Aziz khanⁱᴾⁱᵃⁿ
55.6K posts

Aziz khanⁱᴾⁱᵃⁿ
@Azizkhanoff
• ” وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ🖤 اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🌼... imran khan ❤️
Katılım Mayıs 2023
1K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

@AdeelAsifPkOne ہمیں انکی جان کی ضرورت نہیں ہے
بس ہمارا جان چھوڑ ے🙏
اردو

@AbdulBasit__786 مولانا صاحب بڑے احترام سے کہتا ہو اپ بہت منافق ہو کیونکہ اب کہاں گئ اپ کی چلانگے مارنا
اردو

جب پٹرول 62 روپے کا تھا تب بھی ایک پارٹی نے اپنی باجیاں ڈی چوک میں 114 دن تک نچوایے تھے
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan
جب پیٹرول 150 تھا تو جزبات کافی بھڑکے ہوئے تھے۔۔۔
اردو

@TararAttaullah @CMShehbaz تم بھی بغیرت ہو اور تمہارا یہ اردلی وزیر اعظم بھی خدا سے ڈرو بشرم انسان
اردو

وزیراعظم @CMShehbaz نے تمام وزارتوں کو تب جگایا جب یہ کشیدگی شروع ہوئی تھی ۔ دن رات ایک کیے ، جو حالات ہیں اُسکا دباؤ صرف پاکستان نہیں پوری عالمی معیشت پر آیا ہے، ہم سب وزیراعظم کی قیادت میں بھرپور کوشش کر رہے ہیں کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مہیا کیا جائے اور اُنکی مشکلات حل کی جائیں، جس طرح وزیر اعظم نے کل عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے پٹرول پر سے 80 روپے لیوی کم کر کے قیمت میں کمی کی ۔ ٹارگٹڈ سبسڈی کا سلسلہ بھی شروع کیا جا چُکا ہے ۔ اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔دعا ہے کہ حالات جلد بہتری کی طرف لوٹیں۔
اردو

@Azizkhanoff @KhSaad_Rafique Tum Sbb nizai k foto Sy latkay Raho 🤣
Indonesia

وفاقی حکومت نے پٹرول پر لیوی کم کر کے پٹرول کی نىئ قیمت ایک ھی دن میں 458 روپے سے 378 فی کیٹر کر دی ھے!!
وفاقی حکومت نے پہلے مرحلے پر امریکہ ایران جنگ کے نتیجے میں بڑھنے والی قیمتوں کو سالانہ ترقیاتی پروگرام پر کٹ لگا کر 129 روپے کا بوجھ برداشت کیا ....
ھماری اطلاع کیمطابق اس دوران وزارت خزانہ نے آئ ایم ایف کو پٹرولیم لیوی میں ریلیف پر قائل کرنیکی کوشیشیں جاری رکھیں جو ابتدائ طور پر کامیاب نہ ھو سکیں ۔۔
بلا آخر وزیر اعظم کی براہ راست مداخلت اور گہری دلچسپی کے باعث آٸ ایم ایف ریونیو ٹارگٹ میں کمی پر آمادہ ھو گیا ھے ، اسی وجہ سے پٹرول پرائس پر فی لیٹر 80 روپے لیوی میں کمی ممکن ھوئ ھے ....
صوبائ حکومتیں بھی ٹرانسپورٹرز کو کراۓ کم سے کم بڑھانے کیلئے ریلیف پیکیج دے رھی ھیں ....
عوام کو اس عذاب سے ممکنہ حد تک بچانے کیلئے تمام حکومتی کوشیشیں تحسین کی مستحق ھیں ،
تمام صوبائ حکومتیں اشیاۓ خور و نوش ، ٹرانسپورٹ کرایوں اور روزمرہ اشیاۓ صرف کی قیمتیں تیل کی قیمت میں اضافے کی شرح سے زیادہ بڑھانے والے عناصر کو مانیٹر کریں اور ایسے عناصر نشان ِ عبرت بنایا جاۓ ......
اردو

@chsandhilaa جاہلوں تمارا کیا واسطہ تعلیم کے ساتھ تم لوگ تو ملک کو تباہ کر رہے ہو
اردو

@KhawajaMAsif یا اللہ ہم سے یہ سی کونسی غلطی ہوئی جو ہم پھر ایسے نمونے مسلط کی ہے یا اللہ انکو تباہ اور برباد فرما انکو اس جہان میں بھی اس جہاں میں بھی
اردو

وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرولیم لیوی 80 روپے فی لیٹر کم کرنا انتہائی مشکل فیصلہ ہے، کیونکہ عالمی سطح پر تیل مہنگا اور سپلائی دباؤ میں ہے۔ ایسے حالات میں قیمتیں بڑھانا آسان ہوتا ہے، مگر حکومت نے تین ہفتوں میں 129 ارب کی سبسڈی دی اور تیل کی فراہمی بھی یقینی بنائی۔ اب کابینہ کی چھ ماہ کی تنخواہوں سے دستبرداری اور مزید 165 ارب کی ٹارگٹڈ سبسڈی ثبوت ہے کہ تمام حکومتی وسائل عوامی ریلیف پر خرچ کیے جا رہے ہیں۔ اب ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ وسائل کا محتاط استعمال کریں۔ 🇵🇰
اردو

















