Azam Siddique
113 posts


@UsamaSa61009029 بچے عزت کرنے والے کو کوئ بلاک نہیں کرتا
اردو

@AzamSiddique56 شاید ا نکل آپ نے ہمیں instagram پر Block کر دیا ہے غصے سے
اردو

@AzamSiddique56 "شفقت سے مخمور آنکھیں ،شیریں لفظوں سے مزین زبان آپ کی
قصہ مختصر ہی سہی مگر سراپا روشن پاکستان ہیں آپ "
@babarazam258
اردو

@SyedaIqraPk @babarazam258 آپ کی محترم تعریف کا شکریہ جزاک اللہ
اردو

@AzamSiddique56 اللہ تعالیٰ جہاں بابر اعظم کو کرکٹ کی دولت سے مالا مال کیا ہے وہاں آپکو قلم کی طاقت سے مالامال کیا ہے آپ لکھتے ہیں وہ شاعری بن جاتا ہے بہت خوب انکل لکھتے جائیں اور ہمیں محزوز کرتے جائیں
اردو

@AzamSiddique56 جو با اخلاق نہیں وہی بوبی بھائی سے حسد کرتے ہیں جو با اخلاق ہیں وہی بوبی بھائی کی شفقت اور جنون کو سمجھ سکتے ہیں جو خالص پاکستان کے لئے ہے اور اپنے مداحوں کے لئے ھے ان کو خوشی دینے کے لئے سراپا محنت بنے ہیں انشاء اللہ بد اخلاق لوگ پستیوں میں ہی رہے گئیے اور با اخلاق لوگ آسمان پہ
اردو

@AzamSiddique56 جس کے پاس جو ہے اس نے دوسروں کو وہی دینا ہے، آپ باعزت لوگ ہیں، اللّٰہ آپ کو بیشمار عزت اور محبتوں سے نواز رہا ہے اور آپ بدلے میں وہی دوسروں کو دے رہے ہیں۔۔ یقین کریں ہمیشہ حسد وہی یا بلاوجہ تنقید وہی کرتا ہے جو اپنی زندگی سے مطمئن نہیں ہوتا❤️ آپ کے لئے بہت سی دعائیں 😊
اردو

@AzamSiddique56 انسان انتخاب اپنی سوچ اور کردار کے مطابق کرتا ہے چاہے وہ الفاظ ہی کیوں نہ ہوں
اردو

@AliiRazaaa14 سعید علی رضا جعفری یہ تینوں نام ایسے ھیں جس کی وجہ سے آپ کی اس بہودہ بات کا جو نہیں دے رھا
اردو

@AzamSiddique56 جب تک آپکی سرپرستی میں بابر بھائی کپتان رہیں گے ، پاکستان ٹیم ہر میدان میں کامیاب ہوتی رہے گی۔۔ آپ کا اللّٰہ پر پختہ یقین دیکھ کر رشک آتا ہے۔ اللّٰہ آپکا سایہ بابر بھائی پر ہمیشہ سلامت رکھے اور اس سال ورلڈ کپ بابر اعظم ہی جیتیں آمین۔ 😍
اردو

@maihonPAKISTANI جی بچے اگر آپ نے یہ تصویر بنائ تو بہت خوب بنائ جزاک اللہ
اردو

@AzamSiddique56 twitter.com/maihonPAKISTAN…
Uncle lagta hai apne meri ye tweet dekhi hai😭😭❤️❤️😹😹
oye koi mera mzk na uraaye mjhy khush hony do 😌😌
Technician's Technician👑@BornToRULE56
Day 145 of tweeting until @babarazam258 replies👑🥹❤️ MY KING👑👑👑 #BabarAzam𓃵 #BabarAzam #BobbyBadshah #WeStandWithBabar #PakistanZindabad #PakistanCricket #Pakistan #PCB #BabarAzam𓃵 #istandwithbabar #StayStrongBabarAzam #CricketKaKingBabarAzam
HT

@Rabiafan56 داۂم آباد رھے گی یہ دنیا ھم نہیں ھوں گے تو کوئ ھم سا ھو گا جزاک اللہ
اردو

@AzamSiddique56 Uncle g log atay jatay rahay gay lakin babar Azam siraf 1 hai aur babar k bagair hamari team kush b nahi hai, babar is the backbone, strength and pride of our team ❤️
Indonesia

@AzamSiddique56 ان شاءاللہ جب تک بابر اعظم کو آپ کی سر پرستی حاصل پاکستان کرکٹ عروج پر رہے بہت ہی عاجز انسان کا بیٹا ہے ان شاءاللہ پاکستان کیلئے سب اچھے کی آواز ہے ۔۔۔۔۔
اردو

@SyedaIqraPk جی جس زبان کے ساتھ ادب لگا ھے وہ اُردو ھے اس میں آپ ادب سے اورتم پیار سے لکھا جاتا ھے
اردو

@AzamSiddique56 اردو ادب سے جس جس کو قریب پایا ان کو روشن وسیع سمندر جیسا پایا انکل جی آپ کی سوچ کا وسیع دائرہ دیکھ کر یقین سا ہونے لگا ھے کہ آپ کا ادبی لگاؤ برسو پرانا ھے😍
اردو

@AzamSiddique56 Aap ki mehnat aur qurbani ki waja sy aaj Babar is muqam py hai....Respect!!!
हिन्दी

@SyedAnasGillani مُفصل ترجمانی اور دعا کا دل کی گہرا یوں سے شکریہ
اردو

@AzamSiddique56 بہت مبارک ہو سر۔ بے شک آپ کی محنت، آپ کا یقین اور مکمل جستجو کے ساتھ آپ کی بابر کے خوابوں کو شرمندۂ تعبیر کرانے کے لیے پیہم جدوجہد اِن سب عزتوں کا پیش خیمہ ثابت ہوا ہے۔ خدائے واحد و متعال مزید برکتوں سے بہرہ ور فرمائے۔
اردو

@Sibghaaakhaan16 @babarazam258 @faisalazam89 @mariya_raj10 @aksaaltaf1 @safeerazam10 @coverdrivew @iqra61087609 @jabeenyousaf786 @CRICKKAMI @cricketlover286 اللہ اللہ یہ پیار کرنے والوں کی بھی اپنی دنیا خیالات اظہار دلنشیں اور الفاظ آ فریں ھوتے ھیں جزاک اللہ
اردو

ستارہ امتیاز کوبھی اپنی قسمت پررشک ہوگانا❤
سب کہتےہیں بابربھائ کوستارہ امتیازملنےوالا لیکن میرےنزدیک یہ ستارہ ہی قسمت والا ہےجسے بابربھائ ملنےوالےہیں😭❤❤
One more award towards King😇❤
@babarazam258 @AzamSiddique56
@faisalazam89 @mariya_raj10

اردو

یہ دیکھ کر اور سُن کر بہت خوشی ہوتی ہے جب @babarazam258 کو انگلینڈ کے کوچنگ سیشنز میں ماڈل کے طور پر پڑھایا جاتا ہے ۔ اور اللہ جسے چاہے عزت دے ❤️
اردو
