Azhar Panni

34K posts

Azhar Panni banner
Azhar Panni

Azhar Panni

@AzharPanni

Hydropower Engr and proud father of 4 daughters. Missing my better half who departed to heavens on 7.4.2021. Muslim first then Hazarewal. 🇵🇰 is my Jaan ❤️

Sandy, Utah, USA Katılım Nisan 2013
735 Takip Edilen1.8K Takipçiler
Azhar Panni
Azhar Panni@AzharPanni·
سنیں ڈاکٹر عامر عزیز آرتھوپیڈک سرجن #عمران_خان کی دیانت اور بے لوث حب الوطنی کے بارے میں کیا گواہی دے رہے ہیں 👇 facebook.com/share/v/17Pm1X…
اردو
0
0
0
4
Azhar Panni
Azhar Panni@AzharPanni·
قابل لوگوں کا پاکستان چھوڑ کر باہر جانے پر ملک کا عسکری حاکم کہے کہ برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین ہے اور سب سے بڑے صوبے کی ملکہ کہے کہ شعور سے پیٹ نہیں بھرتا تو وہاں تعلیم کا معیار ایسا ہی ہو گا۔
Azhar Panni tweet media
اردو
0
0
0
3
Azhar Panni
Azhar Panni@AzharPanni·
جو خود عسکری مداخلت سے پنجاب کی ملکہ بنی ہوئی ہے اس نے خاک سیاسی مداخلت کو روکنا ہے۔
Azhar Panni tweet media
اردو
0
0
0
2
Azhar Panni retweetledi
Mohamad Safa
Mohamad Safa@mhdksafa·
If the United States is at war, then Pete Hegseth is a war criminal. If the United States is not at war, then Pete Hegseth is a murderer. What Pete Hegseth ordered the military to do violates international law. The civilian boats were going from Oman to Iran. The US army deliberately targeted two boats and killed 5 civilians. Under the Geneva Conventions, you are obligated to rescue the crew of a ship that you sink. Abandoned any survivors and leaving them to drown is illegal and a war crime. Pete Hegseth war crimes trial is going to be historic.
Mohamad Safa tweet media
English
140
2.3K
4.3K
45.7K
Azhar Panni
Azhar Panni@AzharPanni·
یہ ہیں وہ ذرائع جن سے یہ ارب پتی بنے ہوۓ ہیں۔ قوم کا مینڈیٹ چرانے والے غیر اعلانیہ مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر نے ان لٹیروں کو حکمران بنا کر قومی خزانے کا دوبارہ مالک بنا دیا ہے۔ کہ لُٹّو تے فِر پُھٹّو۔
اردو
0
0
1
10
Azhar Panni
Azhar Panni@AzharPanni·
@panadollxtra @Karwa_Saach ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کے لیے عمران خان اور آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ اور پھانسی دینے کے لیے عاصم منیر
اردو
0
0
1
5
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
ان دونوں شخصیات میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو کس کا کریں گے؟
SadiaPTI tweet media
اردو
311
44
196
8.8K
Azhar Panni
Azhar Panni@AzharPanni·
@arifhameed15 #خالد_نعیم_لودھی صاحب ذرا وضاحت فرمائیں - PTI کے احتجاجی جلوس کو لاہور کینٹ میں بلا روک ٹوک کیوں جانے دیا؟ - کور کمانڈر ہاؤس کی سیکیورٹی کیوں نہیں بڑھائی گئی؟ - 9 مئی کی CCTV فوٹیج کس نے چرائی؟ - 9 مئی کے واقعے پر جوڈیشیل کمشن کیوں نہیں بنایا گیا؟ - عدلیہ کو کیوں زیراثر کیا گیا؟
اردو
0
0
2
34
Arif Hameed Bhatti
Arif Hameed Bhatti@arifhameed15·
معافی کون کس سے مانگے گا؟ 9 مئی کے بعد جو کچھ ہوا اُس کی معافی کون مانگے گا؟ 8 فروری کو الیکشن چوری کی معافی کون مانگے گا؟ عدالتوں کے غلط فیصلوں کی معافی کون مانگے گا؟ خالد نعیم لودھی
اردو
29
1.2K
4.1K
37.9K
Azhar Panni retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
ارشاد بھٹی: اگر آپ عمران خان کو اتنا بڑا لیڈر سمجھتے ہیں تو جیل جا کر ان سے ملے کیوں نہیں ۔ خلیل ارحمن : یار وہ اتنا بڑا آدمی ہے کہ میں اس بندے کو سلاخوں کے پیچھے نہیں دیکھ سکتا ۔ میری ہمت ہی نہیں پری ۔ بھٹی میرے بس کی بات نہیں ۔ بھٹی آپ ملے ہیں خان کو جا کر جیل ؟ ارشاد بھٹی : میں دو دفع گیا جب شروع کی سماعتوں میں صحافیوں کو آجازت تھی عدالتی سماعت دیکھنے کی ۔ خلیل الرحمن : یار بہت ہمت ہے تمہاری پھر اگر تم ملنے گے۔ لیکن میرے میں ہمت نہیں کہ میں اتنے بڑے انسان کو اس خالات میں جیل میں سلاخوں کے پیچھے دیکھو ۔ خلیل الرحمن: جب میں نے زندگی میں پہلی دفعہ ان کو دیکھا تو قسم سے میں پانچ منٹ بس ان کو دیکھتا ہی رہا میں نے نظریں نہیں ہٹائیں ان سے اور میں نے یہ دیکھا کہ وہ پرائم منسٹر کی کرسی اس انسان کے سامنے بہت چھوٹی تھی ۔ وہ ایک عظیم انسان ہے ۔
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
119
1.7K
7.5K
171K
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
مریم نواز کی زندگی پر اگر کوئ فلم بنائی جائیں تو اس کا نام کیا ہونا چاہیے،بہترین نام تجویز کرنے والوں کی پرموشن کروں گی 😍
SadiaPTI tweet media
اردو
315
18
111
13.7K
Azhar Panni retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید کردیئے گئے، ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔ شیخ کی شہادت کی خبر نے دل انتہائی رنجیدہ کردیا ہے، یہ بدترین دہشتگردی ہے،منبر و محراب ،مسجد و مدرسہ اور مرکز اسلام پر حملہ ہے،وہ ایک عظیم خادم قرآن و سنت تھے،قرآن وسنت کا ایک عظیم چراغ بجھا دیاگیا،اس سانحہ عظیم پر تعزیت کیلئے الفاظ نہیں، یہ امت کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔ کیا صوبائی، وفاقی حکومتیں ،سیکیورٹی ادارے،انٹلی جنس ایجنسیاں بتا سکتی ہیں کہ خیبر پختون خوا میں دہشت گردی کب ختم ہوگی؟؟؟؟علماء، قبائلی مشران سے لیکر چھوٹے بچوں تک کوئی بھی دہشتگردوں سے محفوظ نہیں۔ اللہ تعالٰی شیخ ادریس شہید کی شہادت قبول فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
102
706
2.8K
30.9K
Azhar Panni retweetledi
Steve Hanke
Steve Hanke@steve_hanke·
#PAKWatch🇵🇰: Since IMRAN KHAN'S ILLEGAL IMPRISONMENT, Pakistan's exports are DOWN $2 BILLION. Under the rule of PM Sharif, PAK has descended into an economic nightmare. PAK’S MILITARY RUNS THE SHOW = ECONOMIC NIGHTMARE. FREE CAPTAIN PAKISTAN.
Steve Hanke tweet media
English
46
510
870
31.9K
Azhar Panni
Azhar Panni@AzharPanni·
@Aladeen_Pro اور 9 مئی کے واقعے کی انکوائری کے لئے جوڈیشیل کمشن بھی نہیں بنایا۔ فالس فلیگ آپریشن کر کے الزام خود لگاۓ اور کینگرو کورٹس سے ناجائز سزائیں بھی دلوائیں۔ عوامی مینڈیٹ چرا کر لٹیروں کو حکمران بنایا۔ اسے کہتے ہیں “یہ جو غنڈہ گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے”۔
اردو
0
0
2
25
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
تین سال ہونے کو ہیں مگر ابھی تک کور کمانڈر ہاؤس کی CCTV فوٹیج عدالت میں پیش نہیں کی گئی ۔۔ زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا یا عاصم منیر لے کر بھاگ گیا 🤷🏻‍♂️
Aladeen tweet media
اردو
49
1.6K
4.2K
18.5K
Azhar Panni retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
میری بیوی کے 7 سال شوکت خانم ہسپتال میں گزرے اور کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دی ۔۔۔۔ شوکت خانم نے ایک شفیق ماں کی طرح خیال رکھا کسی چیز کی کمی نہ آنے دی ۔۔۔۔ اللہ عمران خان کی سختیاں دور کرے ۔۔۔۔۔ شہری :-
اردو
44
1.1K
3.1K
17.4K
Azhar Panni retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
الله الحق ہے۔۔۔ سب کردار ایک ایک کر کے اعتراف کر رہے ہیں علی وزیر بھی مان گیا کہ باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف ووٹ دیا تھا تو حکومت گرائی تھی۔۔۔
اردو
25
1.4K
3.4K
29.1K
Azhar Panni
Azhar Panni@AzharPanni·
لیکن افسوس ۔ ۔ ۔ - جو ایک عوامی لیڈر کو پھانسی اور دوسرے کو قیدِ تنہائی میں رکھتی ہے - جو عوام کا مینڈیٹ چرا کر لٹیروں کو حکمران بناتی ہے - جو عوام کی چادر کو پامال اور چاردیواری پھلانگتی ہے - جو عدلیہ کو زیرِ دست کر کے انصاف کا جنازہ نکالتی ہے ان سب کے پیچھے بھی یہی وردی ہے۔
Azhar Panni tweet media
اردو
0
0
0
8
Azhar Panni retweetledi
A Man Of Memes
A Man Of Memes@RickyDoggin·
How to park your massive yacht during 'rush hour'
English
80
205
7.2K
1.5M
Azhar Panni
Azhar Panni@AzharPanni·
بدبختو تھوڑے وقت کے لیے دنیاوی فائدہ تو اٹھا لیا لیکن ہمیشہ کے لیے اپنی عاقبت گنوا لی۔
Azhar Panni tweet media
اردو
0
0
0
12