‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®

191.3K posts

‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® banner
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®

‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®

@AzadPiranda

|میں اور میرے ساتھ بھی میں | آزاد سوچ |آزاد گیان سب کچھ بتا دوں کیا 🤔🤔🤔 |آزاد خیال| RT=even i dont know it

آزاد خیالوں میں Katılım Şubat 2019
294 Takip Edilen3.8K Takipçiler
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweetledi
ʀᴀᴊᴀ🤍
ʀᴀᴊᴀ🤍@kawishh11·
انسان خود سے ناراض ہو کوئی بوجھ ہو تو پھر وہ کسی بھی جگہ سکون محسوس نہیں کرتا۔ #راجا
اردو
13
13
26
427
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweetledi
🪩سَــــــرپھِـــــری
بہت شکریہ حمزہ پنجاب سے کراچی کی حالت زار پر بھی لوگ پریشان ہیں امید ہے کہ ملک میں بیشتر علاقوں میں رہنے والے بھی ہماری آواز سے آواز ملائیں! کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے #بااختیار_کراچی
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®@AzadPiranda

میں کبھی کراچی نہیں گیا لیکن مجھے یہ دیکھ کہ دکھ ہوتا ہے کہ کراچی کی سڑکوں کی حالت زار بنیادی پانی پینے کو نہیں ہے یہ دیکھ کہ دل پیسجتا ہے کہ یہ آخر کراچی کہ ساتھ یہ ظلم کیوں روا رکھا گیا ہے ۔۔۔#بااختیار_کراچی

اردو
0
8
11
218
Aleesha
Aleesha@Aleeshazetoon·
آپ غلام ہیں یا آپ آزاد ہیں ؟؟
اردو
9
0
14
1.4K
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
میں کبھی کراچی نہیں گیا لیکن مجھے یہ دیکھ کہ دکھ ہوتا ہے کہ کراچی کی سڑکوں کی حالت زار بنیادی پانی پینے کو نہیں ہے یہ دیکھ کہ دل پیسجتا ہے کہ یہ آخر کراچی کہ ساتھ یہ ظلم کیوں روا رکھا گیا ہے ۔۔۔#بااختیار_کراچی
اردو
3
8
12
507
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweetledi
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
دوسری زندگی ملی تو ریچ کے بارے میں سوچیں گے 🙂
اردو
6
4
15
278
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
@PilgrimSoul_SAJ فطرت کا یہ اصول مان لینے کے بعد کہ "جو جیسا ہے، ویسا ہی رہے گا"، انسان بہت سے فضول شکووں اور مایوسیوں سے آزاد ہو جاتا ہے۔ پھر وہ کیکر سے گلاب مانگنے کی ضد نہیں کرتا۔
اردو
0
0
0
16
آتَش 🔥
آتَش 🔥@PilgrimSoul_SAJ·
تو صاحبو اور محترماؤ آجکی سیکھ یہ ہے ۔۔ کہ فطرت ایک امر مسلم ہے ۔۔ مذہب، نظریے، بھلائی برائی ہر اونچے خیال اور رذیل حقیقت سے عاری کیکر پر گلاب نہیں آنا اور گلاب کے پاس شہد مکھی کے لیے کچھ نہیں
اردو
1
1
15
217
Zoe
Zoe@you_zee_me·
wait! when did I follow you?
English
10
0
9
552
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweetledi
Mqueen
Mqueen@Mqueenofnowhere·
🌙✨🤲🤲🤲
Mqueen tweet media
QME
2
2
14
205
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweetledi
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
عوام نے الحمداللہ پٹرول کی قیمت کے ساتھ خود کو ایڈجسٹ کر لیا ہے ماشاءاللہ ایسی ایڈجسٹمنٹ کرنے والی قوم شائد ہی دنیا میں کہیں پائی جاتی ہو اللّٰہ سب کے کچن آباد رکھے ورنہ کوئی بات نہیں ہم گھاس دھو کر اسے پانی میں ہلکا نمک ڈال کر ابال لیں گے گھاس کی اس یخنی کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
اردو
15
12
36
845
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweetledi
عمنان
عمنان@its_Amnan·
یہ جو ہر ٹویٹ پہ میرے مامے ، چاچے بن کے بھاشن دینے بیٹھ جاتے ہیں اُن سے گزارش ہے کہ الحمد اللہ میرے اصلی والے مامے ،چاچے دونوں ہیں ۔ اس لیے آپ اپنا فیض کہیں اور بانٹ لیا کریں
اردو
11
9
13
229
فرشتے
فرشتے@farishtyy·
@AzadPiranda کبھی کبھار تو پینی ہوتی ہے اوریجنل ہی پیا کریں کچھ نہیں ہوتا اتنے سے میٹھے سے
اردو
1
0
1
14
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweetledi
اجنبی
اجنبی@ajnaabiii·
ہم اُن لوگوں سے نہیں ملے جو ہمارے لیے دنیا جلا دیتے، ہم ہمیشہ اُن سے ملے ہیں جنہوں نے ہمیں جلایا، اور ہمارے دلوں پر بےبسی چھوڑ دی ، اور ہمیشہ کے لیے ویرانیوں میں دھکیل دیا۔۔۔🖤🥀
اردو
2
9
25
283
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweetledi
Shafaat Ali
Shafaat Ali@iamshafaatali·
ایک لاکھ تنخواہ والا جو تقریباً روز 50 کلومیٹر گاڑی چلاتا ہے مہینے کا 45 ہزار صرف پیٹرول بھر رہا ہے۔ کرایہ، بجلی، بچوں کی فیس کے بعد آدمی گروسری سے پہلے ہی خسارے میں جا چکا ہے۔ تنخواہ دار طبقہ صرف سانس لینے کا ریلیف مانگ رہا ہے
اردو
174
538
1.8K
80.1K
Rukh
Rukh@imissRukh·
آپ لوگوں کا پٹرول کا خرچہ کتنا ہے مہینے کا
اردو
39
2
52
2.6K