Aziz Qamar Sudhozai
27.5K posts

Aziz Qamar Sudhozai
@AzizQamar8
always be happy because Allah is with us
Pakistan ,azad Kashmir Katılım Ocak 2023
2.2K Takip Edilen2.2K Takipçiler

@AzizQamar8 وعلیکم السّلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💓
یا ربّی !!!!!
ہر اُس تھکن کو اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دیجئے
جو دِلوں کو بوجھل اور مضمحل کر رہی ہے۔
اردو

السلام علیکم صبح بخیر 🌹
حضرت بُریدہ ؓ ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ہم جس شخص کو کسی کام پر مقرر کریں اور اسے تنخواہ بھی دیں ، اور پھر اس کے علاوہ جو مال وہ حاصل کرے گا وہ خیانت ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔
مشکوٰة المصابیح #3748
Status: صحیح
اردو

@AzizQamar8 🌸وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته 🌸
💞صبح بخیر 💞
💫ايمان بخير 💫
💚خوش رہیں 💚
💫خوشیاں بانٹیں 💫
💞اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ 💞
اردو
Aziz Qamar Sudhozai retweetledi






















