𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍

4.5K posts

𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 banner
𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍

𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍

@AzharWathra

مھتمم!جامعۃ الصدیق کراچی https://t.co/6UHk622fIk https://t.co/5kZrefmZWC PTI

Karachi, Pakistan Katılım Mart 2018
3.1K Takip Edilen1.9K Takipçiler
𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 retweetledi
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
*حیدرآباد: حیدرآباد تھانہ حسین آباد کی حدود میں واقع واپڈا واٹر روم کالونی میں امان اللہ نامی شخص کی جانب سے مبینہ طور پر روزانہ کی بنیاد پر اپنے بچوں پر تشدد کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔* علاقہ مکینوں کے مطابق مذکورہ شخص نشے کی حالت میں گھر میں ہنگامہ آرائی کرتا ہے اور معصوم بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتا ہے، جس سے اہلِ علاقہ میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس اور متعلقہ ادارے فوری نوٹس لے کر بچوں کو تحفظ فراہم کریں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
اردو
24
530
1.4K
230.2K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
اردو
4K
1.1K
3.9K
375.1K
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
میری والدہ کی طبیعت مسلسل 1 ہفتے سے شدید ناساز ہے پلیز انکے لیئے دعا کریں کہ وہ جلد از جلد صحتیاب ہوجائیں۔۔
Fauzia Siddiqui tweet media
اردو
570
455
2.7K
39.4K