
BOL Network
380.9K posts

BOL Network
@BOLNETWORK
BOL News is the Official News TV Channel of BOL Media Group. It is rated Pakistan's #1 News Channel by Top rating Agencies.
Katılım Nisan 2013
5 Takip Edilen2.4M Takipçiler


سال 2026 عمران خان کی رہائی کا سال ۔۔۔؟
اگلا وزیر اعظم کون؟ ماہر علم نجوم سامعہ خان
#BOLNews #DebateWithNadiaMirza
@nadia_a_mirza
اردو

زائچے تو دور کی بات، میں کبھی کسی نجومی سے نہیں ملا
فیصل چوہدری کی پروگرام میں گفتگو
#BOLNews #DebateWithNadiaMirza
@nadia_a_mirza
اردو

عید پر 4 چھٹیوں کا اعلان، کفایت شعاری بھی پلان
دکھاوا کلچر کا رجحان، غریب کیلئے عید منانا ہوا مشکل
#BOLNews #BoloJanab
@aliaftabsaeed @asadnizami88
اردو

عید کا مختصر خلاصہ، ملنا ملانااور چٹخارے دار کھانا
کھانے پر کریں کنٹرول، اگر چاہتے ہیں صحت مند رہنا
#BOLNews #BoloJanab
@aliaftabsaeed @asadnizami88
اردو

عیدکارڈز کا کم ہوتا رجحان،وجہ کیا؟
لوگ اب پاکستان پوسٹ پر اعتماد کیوں نہیں رکھتے؟
#BOLNews #BoloJanab
@aliaftabsaeed @asadnizami88
اردو

ایران کو کمزور سمجھنے کی کوشش اسرائیل اور
امریکہ کو گلے پڑ گئی،ماجد نظامی کی گفتگو
#BOLNews #BOLReportswithBatoolRajput
@batulrajpoot
اردو

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کےپیچھے
آئی ایم ایف کی شرائط؟ سینئرسیاستدان زبیرعمر
#BOLNews #BOLReportswithBatoolRajput
@batulrajpoot
اردو

ماڈرن وار میں پروکیسز کا کتنا اہم رول ؟
سینئر صحافی سید مزمل شاہ کا تجزیہ
#BOLNews #BOLReportswithBatoolRajput
@batulrajpoot
اردو

ایران میں رجیم چینج کی کوشش ناکام،امریکا کو شکست؟
سید مزمل شاہ کا مشرق وسطیٰ جنگ پر اہم گفتگو
#BOLNews #BOLReportswithBatoolRajput
@batulrajpoot
اردو

عید کا ذکر عیدی کے بغیر ادھورا، بچوں کا نعرہ
مہنگائی کا اثر، بچوں نے عیدی کے ریٹ بڑھا دیے
#BOLNews #BoloJanab
@aliaftabsaeed @asadnizami88
اردو

توانائی تنصیبات پر حملے،عالمی مارکیٹیں متاثر
قطر کی ایل این جی صلاحیت 17فیصد کم ہوگئی
#BOLNews #NewsPunch
@amnakhtaana
اردو

تلسی گبارڈکا متناز ع بیان،پاکستان کا دوٹوک مؤقف
امریکا کو بھارتی میزائل پر تشویش کیوں نہیں؟
#BOLNews #NewsPunch
@amnakhtaana
اردو

بانی سے ملاقات وزیراعلیٰ کے پی کا وزیر اعظم کو خط
تحریک انصاف کی حکمت عملی پر احتشام الحق اہم تجزیہ
#BOLNews #NewsPunch
@amnakhtaana
اردو

فضائی حدود کی بندش امریکا کے لیے درد سر
2-B بم بار طیاروں کو کسی ملک نے راستہ نہ دیا
بول نیوز سے براہ راست: youtube.com/bolnewsofficia…
#BOLNews #BreakingNews #B2Bomber #Trump
اردو

ایران نے اپنی طاقت کا چھوٹا سا مظاہرہ کیا ہے، عباس عراقچی
تحمل کشیدگی میں کمی کی درخواستوں پر کیا گیا
بول نیوز سے براہ راست: youtube.com/bolnewsofficia…
#BOLNews #BreakingNews #AbbasAraghchi
اردو

ٹرمپ نے ایرانیوں کو ہو شیار اور ذہین قرار دے دیا
ایران سے جنگ شطرنج کا مشکل کھیل ہے
بول نیوز سے براہ راست: youtube.com/bolnewsofficia…
#BOLNews #BreakingNews #IranUSWar #Trump
اردو