Azmat Afroz Khan

49.9K posts

Azmat Afroz Khan banner
Azmat Afroz Khan

Azmat Afroz Khan

@AzmatAfroz

بے یقین لوگوں میں،بے یقین ہوجاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہم کو خود پرستی نے شہر سے بچا دیا ۔۔۔

Katılım Kasım 2011
2.8K Takip Edilen2.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Azmat Afroz Khan
Azmat Afroz Khan@AzmatAfroz·
Liar liar pants on fire….. Dr Shehla Wahla You are the one who was rude and misbehaved and then you shamelessly turned the accusations around on me…… خدا سے ڈرو جھوٹ بولنا چھوڑو 🙏🏻 Here is the evidence …….
English
0
0
4
1.2K
Azmat Afroz Khan retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
جب جھوٹ بولنا ذریعہ معاش بن جائے (زیادہ جھوٹ زیادہ ڈالرز) جب انتشار پھیلانے سے مقبولیت میں اضافہ ہو جب نفرت پھیلانے سے محبت ملے تو ایسے ماحول میں سچ کی اتنی ہی مانگ ہوگی جتنی دسمبر کے مہینے میں مری میں کولڈ ڈرنک کی ہوتی ہے سوشل میڈیا ہماری ذہنی نشوونما پر اس سے بھی زیادہ اثر انداز ہو رہا ہے جتنا فاسٹ فوڈ ہماری صحت پر، ہم تین وقت فاسٹ فوڈ نہیں کھاتے لیکن 24 گھنٹے سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں
اردو
54
186
558
7.4K
Azmat Afroz Khan retweetledi
Jalila Haider
Jalila Haider@Advjalila·
Dear @EUPakistan, A Pakistani actor is currently facing serious threats as a result of a coordinated blasphemy campaign. An opposition political party journalist , social media and mainstream media wing, is consistently using social media platforms to incite hostility and place his life in danger. This is not an isolated situation. In the past, similar media-driven narratives have contributed to violence and persecution, as seen in the cases of Salman Taseer and Shahbaz Bhatti. There has also been visible political and media pressure in sensitive legal matters, such as the Mubarak Sani case involving former Chief Justice Qazi Faez Isa, where sustained campaigns influenced public discourse and judicial outcomes. It is deeply concerning to see the same pattern being repeated, now targeting Pakistani TV actor Sohail Ahmad through coordinated efforts involving partisan journalists and organized social media networks. We urge you to take notice of this escalating situation and the role of media incitement in endangering lives.
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann

عزیزی انکل آپ پلیز لوگوں کو ہنسایا کریں ،جب اداکار بھی فلاسفر بننے کی کوشش کریں تو ایسا ہی ہونا تھا

English
10
118
257
10.8K
Azmat Afroz Khan retweetledi
Shehzad Ghias Shaikh
Shehzad Ghias Shaikh@Shehzad89·
Will Dawn do a fact check on PTI accounts going after Sohail Ahmed? Will our liberal friends call out their new found PTI friends openly fuelling the blasphemy campaign on Twitter? No because calling out PTI is now haram in Pakistan.
English
10
52
178
3K
Azmat Afroz Khan retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
مطیع اللہ جان اپنے آپکو امام صحافت کے درجے پر فائز تصور کرتے ہیں انکی زندگی مائیک اور کیمرے کے زور پر دوسروں سے اظہار ندامت کرواتے گزری ہے جس میں گناہگار اور معصوم ہر دو طرح کے لوگ شامل ہیں کل رات مطیع اللہ سہیل احمد المعروف عزیزی کیخلاف پی ٹی آئی کے پروپیگنڈہ اکاونٹس سے چلائی جانے والی توہین مذہب مہم کا حصہ بنے اگر امام صحافت نے اس حرکت پر کہیں شرمندگی کا اظہار تو دور کی بات غلطی کا اعتراف بھی کیا ہو حتی کہ ٹویٹ ہی ڈیلیٹ کیا تو ضرور بتائیے گا اسکے علاوہ اگر ماضی میں بھی کبھی غلطی سرزد ہونے پر موصوف نے اسکا اعتراف کیا ہو تو اس بارے میں بھی آپ شئیر کر سکتے ہیں
اردو
134
573
1.7K
41.5K
Azmat Afroz Khan retweetledi
رانی زہرہ
رانی زہرہ@Ranakas14919944·
ملاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی۔ الٹا اس کو انصاف یا تحفظ ملنے کی بجائے آج اس لڑکی کو باپ سمیت گول/ی/ وں سے چھ/ لنی کر کے ,,انصاف دے دیا گیا 💔🥹 کیا مافیا گروپس ریاست سے زیادہ طاقتور ہے ؟ خدارا اس خاندان کیلئے آواز اُٹھائیں پلیز 🙏🥹 سوشل میڈیا زرائع
رانی زہرہ tweet media
اردو
63
569
773
12.8K
Azmat Afroz Khan retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے بھائی عامر آفریدی کے کمیشن لینے اور فنڈز میں مبینہ کرپشن کی خبریں چلانے پر پختون ڈیجیٹل کو نوٹس بھیج دیا گیا
اردو
0
61
140
2.2K
Atheena
Atheena@De_Mayra75·
سادہ لوگ ، اور سچے زمانے ہوتے تھے💛
Atheena tweet media
اردو
1
1
1
48
Azmat Afroz Khan retweetledi
Shehzad Ghias Shaikh
Shehzad Ghias Shaikh@Shehzad89·
Cannot condemn this blasphemy campaign against Sohail Ahmed enough. Anybody who doesn’t worship their supreme leader, PTI supporters try to completely destroy them.
English
14
70
323
5.3K
Azmat Afroz Khan
Azmat Afroz Khan@AzmatAfroz·
@TahirImran صحافی کوئ نہیں ، لاشیں بھنبوڑنے والے گدھ ہیں ۔۔۔
اردو
0
0
0
15
Tahir Imran Mian ✈
Tahir Imran Mian ✈@TahirImran·
ان میں صحافی کون سے والے ہیں؟ 🤔
Sabookh Syed | Journalist@SaboohSyed

آج دن بھر چار صحافیوں نادر بلوچ صاحب ، مطیع اللہ جان صاحب، ملیحہ ہاشمی اور ثمینہ پاشا صاحبہ سمیت تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین سے وابستہ کارکنوں نے ان چار افراد کی شہہ پر معروف ایکٹر سہیل احمد المعروف عزیزی کے خلاف مذہبی بنیادوں پر نفرت انگیز مہم چلائی ۔ ان کی جانب سے ملک میں توہین مذہب کا گھناؤنا کھیل کھیلا گیا ۔ ان کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے اور ایک شخص جان خطرے میں ڈالنے پر مقادمات ہونے چاہییں تا وقتیکہ یہ کھلے عام معافی نہیں مانگتے۔ اب آزادی اظہار رائے اور اْزدای صحافت کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہ کیجئے گا ۔ ملک میں جب بھی تکفیریت ، مذہب کے نام پر دہشت گردی کا کوئی بھی واقعہ ہو، انتشار پسند گروہوں کے ساتھ ساتھ ان چہروں کو بھی یاد رکھئے گا ۔ ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے کہ یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے چند ویوز کی خاطر ملک کو آگ اور خون میں نہلا نے کی سازش میں ہاتھ دھوئے تھے ۔ یہ سادگی نہیں تھی ، مکمل ایجنڈا تھا جسے بے نقاب کیا گیا ، اب ٹویٹ ڈلیٹ کر کے فرار ہو رہے ہیں ۔ یہ محض اتفاق نہیں ، پوری واردات ہے ، کمپئن کا حصہ ہے کہ اپنے مخالفین کے خلاف فیک مہم لانچ کرو ، لوگوں کو خراب کرو اور جب دباو آجائے تو ڈلیٹ کردو ۔ دو روز پہلے ایک خاتون نے بھی ایک سیاسی جماعت کی کارکن کی والدہ کے حوالے سے یہی غلیظ اور گھٹیا حرکت کی اور پھر فورا خواتین کے حقوق کی چمپین بننا شروع ہو گئیں ۔ آپ زرا ان کے پوسٹوں کے نیچے کمنٹس چیک کریں ۔ سہیل صاحب کو دائرہ اسلام سے خارج کر کے قتل کرنے کے فرامین دئے جا رہے ہیں ۔

اردو
7
4
36
1.2K
Azmat Afroz Khan retweetledi
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
Khalid Mehmood Abbasi tweet media
اردو
1
61
150
1.4K
Azmat Afroz Khan retweetledi
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
ایک دیوارِ درخت جو ایک براعظم کو بچائے گی 🌳افریقہ بھر میں ۲۰ سے زائد ممالک ایک تاریخ ساز ماحولیاتی منصوبے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں: عظیم سبز دیوار (Great Green Wall)صحارا کے جنوبی کنارے کے ساتھ ساحل سے ساحل تک پھیلا ہوا یہ درختوں کا عظیم الشان پٹہ بنایا جا رہا ہے تاکہ تباہ شدہ زمین کو بحال کیا جا سکے- کسانوں اور مقامی برادریوں کو سہارا دیا جا سکے- موسمیاتی تبدیلی سے لڑا جا سکے- تصور کریں ایک زندہ دیوار جو خلا سے بھی نظر آئے- جو تقسیم کرنے کے لیے نہیں بلکہ شفا دینے اور متحد کرنے کے لیے بنائی گئی ہو۔
Soulat Pasha tweet media
اردو
4
42
214
4.6K
Azmat Afroz Khan retweetledi
® Imran
® Imran@ideaspromax·
صبر حضورِ والہ صبر۔۔ ابھی تو صرف جرمانے میں جان چھوٹ گئی، یہاں تو بدعا دینے پر مقدمے درج ہوتے تھے، بندہ چُکیا جاتا تھا۔۔ خدا نے انسان کیلئیے اپنی منجی ہیٹھ ڈانگ پھیرنے میں بڑی برکت رکھی ہے۔
® Imran tweet media
Mubashir Zaidi@xadeejourno

اتنا جرمانہ تو اصلی ملکہ کی توہین پر نہیں ہے

اردو
0
143
339
5.7K
Azmat Afroz Khan retweetledi
Awais Saleem
Awais Saleem@awaissaleem77·
اظہارِ رائے کی آزادی کی بھی ایک حد ہوتی ہے اور کسی قاعدے کے تحت ہوتی ہے۔ جب قاسم عمر نے عمران خان پر الزام لگایا تھا تو وہ نہ وزیر اعظم تھے نہ کرکٹ بورڈ کے سربراہ، صرف ٹیم کے طاقتور کپتان تھے۔ لیکن اسکے بعد ٹیم میں کھیلنا تو درکنار، قاسم عمر کا کرکٹ کیرئر سرے سے ختم ہی ہو گیا ۔۔۔
Awais Saleem tweet mediaAwais Saleem tweet mediaAwais Saleem tweet media
اردو
16
95
192
5.6K
Azmat Afroz Khan retweetledi
Atif Tauqeer
Atif Tauqeer@atifthepoet·
پی ٹی آئی کے صدیق جان سمیت تمام ٹاؤٹس کی آج کی زندگی اپنے اندر کیسا عجیب تعفن ہے کہ ایک طرف وہ نسیم شاہ کے آزادی رائے اور سیاسی اختلاف کے حق کا دفاع کر رہے ہیں اور دوسری طرف وہ سہیل احمد کو سیاسی رائے کے حق پر گالی دینے کے مشن پر بھی ہیں۔ مزے کی بات ہے کہ انہیں پورا ایمان ہے کہ کوئی جج، کوئی جرنیل، کوئی صحافی یا کوئی کھلاڑی اگر عمران خان پر ایمان لے آئے تو اس غیراخلاقی اور غیرقانونی عمل پر بھی اسے معافی ملنا چاہیے اور کوئی عام فرد بغیر قانون توڑے عمران خان سے سیاسی اختلاف کرتے تو اسے غلیظہ گاکی دینا چاہے۔ یہ جماعت اپنے ہی بیانیوں میں الجھی ہوئی جماعت ہے۔ صدیق جان کی چھوٹی سی جان پر ایسی ذمہ دایاں! توبہ۔
Siddique Jan@SdqJaan

ٹاوٹس کو کہا گیا ہے کہ عزیزی کا دفاع کریں

اردو
49
342
1.1K
24.5K
Azmat Afroz Khan retweetledi
Atif Tauqeer
Atif Tauqeer@atifthepoet·
بھائی آپ ایردوآن کی شان میں یہی جملہ لکھ کر اپنی دلیل کو مزید وزنی کیجیے۔ ترکی میں کوئی فٹ بال کا کھلاڑی “بادشاہ حضور” کی بابت یہی جملے عنایت کرے تو کیا ہو گا؟ پلیز لکھیے تاکہ ہم آپ کے افکار کے موتی چن سکیں۔ اصلی ملکہ کی توہین کوئی عام فرد کرے تو واقعی کوئی جرمانہ نہیں ہوتا۔ نسیم شاہ بھی کرکٹ ٹیم سے استفیٰ دیں اور منہ بھر بھر کے گالیاں دیا کریں، یقین جاننی کوئی جرمانہ نہیں ہو گا۔ آپ بھی مقبول جملے بولنے لگے؟ کمال ہے صاحب! ایک عجیب ہوا ہے کہ ٹھہرتی ہی نہیں۔
Mubashir Zaidi@xadeejourno

اتنا جرمانہ تو اصلی ملکہ کی توہین پر نہیں ہے

اردو
74
212
815
35.1K
Azmat Afroz Khan
Azmat Afroz Khan@AzmatAfroz·
@AraiaJoy مرے داغ دل سے ہے روشنی ، اسی روشنی سے ہے زندگی مجھے ڈر ہے اے مرے چارہ گر ، یہ چراغ تو ہی بجھا نہ دے
اردو
0
0
1
16
joy
joy@AraiaJoy·
What if i don't want to heal because the pain the last bond I have with you. & If i heal... I loose you. Healing feels like another goodbye. 💔
English
2
0
22
233