Azad
7.6K posts

Azad
@AzadSzb1150
A diehard Pakistani Patriot struggling to live and settle somewhere free of the color,creed,ethnicity and religious bias and discriminations.
Katılım Mart 2025
147 Takip Edilen240 Takipçiler

@AzadSzb1150 @urdu_bazm جب سے عقل داڑھ نکلی ہے لوگ الو بنا جاتے ہیں 🥲
اردو

@urdu_bazm
وہ چاندنی کا بدن، خوشبوؤں کا سایا ہے
بہت عزیز ،۔۔۔۔ہمیں ہے،۔۔۔۔ مگر ،۔۔۔پرایا ہے
اتر بھی آؤ،۔۔۔ کبھی،۔۔ آسماں کے زینے سے
تمہیں خدا نے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ہمارے لیے بنایا ہے
کہاں سے آئی، یہ خوشبو، یہ گھر کی، خوشبو ہے
اس اجنبی کے،۔۔۔۔۔ اندھیرے میں،۔۔۔۔۔ کون آیا ہے!
#اردو
#بشیربدر
#وہ

اردو

@vibeswith_sara @urdu_bazm پتہ چل گیا کہ کسی نے پرینک کردیا تمہارے ساتھ 😄
اردو

@AzadSzb1150 @urdu_bazm صبح کی کال آئی تھی بنانے والی کی، اسی نے بتایا
اردو

@urdu_bazm
سر جھکاؤ گے ، تو پتھر ، دیوتا ہو جائے گا
اتنا مت چاہو اسے، وہ، بے وفا ہو جائے گا
ہم بھی دریا ہیں، ہمیں اپنا ہنر، معلوم ہے
جس طرف بھی ، چل پڑیں گے، راستہ ہو جائے گا!
#اردو
#بشیربدر
#حدیث_الروح
اردو

@vibeswith_sara @urdu_bazm ویسے فل سٹاپ کس نے بنائے؟ اور آ پ کو کب enlighten کیا انہوں نے🤔
اردو

@AzadSzb1150 @urdu_bazm آپکے فل سٹاپ کہاں سے آئے؟
جس نے بنائے تھے اس نے بتایا تھا صرف آخر میں لگانے ہیں۔۔
اردو

سونپ کر اس کو، ترے درد کے، سارے موسم
پھر اسی لمحے کو ، ہم زندگی بھر ، کاٹتے ہیں
نجمہ قمر@3892waterfall
صرف دروازے تلک جا کے ھی لوٹ آیا ھُوں ایسا لگتا ھے کہ صدیوں کا سفر کر آیا ھُوں
اردو

@urdu_bazm
جب رات کی تنہائی, دل بن کے دھڑکتی ہے
یادوں کے دریچوں میں، چلمن سی سرکتی ہے
لوبان میں چنگاری، جیسے کوئی رکھ جائے
یوں یاد تری شب بھر، سینے میں سلگتی ہے
یوں پیار نہیں چھپتا، پلکوں کے جھکانے سے
آنکھوں کے لفافوں میں،۔۔۔ تحریر چمکتی ہے!
#اردو
#بشیربدر
#حدیث_الروح
اردو

@urdu_bazm اگر فرصت ملے، پانی کی، تحریروں کو پڑھ لینا
ہر اک دریا ، ہزاروں سال کا، افسانہ لکھتا ہے
کبھی میں، اپنے ہاتھوں کی، لکیروں سے، نہیں الجھا
مجھے معلوم ہے، قسمت کا لکھا ،۔۔۔بھی بدلتا ہے!
#اردو
#بشیربدر
#حدیث_الروح
اردو

السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
بسلسلہ خراج تحسین
❤ بزم بشیر بدر ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں

اردو

@urdu_bazm
اس شہر میں, اک لڑکی ، بالکل ہے ، غزل جیسی
بجلی سی، گھٹاؤں میں ، خوشبو سی، اداؤں میں!
#اردو
#بشیربدر
#وہ

اردو

@urdu_bazm
نئے دور کے, نئے خواب ہیں، نئے موسموں، کے گلاب ہیں
یہ محبتوں، کے چراغ ہیں ، انہیں نفرتوں، کی ہوا نہ دے
ذرا دیکھ ، چاند کی پتیوں، نے بکھر بکھر کے ، تمام شب
ترا نام، لکھا ہے ریت پر، کوئی لہر آ کے، مٹا نہ دے!
#اردو
#بشیربدر

اردو

@AzadSzb1150 @urdu_bazm وہ تو ٹھیک ہے لیکن اتنے زیادہ فل سٹاپ کیوں لگاتے ہیں، شعروں کے بیچ میں؟
اردو

@urdu_bazm
عجیب شخص ہے, ناراض ، ہو کے ہنستا ہے
میں چاہتا ہوں، خفا ہو، تو وہ، خفا ہی لگے
حسیں تو اور ہیں، لیکن کوئی، کہاں تجھ سا
جو دل جلائے بہت ، پھر بھی، دل ربا ،۔۔ہی لگے
#اردو
#بشیربدر
#حدیث_الروح

اردو

@urdu_bazm
صبحِ وصال، پوچھ رہی ہے ، عجب سوال
وہ پاس آ گیا،۔۔۔۔ کہ ،۔۔۔۔بہت دور ہو گیا!!!
#اردو
#بشیربدر
اردو

@urdu_bazm
عجب حالات تھے, یوں دل کا سودا ، ہو گیا آخر
محبت کی حویلی،۔۔۔ جس طرح،۔۔ نیلام ہو جائے
#اردو
#بشیربدر

اردو

@urdu_bazm میں ترے ساتھ، ستاروں سے، گزر سکتا ہوں
کتنا آسان ،۔۔۔۔۔۔محبت کا سفر،۔۔۔۔۔ لگتا ہے
مجھ میں رہتا ہے، کوئی دشمنِ جانی، میرا
خود سے تنہائی میں ، ملتے ہوئے ، ڈر لگتا ہے!
#اردو
#بشیربدر
#حدیث_الروح

اردو

