Balochistan Health Card Program (BHCP) retweetledi

بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت اب تک 345,000 مریضوں کو مفت اور معیاری علاج کی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں ڈائیلاسز، کیموتھراپی، کارڈیک سرجریز، نیورو سرجریز، آرتھوپیڈک آپریشنز اور زچہ و بچہ کی صحت سمیت ہر بڑے شعبے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے ہم پرعزم ہیں کہ بلوچستان کے ہر شہری کو بغیر مالی بوجھ کے بہترین طبی سہولیات فراہم کریں۔
اردو








