جنگ روکنے کے لیے مؤثر نظام۔ تیسری شرط… جنگی نقصانات کے معاوضے کی ضمانت۔ چوتھی شرط… خطے میں تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ۔ پانچویں شرط… آبنائے ہرمز پر ایران کا اختیار تسلیم کیا جائے۔
اردو
0
0
1
11
Azad Baloch
Azad Baloch@AzadBalochDadu·
ٹرمپ کے لیے ایران کے لیڈر قابل احترام بن چکے۔ Loser #Turmp #IranWar
Azad Baloch tweet media
اردو
0
0
0
41
Azad Baloch
Azad Baloch@AzadBalochDadu·
DADU: Eid Day and Weather
English
0
0
0
8
Azad Baloch
Azad Baloch@AzadBalochDadu·
ڈپٹی کمشنر آفس دادو 16 مارچ 2026 پی آر نمبر: 61/2K26/DC/MC پریس رلیز 27 رمضان لیلۃ القدر کے موقع پر ڈپٹی کمشنر دادو اور ایس ایس پی کا شہر کی مساجد کا دورہ، سیکیورٹی و انتظامات کا جائزہ دادو: ڈپٹی کمشنر دادو سید مرتضیٰ علی شاہ نے ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کے ہمراہ 27 رمضان المبارک شبِ لیلۃ القدر کے موقع پر شہر کی مختلف مساجد کا دورہ کیا اور اعتکاف میں بیٹھے عبادت گزاروں کے لیے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر دادو اور ایس ایس پی دادو نے مساجد کے منتظمین سے ملاقاتیں کیں اور شبِ قدر کے اجتماعات و اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے حوالے سے انتظامات کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ انہوں نے مساجد اور اطراف کے علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات کا بھی معائنہ کیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ عبادت گزاروں کی سہولت اور حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر دادو اور ایس ایس پی دادو نے شہر کے مختلف علاقوں کا گشت بھی کیا اور مجموعی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈی ایس پی سٹی مشتاق احمد عالمانی، ایس ایچ او اے سیکشن مظہر نائچ اور انچارج ڈی آئی بی عبدالستار میرانی سمیت دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے شبِ لیلۃ القدر کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی اور بہترین انتظامات کو یقینی بنایا گیا تاکہ شہری پرامن ماحول میں عبادات ادا کر سکیں۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر دادو
اردو
0
0
0
23
Nadeem Raza
Nadeem Raza@nadeemraza5·
افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی میں مارے جانے کی اطلاعات آرہی ہیں۔ ہیبت اللہ کی 2020 میں بھی ایسی ہی اطلاع آئی تھی لیکن اس بار مصدقہ خبریں مل رہی ہیں #Afghanistan #Hibatullah
Nadeem Raza tweet media
اردو
1
0
1
136
Universal News
Universal News@universalnewsx·
🔴 Iranian intelligence released the identities and phone numbers of the pilots who bombed Iran.
English
129
3.8K
12.3K
506.4K